By MH Kazmi on November 23, 2016 By, cricket, For, icc, India, not, pakistan, penalised, playing, team, womens اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑگیا، بھارتی ویمن ٹیم کے سیریز نہ کھیلنے پر آئی سی سی نے 6پوائنٹس پاکستان ٹیم کو دے دیے ہیں۔ اب ورلڈ کپ کےلیے بھارت کو بھی کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا۔ پاکستان اوربھارت کی ویمن ٹیموں کےدرمیان سیریز7سے27ستمبرتک ہونی تھی اور 5میچزکی سیریزکے3میچ آئی سی […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 Arrest, contact, decided, For, India, Interpol, Naik, of, the, to, zakir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی حکام نے معروف مسلم اسکالر ذاکر نائیک کی تنظیم اسلامی ریسرچ فاونڈیشن پر پابندی کے بعد اب ان کے ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے خلاف بھارتی حکومت کا کریک ڈاون جاری ہے، بھارتی حکومت نے آئی ار ایف پر پابندی کے […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 advisor, Affairs, directly, External, in, India, involved, is, pakistan, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت سی پیک پر اثرانداز ہورہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی میں بھی براہ راست ملوث ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا جنوبی ایشیا میں امن اور تعاون بارے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خطے کی آبادی میں مسلسل اضافہ وسائل کی […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 action, against, answer, diplomatic, India, pakistan, strong, take, to, war اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری کی مسلسل خلاف ورزی اور عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے واقعات میں اضافے کے بعد مودی حکومت کے عزائم کوناکام بنانے سخت ترین سفارتی و جوابی جنگی اقدام کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس اقدام کے تحت اگر بھارت نے ان خلاف ورزیوں […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 63, cars, derailed, in, India, killed, several, train, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کانپور: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی ایک درجن سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 63 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور شہر سے 100 کلو میٹر دور پورکھیاں میں پٹڑی […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 find, google, India, maps, Now, the, to, toilet, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارتی جنتا پارٹی کی مودی سرکار نے حکومت سنبھالتے ہی ملک میں بیت الخلاء کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مہم شروع کی، لیکن اب حالیہ فیصلے نے مودی سرکار کے ڈھول کا پول کھول دیا ہے۔ بھارت میں بیت الخلاء کی کمی کے اہم مسئلے پر توجہ دینے کے بجائے مودی سرکار نے ’جنتا‘کونئی […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 against, case, Dr, filed, him, in, India, Naik's, offices, raided, zakir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی تفتیشی ادارے (این آئی اے ) نے معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف مقدمہ درج کرلیااور 10دفاتر پر چھاپے مار کر تلاشی لی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کے تحت گزشتہ رات این آئی اے کے مرکزی دفتر میں مقدمہ درج […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 13, admitted, control, has, India, killed, line, of, on, soldiers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت نے بالٓاخرکنٹرول لائن پرپاک فوج کی کارروائی میں اپنے 13 فوجیوں کی ہلاکت کااعتراف کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے دوران7 پاکستانی فوجی شہید ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں ہمارے 13 فوجی […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 against, case, hardliners, Hindu, in, India, murder, Sadhvi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انڈیا کی ریاست ہریانہ میں پولیس نے سخت گیر ہندو تنظیم ‘اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا’ کی نائب صدر سادھوی دیوا ٹھاکر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔ سادھوی دیوا ٹھاکر مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف اپنے متنازع بیانات کے سبب پہلے بھی سرخیوں میں رہ چکی ہیں۔ سادھوی ٹھاکر نے مبینہ طور پر […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 and, dogs, England, have, India, stopped, stray, test اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
وشاکھا پٹنم: بھارت کے ایک آوارہ کتے نے انگلینڈ سے جاری دوسرا ٹیسٹ رکوا دیا، چائے کے وقفے سے قبل اچانک سائٹ اسکرین کے پیچھے سے ایک براؤن کتا برآمد ہوا اور فیلڈ میں گھس گیا، اس کے پیچھے 2 گراؤنڈ مین بھی دوڑے، اس موقع پر پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا، صورتحال کو […]
By MH Kazmi on November 16, 2016 3, bring, in, India, million, months, phones, smart, three, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
