تحریر : آصف محمود چندروزپہلے بھارت جانے کا اتفاق ہواجہاں ہربجن سنگھ براڑ سے ملاقات ہوئی، ہربجن سنگھ امرتسر کے رہنے والے ہیں اور سائیں میاں میرانٹرنیشنل فاونڈیشن کے سربراہ ہیں۔یہ فاونڈیشن 1947میں بچھڑے ہوئے خاندانوں کو ملانے کا کام کررہی ہے اور ابتک سینکڑوں لوگوں کو ملواچکی ہے ، تقسیم کے وقت جہاں دنیا […]
تحریر : اختر سردار چودھری جذام جس کو عام زبان میں کوڑھ بھی کہا جاتا ہے ۔کوڑھ ایک ایساچھوت کامرض ہے، جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے ۔جسم میں پیپ پڑجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریض کے جسم کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگتا ہے ۔کوڑھی کے جسم […]
تحریر : ملک محمد سلمان آج اگر ظلم ہو رہا ہے تو مسلمان پر، عزتیں لٹ رہیں ہیں تو مسلمان کی، ظلم و جبر کا بازار گرم ہے تو مسلمان پر ، ہر طرف دھمکایا جا رہا ہے تو مسلمان کو ، الغرض جدھر بھی نگاہ اٹھا ئیں مسلمان ہی مظلومیت کی تصویر بنا دکھائی […]
تحریر : ممتاز حیدر چھبیس جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آئین ہند کو حتمی شکل دے دی۔ یوں ہندوستان دنیا کے نقشے پر پہلی مرتبہ جمہوری ملک کے طور پر سامنے آیا۔ اس دن کوبھارت میں سرکاری سطح پر پورے جوش خروش سے یوم جمہوریہ کے […]
تحریر: ستارہ آمین کومل پٹھان کوٹائر بیس پر حملہ کو جواز بھارتی وزرائ اور میڈیا کی زبان ضرورت سے زیادہ زہر اگل رہی ہے. اب اللہ جانے یہ روایتی نفرت ہے یا جنونی انتہائ پسند ہندؤں کو خوش کیا جانا. لیکن پاکستان کے خلاف زہر اگلنا اپنا فرض سمجھ لیا گیا ہے. جبکہ پاکستان ہر […]
برسلز (پ۔ر) برسلز کی پارلیمنٹ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بھارت سے کہاہے کہ وہ فوری طورپر کشمیریوں پر مظالم بندکرے اور مسئلہ کشمیرکو کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پرامن حل کی راہ ہموارکرے۔ منگل کے روز یوم سیاہ کے موقع پرکانفرنس کے علاوہ کشمیرکے متعلق ثقافتی اور ادبی نمائش بھی […]
تحریر : عبد الرزاق ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جو اپنی متنازعہ شخصیت کی وجہ سے نہ صرف ہندوستان میں بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کی منفرد شہرت رکھتے ہیں کچھ روز قبل حیدرآباد کی ایک یونیورسٹی میں طلبا سے خطاب کر رہے تھے کہ خفت،شرمندگی اور رسوائی کے لباس میں لپٹ گئے۔یونیورسٹی کی […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانسیسی صدرفرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدراپنے دورے پر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ پہنچے ہیں جہاں سے وہ اپنے تین روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔ فرانسیسی صدراور بھارتی وزیر اعظم چندی گڑھ […]
تحریر: مسز جمشید خاکوانی ہندوستان کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے 22 مئی 2015 ہندوستان کے ایک بڑے انگریزی اخبار کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ جب دہشت گرد پیسوں میں مل جاتے ہیں تو ہمیں اپنے جوان سامنے لانے کی کیا ضرورت ہے اپنے دشمنوں کے خلاف ہمیں انہی دہشت گردوں کو ہی […]
پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ نے کہا ہے کہ سانحہ چار سدہ سانحہ نے پوری پاکستانی قوم کو ہلا کر رکھا دیا ہے۔ دہشت گردوں کی طرف سے علم کے پروانوں کو شہید کرنا ان کی شیطانیت کی وضاحت ہے دہشت گرد […]
تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم قارئین کو بخوبی یاد ہے کہ جب پٹھان کوٹ کا واقعہ روونما ہوا تو ہمسایہ ملک بھارت کے وزیر دفاع نے کیا کہاتھابھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھانکوٹ حملے کا الزام پاکستان پر دھرتے ہوئے کھلم کھلا دھمکیاں دیں۔ منوہر پاریکر نے کہا تھا جوابی حملہ کس وقت […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری سنائیں وہ دوست جنہیں پٹھانکوٹ کی پیڑ پڑی ہوئی تھی سیفما والے مادر پد آزاد لبرل فسادیے ٹھنڈ پڑ گئی۔اب کوئی انڈیا کی طرف انگلی نہیں اٹھائے گا نہ دانشور نہ صحافی اور نہ ہی سیاست دان سب کہیں گے ادھر ساتھ ہی سے آئے ہیں ۔ایک نے تو دور […]
تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا ہماری بدقسمتی ہے کہ جب تک حادثہ رونما نہ ہو جائے ہم سنجیدہ نہیں ہوتے ۔آج پھر پاکستانی قوم کو ایک دردناک سانحہ دیکھنا پڑا ۔کاش ہماری حکومت بھارتی وزیر دفاع کے اس بیان کا نوٹس لیتی۔ کچھ ہی دن پہلے کہا تھا کہ ہم وہی درد محسوس کرئیں گئے […]
برطانیہ (لندن نمائندہ حصوصی) برطانیہ میں پاکستانی کمیونٹی نے حکومت پاکستان وفاق وزیر سمندر پار پاکستانی۔ سیکریٹری اور ایم ڈی او پی ایف سے اپیل ہے کہ وہ مانچسٹر میں کمیونٹی اثاثی کا احتساب کریں جو ایک عرصہ سے سرکاری طور پر برطانیہ میں مقیم ہیں اور سرکاری خزانہ پر بوجھ ہیں کمیونٹی کا کام […]
تحریر : فاروق احمد بودلہ چشمِ عالم محوِ حیرت ہے،پاک بھارت تعلقات اپنے مستقبل کے پر پیچ، خمداراور دشوار گزار راستوں سے ہوتے ہوئے انجانی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔نہیں معلوم ،لمحہ بھر میں فریق ِثانی ،گرگٹ کا روپ دھارکر حالات کارخ یکسر بدل دے،کہ گفت و نشست کا سارا اختیار اس اکیلے کے […]
برمنگھم برطانیہ (نمائندہ خصوصی) کشمیر کے مسئلہ پر کوئی اگر مگر کی سیاست ہر گز قبول نہیں۔ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرتے ہوئے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دے۔ کشمیریوں نے اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لئے ہذاروں جانوں کے نذرانے پیش کئے ہم ان تمام شہداء کی عظمت کو […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر بھارت نے2 جنوری 2016کو پٹھان کوٹ کے ائیربیس کے سانحہ کو پاکستان سے نتھی کرنے کی اپنی سر توڑ اور سینہ زور کوششیں تیز کردی ہیں جس کے لئے بھارتی حکومت، عسکری قیادت، اپوزیشن جماعتیں، بھارتی علیحدگی و انتہاپسند تنظیمیں،بھارتی تحقیقاتی ادارے […]
تحریر : اختر سردار چودھری ایکشن فلموں کے سلطان کا اصل نام سلطان محمد تھا اور وہ سلطان راہی کے نام سے مشہور ہوئے ۔1938 ء کو ہندوستان کے شہر سہارن پور( اتر پردیس ) میں پیدا ہوئے ۔پاکستان ہجرت کر کے آئے پہلے کراچی پھر راوالپنڈی میں رہے ۔اس کے بعد لاہور شفٹ ہوگئے […]
تحریر: مہر بشارت صدیقی خطے میں بالادستی کے خواب دیکھنے والے بھارت کیلئے پٹھان کوٹ ائیربیس پر حملہ بھیانک خواب بن گیا،چارروزگزرنے کے باوجود دنیا کی تیسری بڑی بھارتی فوج اپنافضائی اڈہ حملہ آوروں سے کلیئرنہ کراسکی اورصرف2حملہ آوروں نے فورسز کوناکوں چنے چبوادئیے۔ہندوستانی حکام کے مطابق 5حملہ آور مارے جاچکے جبکہ کم ازکم دو […]
تحریر : اختر سردار چودھری ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 ء کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے ۔بھٹو کو ئی قوم نہیں ہے ،بلکہ یہ ایک بھارت کے گا ئو ں کا نام تھا۔ بھٹوخاندان اس گائوں کی مناسبت سے بھٹو کہلایا۔ذوالفقارعلی بھٹو سر شاہنواز کے تیسرے بیٹے تھے ،شاہنواز کو برطانیہ نے سر کے […]
فرانس (اشفاق چودھری) پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ اور اس کیلئے بھارت کی جانب سے پاکستان کو ذمہ دارٹہرانا پاک بھارت امن مذاکرات میں تعطل اور عالمی رائے عامہ کو پاکستان کیخلاف ہموار کرنے کی بھارتی حکومت اور بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را “ کی مشترکہ و منظم سازش ہے یہ بات پاکستان تحریک انصاف […]
تحریر : محمد آصف اقبال انگلش اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی حضرات قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرس وِدآوٹ بارڈرس کی شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے بالمقابل ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی حضرات […]
تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان ہندو بنیے کی کیا بات ہے مودی پہلے افغانستان پہنچا خوب بغل گیر ہو کر بغل سے چھر یاں پا کستان کی پیٹھ میں گھو نپتا رہا اور ہمیں کیا کچھ نہیں کہا پھر” شریفوں “کے گھر گھس کر منافقانہ مسکراہٹوں کوبکھیر تے ہوئے نوازی سالگرہ اور نواسی کی […]