counter easy hit

India

کشمیر یوں کو انصاف دو

کشمیر یوں کو انصاف دو

تحریر: یاسر رفیق دنیا کا بہترین اور پر فضاء مقام پہاڑوں اور چناروں میں چھپا ہوا سیاحوں کی جنت خطہ کشمیر جسے وادی جنت نظیر کہا جاتا ہے لیکن ایک عرصے سے وادی کے حسن کومٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے گولیوں کی تڑتڑاہٹ،احتجاج اور جوان اموات جیسے واقعات پیدا کر کے وادی کی […]

اور انڈین مسلمانز

اور انڈین مسلمانز

تحریر: محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ہندوستان میں مسلمانوں کے انحطاط کو اگر ہم سمجھنا چاہیں تو دراصل یہ وہی زمانہ ہے جبکہ 1712ء میں مسلم حکومت کا چراغ گل ہوا اور مسلمانوں کا تنزل شروع ہوا۔مزید 1857ء میں انتہا کو پہنچا۔اس درمیان میں 1757ء میں پلاسی کی لڑائی ہوئی اور گرچہ میر جعفر […]

کشمیریوں کی امیدیں جنرل راحیل شریف پر

کشمیریوں کی امیدیں جنرل راحیل شریف پر

تحریر:محمد اویس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم رکنے کانام نہیں لے رہے ہر روز عام شہریوں کو قتل کیا جارہا ہے قائدین کو نظربند کیا گیا ہے صورت حال اس حد تک خراب ہے کہ شہیدوں کا نمازجنازہ اداکرکے آتے ہیں تو بھارتی فوج اتنی دیر میں مزیدکشمیر یوں کوشہید کرچکی ہوتی ہے اس کے […]

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

کیا افواج ہی واحد علاج؟؟

تحریر : واٹسن سلیم گل اس میں کوئ شک نہی کہ ہماری فوج کا شمار دنیا کی چند بہترین اور طاقتور افواج میں ہوتا ہے۔ پاکستانی افواج کا موٹو ایمان ، تقوی اور جہاد ہے ۔ افواج پاکستان کی چُستی ، طاقت اور مہارت کا اندازہ اگر لگانا ہے تو اس کا موازنہ ہندوستان کی […]

پیرس : 2015 میں پاکستان سے بھارت دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بینک

پیرس : 2015 میں پاکستان سے بھارت دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بینک

پیرس (اے کے راؤ) ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 میں پاکستان سے بھارت چار ارب 90 کروڑ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، جبکہ بھارتی مرکزی بنک 2015 میں صرف دس لاکھ ڈالر کی پاکستان سے بھارت منتقلی دیکھاتا ہے۔ ورلڈ بنک کے مطابق 2014 میں یہ رقم چار ارب 79 کروڑ ڈالر تھی […]

کڑوا سچ

کڑوا سچ

تحریر : شیخ توصیف حسین پنڈت جواہر لال نہرو وزیر اعظم ہندوستان سے ایک دفعہ کسی جر نلسٹ نے سوال کیا کہ آ پ اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے اور دیرنیہ مسائل کے حل کیلئے حکومت پاکستان سے بات کیوں نہیں کرتے آپس میں لڑنے جھگڑنے سے کیا تصیفہ طلب مسائل حل ہو جائیں گے […]

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

تحریر : احمد نثار صوبہ مہاراشٹر کے شہر پونے میں واقع اوہیل ڈیوڈ سیناگوگ کو ”لال دیول” بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسی بنی اسرائیل کی سینا گوگ کو ممبئی میں مسجد کہا جاتا ہے تو شہر پونے میں دیول (مراٹھی میں مندر کے لیے لفظ دیول مستعمل ہے)۔ مانا […]

معروف مورخ سید نصیر احمد کو یُگادی ایوارڈ

معروف مورخ سید نصیر احمد کو یُگادی ایوارڈ

گنٹور، 9 اپریل: آندھرا پردیش ضلع گنٹور اُنڈاولی کے جناب سید نصیر احمد کو ریاست آندھرا پردیش کی حکومت کی جانب سے ’’ یُگادی پرسکارام ‘‘، یُگادی اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز یگادی تیوہار کے موقع پر سرکاری تقاریب میں دیا گیا۔ جب سے آندھرا پردیش کا قیام ہوا ہے اس ایوارڈ کو دینے […]

بھارت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی کشمیری طلباء بھارتی مظالم سے محفوظ نہیں، علی رضا سید

بھارت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیر میں بھی کشمیری طلباء بھارتی مظالم سے محفوظ نہیں، علی رضا سید

برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یوعلی رضاسید نے کہاہے کہ بھارت کے ساتھ ساتھ مقبوضہ کشمیرمیں بھی کشمیری طلباء بھارتی مظالم اور متعصبانہ سلوک سے محفوظ نہیں۔اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ اس سے قبل گذشتہ کئی سالوں سے بھارت کے مختلف تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم کشمیری طلباء بھارت کے متعصبانہ اورظالمانہ رویئے کا […]

پاکستان بمقابلہ بھارت

پاکستان بمقابلہ بھارت

تحریر: شفقت اللہ ارسطو نے کہا تھا کہ قانون ایک مکڑی کا بنایا وہ جالا ہے کہ جس میں چھوٹے جاندار یعنی حشرات تو پھنس سکتے ہیں لیکن بڑے جانور آسانی اس جالے کو سے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں۔ پاکستان بنانے کا مقصد کیا تھا؟ کہ مسلمانوں کیلئے ایک الگ سرزمین میں علیحدہ اسلامی […]

دیش بھکت و دیش دروہی!

دیش بھکت و دیش دروہی!

تحریر: محمد آصف ا قبال، نئی دہلی فی الوقت ہندوستان میں بڑے زور و شور سے نیشنلزم کی بحث جاری ہے۔ جو خاصی دلچسپ بنتی جا رہی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ جس کو دیش سے محبت ہے وہ “بھارت ماتا کی جئے” کا نعرہ لگائے گا اور جس کو دیش سے محبت نہیں […]

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے مودی کی برسلز آمد پر یورپی یونین کو احتجاجی یاداشت پیش کی

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے مودی کی برسلز آمد پر یورپی یونین کو احتجاجی یاداشت پیش کی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے گذشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر آمد کے فورا بعدیونین کے حکام کو ایک احتجاجی یاداشت پیش کی۔ یہ یاداشت انھوں نے برسلز میں مودی مخالف مظاہرے کے دوران یورپی یونین کے حکام کے حوالے کی۔ […]

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

تحریر: سلمان غنی ،پٹنہ انڈیا برسلز حملوں میں مارے جانے والے بے قصور افراد کے تئیں عالمی سطح پر اظہار ہمدردی کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ اس سے قبل پیرس حملوں میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے لیے بھی جم کر ماتم ہوا تھا۔معصوم اور بے گناہوں کی ہلاکت پر ہم مغموم ہوتے ہیں، […]

ہم لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چوہدری گلزار لنگڑیال

ہم لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چوہدری گلزار لنگڑیال

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوارڈینیٹر چوہدری گلزار لنگڑیال نے لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہہ کہ علامہ اقبال ٹاون کے علاقے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکہ میں شہید ہونیوالوں کو اللہ تعالی اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا […]

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

جب یہ وطن 16 دسمبر 1971 کو دو لخت ہوا تو تمام پاکستان سوگ میں ڈوبا ہوا تھا اپنوں کی اناپرستی اور غیروں کی شازشوں سے ملک ٹوٹنے کا شدید رنج تھا اسی میں بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا وہ ایک جملہ ہمارے زخموں پر نمک پاشی کررہا تھا جس میں انھوں نے بہت […]

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

انتہاء پسند بھارت کا اصلی چہرہ

تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بھارتی ظاہری بیانات اور درپردہ کاروائیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بھارت کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے۔دوسری جانب چور مچائے شور سے مصداق، آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا […]