موبائل فون دنیابھر میں کتنی تیزی سے پھیل رہا ہے اس کا ایک اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہےکہ بھارت نے صرف تین ماہ کے دوران تین کروڑ سے زیادہ اسمارٹ فون منگوالیے۔2016 کی تیسری سہ ماہی میں بھارت میں آنے والے اسمارٹ فونز کی تعداد تین کروڑ سے بڑھ گئی، منگوائے جانے […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 236, aggression, Asim, bajwa, Gen, India, made, October, since, times اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت نے اکتوبر سے اب تک ورکنگ بائونڈری پر 37 بار اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی۔ سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ بھی رچایا، ہم نے بھی منہ توڑ جواب دیا۔ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 afghan, Famed, girl, Gula, India, Sharbat, to, travel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جعلی شناختی کارڈ کیس میں گرفتاری کے بعد رہا ہوکر افغانستان واپس جانے والی افغان خاتون شربت گلہ کا بھارت میں مفت علاج ہوگا۔ بھارت میں تعینات افغان سفیر شاہدہ ابدالی نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا کہ ’شربت گلہ جلد مفت علاج کے لیے بھارت جائیں گی‘۔شربت گلہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 46, commit, Day, every, farmers, India, suicide, where اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا 42 سالہ کسان دتاترے گھدواج چیخا کہ آسمان نے اسے دھوکہ دیدیا اور پھر اگلے ہی روز اس نے اپنے انگور کے باغ میں زہریلی دوائی پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اس نے بنک سے ساڑھے 27لاکھ روپوں کا قرضہ لے رکھاتھا، قرض لیتے ہوئے وہ […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 76-year-old, arts, expert, grandmother, India, martial اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے، لیکن بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے تو سب کو حیران کردیا۔ جی ہاں بھارتی شہر کالیکٹ کی رہائشی 76سالہ مناکشی اماں نامی خاتون نے اپنی مارشل آرٹس کی مہارت کے ذریعے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 dump, in, India, kills, notes, old, Scramble, to, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: ہندوستان میں زائد مالیت کے نوٹوں پر پابندی کے اعلان کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد 500 اور 1000 روپے کے کرنسی نوٹوں کو تبدیل کرانے کی کوششوں میں مصروف ہے اور اسی جدوجہد کے دوران 2 شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ہندوستانی ریاست مہاراشٹر اور کیرالہ میں ہونے والے دو […]
By MH Kazmi on November 12, 2016 controversial, deal, India, Japan's, nuclear, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جاپان اور ہندوستان نے متنازع سول جوہری توانائی معاہدے پر دستخط کردیے جس کے بعد جاپانی کمپنیاں اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی ہندوستان کو برآمد کریں گی۔ معاہدے پر جاپانی وزیراعظم شینزو آبے اور ہندوستانی ہم منصب نریندرا مودی نے دستخط کردیے جو ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کی تنظیم این پی ٹی پر دستخط نہ کرنے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 'Brahmos', beats, china, defense, India, missile, technology اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ: چین نے ’’سی ایم 302‘‘ کے نام سے ایک ایسا نیا بحری جہاز شکن کروز میزائل فروخت کےلئے پیش کردیا ہے جو آواز سے زیادہ (سپر سونک) رفتار پر سفر کرسکتا ہے اور جس کے بارے میں دفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بھارت اور روس کے مشترکہ ’’براہموس‘‘ کروز میزائل کا جواب ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 13, at, factory, fire, in, India, injured, killed, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک گارمنٹ فیکٹرمیں آتشزدگی سے کم از کم 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے صاحب آباد میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 banks, decision, has, India, Indus, mighty, objected, strongly, the, to, Treaty, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارت نے جموں و کشمیر میں کشن گنگا اور راٹل پن بجلی کے منصوبوں کے خلاف پاکستان کی شکایت پر عالمی بینک کی جانب سے ثالثی عدالت کے قیام اور غیر جانبدار ماہر کی تقرری کے فیصلے پر سخت اعتراض کیاہے۔ غیر جانبدار ماہر کی تقرری اور پاکستان کے مطالبے پر ثالثی عدالت کے قیام […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 and, bully, India, kashmiri, people, the, unbeaten کالم
تحریر: علی عمران شاہین ”بھارت ایک بہت بڑا ملک ہے اور کشمیر اس کی نسبت ایک چھوٹی سی وادی ہے۔ اعدادوشمار اور جنگی کُلیوں کے مطابق کشمیری اپنی جنگ کبھی نہیں جیت سکتے۔ ظاہر ہے کہ ایک نہتا شخص جس کی پیٹھ پر 70 سال کے ظلم و جور کا بورا بھی لدا ہو، کس […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 2, diplomat, For, India, leaves, more, unwanted اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
بھارتی ہائی کمیشن کے نا پسندیدہ قرار دیے گئے دو اہلکار بذریعہ ہوائی جہاز بھارت واپس چلے گئے جبکہ تین واہگہ کے راستے آج بھارت واپس جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن میں سفارتی عملے کی آڑ میں بھارتی ایجنسیوں کے دو ایجنٹس وطن واپسی کےلیے اسلام آباد ایر پورٹ پر موجود ہیں۔ان […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 5th, consider, continued, in, India, kashmir, lethal, month, more, Occupied, Protests, the, to, using, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں جاری عوامی احتجاجی تحریک اور ہڑتال 5 ویں ماہ میں داخل ہوگئی ہے اور موجودہ احتجاجی تحریک نے دنیاکی تاریخ میں دوسری سب سے طویل ہڑتال کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ علاوہ ازیں مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس، بارڈر سیکیورٹی فورس، پولیس اور بھارتی وزارت داخلہ کے […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 and, England, India, starts, test, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ بدھ سے راج کوٹ میں کھیلا جائے گا۔ 19سالہ انگلش بیٹسمین حسیب حمید ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے، پاکستانی نژاد نوجوان کو ان کے انداز اور تحمل مزاجی کے سبب لٹل بائیکاٹ کہا جاتا ہے۔ میچ کے حوالے سے بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ […]