By MH Kazmi on October 3, 2016 again, Indian, LOC, once, violations اہم ترین, خبریں
افتخار آباد (یس اردو نیوز)بھارتی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کی ہے،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے افتخار آباد سیکٹر میں ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ کی، جس پر پاک فوج نے بھرپورجوابی کارروائی کی ۔ بھارتی فوج کی جانب سےایک بار پھربٹل سیکٹرمیںلائن […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 ban, Films, in, Indian, on, pakistan, the خبریں, شوبز
پاکستان میں فلموں کے نمائش کنندگان اور تقسیم کاروں کے ایک گروپ نے پاکستان بھر میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ یہ گروپ پاکستان بھر کے سینماؤں اور فلم ڈسٹری بیوٹرز کی نمائندگی کرتا ہے۔ ویسے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان اُڑی کے بھارتی فوجی ہیڈکوارٹر پر حملے کے […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 artists, favor, in, Indian, MikaSingh, of, Pakistani, Pop, singer, speak, to خبریں, شوبز
بھارت کے مقبول پاپ سنگر میکا سنگھ بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں بول پڑے، کہا کہ میوزک کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ پاکستانی فنکاروں کی حمایت میں فلم پروڈیوسر راہول اگروال بھی سامنے آگئے۔ انہوں نے پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کی رکنیت سے استعفیٰ بھی دے دیا۔ واضح رہے کہ پروڈیوسرز ایسوسی ایشن نے پاکستانی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 channels, cracking, decision, Down, illegal, Indian, of, on, Pemra, the, TV اہم ترین, خبریں
پیمرا نے ڈی ٹی ایچ کے ذریعے بھارتی چینلزکی نشریات دکھانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے غیرقانونی چینلز کی بندش کے لیے چیئرمین پیمرا کوہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ پیمراکے چیئرمین ابصارعالم کی قیادت میں وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 answer, Army, full, Indian, provocations, spokesman, the, to اہم ترین, خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیزی کا پاکستان کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ باغ سر کےمقام پر ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جوابی کارروائی میں […]
By MH Kazmi on October 1, 2016 44, Army, atrocities, in, Indian, Kashmiris, killing, only, september اہم ترین, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں 85 ویں روز بھی کشیدگی اور کرفیو برقرار ہے جبکہ مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ادھرحریت کانفرنس کی اپیل پر وادی بھر میں آج بھی مکمل ہڑتال ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں بھارتی سیکورٹی فورسز نے 44کشمیریوں […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 about, fire, furious, gave, India, Indian, pakistan, SalmanKhan, statement, that, to, were خبریں, شوبز
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار دبنگ خان سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں ہے۔ پاکستانی اداکار حکومت کے پرمٹ اور ویزے پر بھارت آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سلمان خان نے پاکستانی اداکاروں کی بھارت میں پابندی کی مخالفت کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 Indian, ran, tail, troops اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر مختلف سیکٹرز میں بلااشتعال فائرنگ کے بعد بھارتی سرحدی فورسز پاکستانی جانبازوں کا سامنا کرنے سے بھی بھاگ گئیں،بھارت نے اٹاری اورواہگہ بارڈ ر پر ہونیوالی پرچم کشائی کی تقریب منسوخ کردی تاہم پاکستان رینجرز نے واضح کیا کہ پاکستانی سائیڈ پر تقریب معمول کے مطابق ہوگی اور […]
By MH Kazmi on September 30, 2016 arrested, in, Indian, kyakam, limits, military, pakistan, secretly, was اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کو ایل او سی پر بھارتی در اندازی کے بڑے اور واضح ثبوت مل گئے، تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایل او سی پر پاکستان کیخلاف کی جانیوالی بھارتی دراندازی کا بڑا واضح ثبوت پاکستان نے حاصل کر لیا۔پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کا […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 'uncles', Army, Indian, made, parents, politicians, to بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں اڑی حملے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اوربھارتی فوج کی طرف سے جنگ کی دھمکیوں کاسلسلہ جاری ہے اورآج بھی بھارتی فوج نے لائن آف کنڑول فائرنگ کی دوسری طرف دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی فوج نے اپنے ہی سیاستدانوں کو ماموں بنادیا، سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ تو سامنے آیا تاہم […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 "Surgical, claimed, General Bajwa, have, Indian, Propaganda, strikes, the اہم ترین, خبریں
بھارت کے ڈی جی ملٹری آپریشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پاکستان میں ’سرجیکل اسٹرائیکس‘ کی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ ھارت کی وزارت خارجہ اور […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 asif, firing, Indian, is, planned, Thought اہم ترین, خبریں
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بلا اشتعال فائرنگ کی جس کا مقصداپنے عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنا تھا۔ آئندہ سیز فائر لائن کی خلاف ورزی کی گئی تو پاک فوج بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی اشتعال انگیز فائرنگ پر پاکستانی […]
By MH Kazmi on September 29, 2016 an, Army, fire, forces, Indian, injured, open, said, the, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 are, baseless, Fawad, Indian, Khan, media, related, reports اہم ترین, خبریں, شوبز
پاکستانی اداکار فواد خان کو ہندوستان کی قوم پرست جماعت مہاراشٹرا نونرمن سنہا (ایم این ایس) کی جانب سے دھمکیاں موصول ہونے کے بعد انڈین میڈیا نے فواد خان کی ہندوستان سے خفیہ روانگی کی بے بنیاد خبریں دیں، تاہم فواد خان تو کئی ماہ سے پاکستان میں ہی ہیں۔ پی آئی اے کی کوئی […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 acts, Army, assembly, condemn, in, Indian, kashmir, Occupied, of, passed, resolution, Sindh, to, violence سندھ, سٹی نیوز, کراچی
کراچی: (یس اردو نیوز)سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 Army, attack, burhanuddin, continue, father, Indian, kashmir, killed, problem, says, solution, the, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: (یس اردو نیوز)بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں شہید ہونے والے تحریک آزادی کے نوجوان کمانڈر برہان وانی کے والد کا کہنا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہو جاتا تو اس وقت تک بھارتی فوج پر حملے ہوتے رہیں گے۔ بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں برہان وانی […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 and, dark, has, in, Indian, kashmir, kept, Legislators, media, public, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر(یس نیوز)سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے آزاد رکن انجینئر عبدالرشید نے بھارت سے چلنے والے نیوز چینلز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافتی ادارے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے حالات اور حقائق کی طرف سے مسلسل اندھیرے میں رکھے ہوئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر عبدالرشید کا کہنا […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 16, By, child, electric, giving, Indian, kashmiri, Martyred, shocks, troops, year اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, میرپور / کشمیر
سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج صبح اکھل کنگن کے 16 سال کے عمر لون کو بجلی کے جھٹکے دے کر شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع گندربل میں بھارتی پولیس نے عمر لون نامی 16 سالہ نوجوان کو بجلی کے شدید جھٹکے دیئے جن کی وجہ سے اس کی موت واقع […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 Army, british, described, Economist, has, Indian, magazine, of, the, truth اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے جاری بھارتی بربریت ، انسانیت سوزظلم ڈھانے اوراڑی معاملے کے بعد بھارتی میڈیا کچھ بھی آلاپتا رہے لیکن دنیا بھی اس کے اوچھے ہتھکنڈوں سے اچھی طرح واقف ہے جب کہ اب برطانوی جریدے “دی اکانومسٹ” نے بھی بھارتی فوج کے پول کھول دیے ہیں۔ برطانوی جریدے […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 against, america, and, commission, countries, delegates, europian, Geneva, genocide, Human, in, Indian, kashmir, killing, of, other, outside, philpines, protesting, rights, spain, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا(یس نیوز)اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر سی) کے 33 ویں اجلاس میں امریکا، فلپائن، اسپین اور دوسرے ممالک سے شریک مندوبین نے مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج اور پولیس کے زیرِ حراست لوگوں کی گمشدگی اور وادی میں انسانی حقوق کے مشہور علمبردار خرم پرویز کی گرفتاری پر جنیوا میں […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 buried, By, flag, forces, in, Indian, kashmir, killed, man, Pakistani, security, young اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر: (یس نیوز) گزشتہ روز بارہ مولا میں بھارتی فوج کی بے رحمانہ فائرنگ سے شہید ہونے والے کشمیری نوجوان کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر سپرد خاک کردیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 22 سالہ نوجوان وسیم احمد لون کو پاکستانی […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 Indian, Minister, modi, narendra, pakistan, prime, threatens اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیرالہ(یس نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو دنیا میں تنہا کر دیں گے، پاکستان دہشت گردی کا گڑھ ہے اور دہشت گرد برآمد کر رہا ہے۔ کیرالہ میں ایک ریلی سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اڑی میں مارے گئے 18 […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 -lahore, ban, court, filed, For, high, in, Indian, movies, on, petition اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
لاہور(یس نیوز)مسئلہ کشمیرحل ہونے تک پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی لگانےکے لئے لاہور ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزارکامؤقف ہےکہ بھارت کی قابض افواج نےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ، بھارتی فلمیں بھی کشمیریوں کے مؤقف سے ہٹ […]
By MH Kazmi on September 20, 2016 achieve, Army, decisive, express, getting, Indian, is, newspaper, not, on, pakistan, results, the, to, within اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیودہلی(یس نیوز)اڑی حملے کے بعد پاکستان پر سرجیکل اسٹرائکس کی باتیں کرنے والی مودی سرکار نے اب پینترا بدلتے ہوئے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کر نے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہندوستانی فوج پاکستان کے اندر فیصلہ کن نتائج صلاحیت کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتی۔ […]