بھارت ایک دہشت گرد ریاست

بھارت ایک دہشت گرد ریاست

تحریر: محمد عتیق الرحمن ،فیصل آباد پاکستان اس وقت بہت بڑی مثبت تبدیلیوں سے گذررہاہے ۔ جہاں ایک طرف پاکستانی قوم دہشت گردوں کو ان کے انجام کو پہنچارہی ہے وہیں ان کے سہولت کاروں ،اسلام وپاکستان دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کو بھی نکیل ڈال رہی ہے ۔سیکیورٹی اداروں نے جمعرات کے دن بھارتی خفیہ […]

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

بزم غزل کی طرف سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل ‘ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ہندوستان اور ہندوستان سے باہر کے معروف شعرائے کرام نے اپنا کلام پیش کیا۔ مشاعرہ کی صدارت ترانۂ بہار کے خالق مشہور و معروف نوجوان شاعر ایم آر چشتی نے کی […]

بھارت جرمن تاریخ سے سبق سیکھے

بھارت جرمن تاریخ سے سبق سیکھے

تحریر : مقصود انجم کمبوہ جرمنی ایک انتہائی ترقی یافتہ صنعتی ملک ہے جس کے مراسم اور تعلقات کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے ۔ پرانے دشمن غائب ہو چکے ہیں مگر کئی نئے خطرات و خدشات پیش آ سکتے ہیں ۔ موجودہ دور میں عدم استحکام کو دشمن کہا جاتا ہے ۔ […]

کیا یہی سیکولر ہندوستان کا اصل چہرہ ہے . ؟؟

کیا یہی سیکولر ہندوستان کا اصل چہرہ ہے . ؟؟

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج ایک بار پھر ہندوستان سے یہ خبر دنیا بھرمیں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے کہ دنیا بھر میں اپنے منہ سیکولر مُلک ہونے کے دعویدار ہندوستان میں مودی سرکارمیںجھارکھنڈ ضلع لیتہار میں انتہا پسندہندوو ¿ں نے (اپنی دیوی گاو ¿ ماتا) گائے ذبح کرنے کے شبے میںمویشیوں […]

پاکستان کو جنرل راحیل شریف کی ضرورت

پاکستان کو جنرل راحیل شریف کی ضرورت

تحریر :شہزادعمران رانا ایڈووکیٹ ہمارا پیا را ملک اس وقت جن مسائل کا شکار ہے ان میں دہشت گردی سرفہرست ہے ایک وقت تھا جب ہم کسی بھی جگہ جانے سے پہلے ڈرتے تھے بے شک موت اور زندگی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے مگراس دہشت گردی پر قابو پانا آسان کام نہ تھا […]

حقائق یہ ہیں

حقائق یہ ہیں

تحریر: محمد فہیم شاکر ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں ، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو ، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی […]

اٹھاروان چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد پاکستان اوربھارت کے شرکاء نے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا

اٹھاروان چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد پاکستان اوربھارت کے شرکاء نے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا

اسلام آباد ، 20 مارچ ، 2016: جناح ا نسٹی ٹیوٹ(جے آئی) اور آسٹریلیا بھارت ا نسٹی ٹیوٹ کی طرف سے 18th چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد کیا گیا جس میں پاکستان اور بھارت سے اہم ارکان پارلیمنٹ ، سابق سفارتکار ، سابق فوجی افسران کے ساتھ میڈیا ، خارجہ اور سکیورٹی پالیسی کے ماہرین نے […]

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

تحریر : علی عمران شاہین یہ مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کولگام ہے۔ یہاں آج اسی علاقے کے رہنے والے ایک نوجوان دائود احمد شیخ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ گزشتہ رات یہیں تھوڑے ہی فاصلے پر بھارتی فوج نے ہزاروں کی تعداد میں آ کر علاقے کا محاصرہ کیا تھا اور پھر […]