counter easy hit

Indian

مظالم کا شکار بھارتی مسلمان

مظالم کا شکار بھارتی مسلمان

تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت میں گائے کے گوشت کھانے اور بیچنے کے الزام میں آئے روز مسلمانوں پر تشدد اور جان سے مارنے کا عمل جاری ہے ۔ تازہ واقعہ بھارتی ریاست ہما چل پردیس کے گاؤں سہارن پور میں پیش آیا جہاں 22 سالہ نوجوان نعمان کو گائے اسمگل کرنے کے الزام میں […]

فلم ’’رانگ نمبر ‘‘ کی ہیروئن جنیتا اسما کو بھارتی فلموں کی پیشکش

فلم ’’رانگ نمبر ‘‘ کی ہیروئن جنیتا اسما کو بھارتی فلموں کی پیشکش

لاہور : معروف اداکارہ جنیتا اسماء نے بالی ووڈ میں جاندارلیڈرول کی پیشکش ہونے پرکام کرنے کا گرین سگنل دیدیا۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنننے والی ’’رانگ نمبر ‘‘جیسی سپرہٹ فلم میں اہم کردارنبھانے والی سانولی سلونی حیسنہ جہاں فلم اورٹی وی میں کام کررہی ہیں، وہیں متعددفلم میکرزنے انھیں اپنی فلموں میں شامل کرنے کی […]

مجھے کسی پر اپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں، نصیرالدین شاہ

مجھے کسی پر اپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں، نصیرالدین شاہ

ممبئ: بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ جو پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران کیے جانے والے ایک ٹویٹ کے باعث تنقید کی زد میں ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو اپنی حب الوطنی کا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ خبررساں ادارے پریس […]

ایتھنز پولیس نے پاکستانی کو پنتالیس سالہ بھارتی کے قتل میں گرفتار کرلیا

ایتھنز پولیس نے پاکستانی کو پنتالیس سالہ بھارتی کے قتل میں گرفتار کرلیا

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) ایتھنز پولیس کے انسداد جرائم سکواڈ نے ایک اکیتس سالہ پاکستانی کو پنتالیس سالہ بھارتی شخص کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایتھنز پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق دوسال قبل تیس ستمبر 2013 کوایک پنتالیس سالہ بھارتی کی تشدد زدہ لاش ایتھنز کے قریبی علاقہ میندی […]

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ویسے تو ہمیں کاغذوں میں برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے انگریزوں اور ہندوستان کے ہندووں سے آزاد ہوئے 68 سال کا ایک طویل عرصہ گزر چکاہے مگر درحقیقت ہمیں کچھ دِنوں پہلے تک یہ احساس شدت سے ہوتارہااور ہم سمیت شاید کئی کروڑ پاکستانی بھی یہی سمجھتے رہے کہ […]

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارتی اشتعال انگیزی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کی توجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، اس موقع […]

جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا: ملیحہ لودھی

جنگ بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو آگاہ کر دیا: ملیحہ لودھی

نیو یارک : بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں جن کے بارے میں سلامتی کونسل کے صدر کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ کہ جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کا خطاب تاریخی اہمیت کا […]

پارا چنار سے را کے دو دہشتگرد گرفتار، بھارتی کرنسی، لیویز کی وردیاں برآمد

پارا چنار سے را کے دو دہشتگرد گرفتار، بھارتی کرنسی، لیویز کی وردیاں برآمد

پارا چنار : کرم ایجنسی کے علاقہ پاراچنار سے ” را “کے دو ایجنٹ پکڑے گئے ، ملزموں سے ایک لاکھ اٹھہتر ہزار روپے بھارتی کرنسی اور لیویز کی وردیاں برآمد کر لی گئیں۔ افغانستان اور پاکستان کے لنڈا بازاروں میں فوجی لانگ بوٹ ، لیویز ، میلیشیا ، فضائیہ ، بحری اور بری فوجی […]

عمران عباس بھی بھارتی فلم اے دل ہے مشکل کا حصہ بن گئے

عمران عباس بھی بھارتی فلم اے دل ہے مشکل کا حصہ بن گئے

کراچی : معروف خوبرو اداکار عمران عباس کرن جوہر کی نئی فلم’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہوچکے ہیں، جس کی شوٹنگ کے لیے وہ گزشتہ شب پاکستان سے لندن روانہ ہوگئے۔ اس فلم کی مرکزی کاسٹ میں بالی ووڈ کے نامور اداکاررنبیر کپور، انوشکا شرما اور ایشوریہ رائے بچن شامل ہیں ۔ […]

سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ پر شدید احتجاج کیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو طلب کرکے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا […]

