By MH Kazmi on July 31, 2017 against, also, attacked, attacks, former, Indian, modi, muslims, on, soldiers, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کے 114 سابق فوجی افسروں نے نریندر مودی کے نام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اس خط پر انڈین آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سابق افسران نے دستخط کیے ہیں جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر ’’مشتعل ہجوم‘‘ کے بڑھتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 aggression, Community, foreign, in, Indian, kashmir, notice, Occupied, of, office, spokesman, takes, the, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں اضافہ ہورہا ہے، بھارت پیلٹ گن کو نہتے کشمیریوں پر استعمال کررہا ہے، […]
By MH Kazmi on July 20, 2017 china, enemy, former, Indian, is, Minister, not, pakistan, Real, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سابق بھارتی وزیر دفاع ملائم سنگھ یادیو نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ ہمارا اصل دشمن پاکستان نہیں چین ہے۔ سابق بھارتی وزیر نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک پر الزام لگایا ہے کہ چین نے پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملے کی تیاری کرلی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ چین نے […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 in, Indian, kashmir, killed, Major, martyrs, more, Occupied, soldiers, than, two, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر / نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع بانڈی پورہ میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا کہ مارے گئے نوجوان عسکریت پسند تھے جنھیں ایک جھڑپ کے دوران شہید کیا گیا۔ نوجوانوں کی شہادت کے خلاف علاقے میں […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 A, announces, at, big, flag, Indian, National, over, to, tricolor, Wagha, wave اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: بابائے پرچم اور وی آئی پی فلیگ کے سی ای او شیخ نثار احمد پرچم والا نے اعلان کیا ہے کہ وطن عزیز کے عوام اور سرحدی محافظ اداروں نے بھارتی فوج کی جانب سے چند ماہ پیشتر اپنے سرحدی مقام اٹاری پر مبینہ طور پر پاکستان کی جاسوسی کے لیے لہرائے گئے ایک بہت […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 and, Arun, Assistant, Bangar, bharat, bowling, coach, Indian, of, Sanjay, set, team, up اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارت کے نئے کوچ روی شاستری کو اپنی پرانی سپورٹ ٹیم واپس مل گئی تاہم بی سی سی آئی کمیٹی اور شاستری میں میٹنگ کے بعد بورڈ نے بھارت ارون کو بولنگ کوچ اور سنجے بنگر کو اسسٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ شاستری جب ٹیم ڈائریکٹر تھے تب بھی یہ دونوں اور فیلڈنگ […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 2, 6, Army, Civilians, control, firing, Indian, injured, line, Martyred, of, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارتی فوج نے آج پھر فائرنگ کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر باروح اور تندر سیکٹر میں بلا اشتعال […]
By MH Kazmi on July 18, 2017 3, forces, Indian, kashmir, Martyred, Occupied, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے جعلی مقابلے میں 3کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مذکورہ جعلی مقابلہ مقبوضہ وادی کے ضلع اننت ناگ میں کے گاؤں وانی ہامہ میں ہوا ہے، جہاں بھارتی فوج نے ایک کارروائی کے دوران تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے مذکورہ نوجوانوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد […]
By MH Kazmi on July 17, 2017 been, coaching, confronted, has, Indian, Severely, staff اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: بھارت میں کوچنگ اسٹاف کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کرنے لگا، معاملے کے حل کیلیے بی سی سی آئی کی خصوصی کمیٹی اور نئے کوچ روی شاستری کے درمیان منگل کو میٹنگ ہوگی۔ بی سی سی آئی کی جانب سے پہلے روی شاستری کو کوچ بنانے کے ساتھ ظہیر خان کو بولنگ اور […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 Arjuna, cricketers, Indian, on, Ranatunga, react, statement اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارتی کرکٹرز اشیش نہرا اور گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ 2011کے فائنل سے متعلق ارجُنا رانا ٹنگا کے تحقیقات کے مطالبے کو حیران کن اور حقیقت کے منافی قرار دیا ہے۔ بھارتی فاسٹ بولر اشیش نہرا کا بیان سے متعلق کہنا ہے کہ اس طرح کی باتوں پر کان نہیں دھرنے چاہیے۔ دوسری جانب بھارتی سلامی […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 3, Army, barbarism, Competition, Counterfeit, in, Indian, kashmir, kashmiri, Martyred, Occupied, youth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی فوج نے تین نہتے کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا، اسلام آباد کے علاقے سے حریت رہنما کے بیٹے سمیت 12 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔ وادی: مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور بربریت کی انتہا، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری نوجوانوں کو اذیت دیکر شہید کر دیا، […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 another, extremist, family, Hindus, in, Indian, Muslim, of, the, train, victim اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں ضلع فرخ آباد کے نزدیک ریل گاڑی میں سوار ایک مسلمان خاندان کو ہندو انتہا پسند ہجوم نے باقاعدہ شناخت کرکے ان کے ساتھ مارپیٹ اور لوٹ مار کی جبکہ ریلوے پولیس یہ سارا تماشا دیکھتی رہی۔ بدھ کے روز کیے گئے اس حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 13, actor, After, Indian, Kapoor, returns, Sanjay, to, TV, years اہم ترین, خبریں, شوبز
بھارتی اداکار سنجے کپور 13 سال بعد ٹی وی پر ایک بار پھر جلوہ گر ہوں گے۔ سنجے کپور کی ٹی وی پر واپسی ڈرامہ سیریل ’عشق گناہ‘ میں ہوگی جو کہ ترکی ڈرامہ عشقِ ممنوں کی کہانی پر مبنی ہو گا۔ سنجے کپور کا کردار ڈرامے میں ایک ایسے انسان کا ہے جن کی […]
By MH Kazmi on July 13, 2017 After, cricket, cricketer, field, Harbhajan, in, Indian, of, Singing, stepped, the اہم ترین, خبریں, کھیل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر ہربھجن سنگھ اب کرکٹ کے ساتھ ساتھ گلوکاری کے میدان میں بھی دکھائی دیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر ہربھجن گلوکار میتھون کے ساتھ گانا گانے کے لئے تیار ہیں اور وہ آج کل گلوکاری کی مشق بھی کر رہے ہیں۔ ہربھجن اور میتھون کا گانا ہندی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 citizen, humorous, icc, Indian, of, on, Pakistani, response, team, the, to, tremendous اہم ترین, خبریں, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک بھارتی کرکٹ شائق کے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم پر طنز کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ آئی سی سی کے ایک فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ ‘پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی […]
By MH Kazmi on July 12, 2017 3, Army, in, Indian, kashmir, killed, more, Occupied, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کریک ڈاؤن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈ گام کے علاقے رادبگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور کریک ڈاؤن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Army, arrested, Burhan, grave, in, Indian, Many, of, places, protest, sieges, the, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کٹھ پتلی انتظامیہ نے شہید کمانڈر برہان وانی کی برسی پر جنت نظیر وادی کو چھاؤنی میں بدل دیا، قابض فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، شہید کے والد کو بھی ہراساں کیا، شوپیاں میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 9 افراد کو زخمی کر دیا۔ سری نگر: حریت کمانڈر […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 Affairs, ask, Commissioner, Deputy, firing, foreign, high, Indian, LOC, on, to, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔ بھارت کی جانب […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 anniversary, attack, Burhan, caravan, in, Indian, kashmir, military, Occupied, on, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کے نوجوان کمانڈر شہید برہان وانی کی پہلی برسی پر مکمل کرفیو نافذ ہے، جب کہ بھارتی فوجی قافلے پر حملے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ آج برہان وانی کی برسی کے موقع پر حریت کانفرنس کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر پوری وادی میں کاروبار زندگی بند […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 A, Army, Civilians, control, dead, firing, girl, including, Indian, line, of, on, shot, the, two, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک لڑکی سمیت 2 شہری شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے چڑی کوٹ اور ستوال سیکٹر میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال […]
By MH Kazmi on July 8, 2017 1st, anniversary, Army, arresting, Burhan, Indian, martyrdom, of, people, started, wani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
مقبوضہ کشمیر میں شہید حریت کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی آج منائی جائے گی، بھارتی فورسز نے اس موقع پر احتجاج روکنے کے لیے گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ گزشتہ سال 8 جولائی کو حریت کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں تیزی […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 Burqa, By, extremists, fear, forced, Hindu, Indian, man, Muslim, of, the, to, travel, wearing اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل کے خوف سے مسلمان نوجوان برقع پہن کر سفر کرنے لگے۔ بھارت میں آئے روز اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جب کہ بی جے پی کے بر سر اقتدار آنے کے بعد مسلمان نوجوانوں کو گاؤ رکشا کے نام پر […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 Bengal, blame, blasphemy, For, has, in, Indian, state, struggled, the, to, West اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سوشل میڈیا پر توہین رسالت کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے باعث فوج کو طلب کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کے ضلع ’’نارتھ 24 پارگاناس‘‘ کے علاقے بدوریہ میں کالج کا ہندو طالب علم فیس بک پرتوہین رسالت کا مرتکب ہوا جس پر ہزاروں افراد […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 amazingly, and, compatible, Indian, Pakistani, stars اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: کہتے ہیں دنیا میں ایک جیسی شکل کے سات افراد موجود ہوتے ہیں تاہم یہ کتنا سچ ہے اس بارے میں کہنا کافی مشکل ہے، پاک بھارت میں ایک جیسی شکل کے تونہیں لیکن ایک دوسرے سے بے انتہا مشابہت رکھنے والے اداکار موجود ہیں جن کے درمیان حیرت انگیز مماثلت کسی کو بھی حیرت […]