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کر دینگے، سنگیتا

لوگ جلد بھارتی فلموں کو مسترد کر دینگے، سنگیتا

کراچی : بھارتی فلموں نے ہمیں جو نقصان پہنچایا ہے،اس کے نتائج تو ہمارے سامنے ہیں لیکن جس طرح پاکستانی عوام نے بھارتی ٹی وی ڈراموں کو مسترد کردیا تھا اسی طرح پاکستانی قوم جلد بھارتی فلموں کو بھی مسترد کردیں گے۔ پاکستانی فلم بینوں نے جس طرح پاکستانی فلموں کی حوصلہ افزائی کی ہے […]

حکومتی یقین دہانی کے باوجود بھارتی فورسز کی ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی

حکومتی یقین دہانی کے باوجود بھارتی فورسز کی ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی

راوالپنڈی : بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورس نے بھارتی حکومت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزی میں پہل نہ کرنے کی یقین دہانی […]

آننیا نندا نے انڈین آئڈل جونیئر کا مقابلہ جیت لیا

آننیا نندا نے انڈین آئڈل جونیئر کا مقابلہ جیت لیا

ممبئی : بچوں کے درمیان گلوکاری کا مقابلہ انڈین آئڈل جونیئر 2 بالاخر اپنے اختتام کو پہنچا۔ بھارتی ریاست اوڑیسا سے تعلق رکھنے والی آننیا نندا نے کڑے مقابلے کے بعد اپنی حریفوں ناہید آفرین اور نتشری کو شکست دی۔ آن لائن عوامی رائے اور ججوں کے پوائنٹس کے بعد آننیا نندا کو گلوکاری کے […]

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

جنرل راحیل شریف اور یوم دفاع

تحریر:سید منور نقوی یوم دفاع رواعتی جوش وجذبہ سے منایا جارہا ہے 6 ستمبر 1965 کے دن بھارتی جارحیت کو ناکام بنا کر پاک فوج نے قوم کا سرفخر سے دنیا بھر میں بلند کردیا تھا اسی دن کی مناسبت سے ہر سال پوری قوم جوش وخروش سے پاک فوج کے شانہ بشانہ اس دن […]

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

بھارتی جنگی جنون جاری: سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

سیالکوٹ : بھارت کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور آج ایک بار پھر بھارتی فوج نے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیالکوٹ کے چپراڑ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ پنجاب رینجرز […]

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، نواز شریف

لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، نواز شریف

باغ : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلا اشتعال کارروائیاں خطے کے امن کے لیے خطرہ بن رہی ہے لیکن پاکستان کے صبر کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں جلسے سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ لائن […]

بھارتی جشنِ فتح

بھارتی جشنِ فتح

تحریر: پروفیسر مظہر راشٹر یاسیوک سنگھ نظریے سے وابستہ ،شیوسینا کا پروردہ ،ابنِ حماقت ،عبدِ جہالت، خود بینی ،خود ستائی و خود نمائی کے مرضِ مہلک میں مبتلاء بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی صحرا کو گلستاں ثابت کر کے نسلِ نو کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے کوشاں ہے لیکن اُس کا خروش محض سمع […]

یوم دفاع کی گولڈن جوبلی!

یوم دفاع کی گولڈن جوبلی!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال یوم دفاع یاد دلاتا ہے اس لمحے کی جب جوانوں نے اپنے سینوں پر بم باندھ کر بھارتی ٹینک تباہ کیے ،ان مشکل فیصلوں کو سلام کرنے کادن ہے جب ماؤں، بہنوں، بیٹیوں، اور بیویوں نے ، اپنے مردوں کو محاذِ جنگ پر روانہ کیا، اپنے زیورات فنڈ میں دیئے […]

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں!

سیاستدان ہوش کے ناخن لیں!

تحریر: فیصل اظفر علوی دو روز قبل پاکستان کے ہونہار سیاستدان ”عزت مآب جناب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید” کا بیان بلکہ ”بیان شریف” مجھ سمیت بے چارے پاکستانیوں پر بجلی بن کر گرا، ہونہار بِروا کے چکنے چکنے پات کے مصداق وزیر اطلاعات و نشریات کے چکنے چکنے پات سے عوام […]

50 برس بعد بھی بھارتی جنگی جنون میں فرق نہیں آیا

50 برس بعد بھی بھارتی جنگی جنون میں فرق نہیں آیا

اسلام آباد : 1965 کے تاریخی حقائق کا آج 2015 سے موازنہ کیا جائے تو بھارتی جنگی جنون اور جاحانہ عزائم میں کوئی فرق نہیں نظرآیا۔ اس وقت بھی مشرقی سرحدوں پر بھارتی افواج کی اشتعال انگیزیوں کاسلسلہ روز بروز بڑھتا ہی چلا جا رہا تھا، اس وقت بھی بھارتی اخباروں میں کشمیر کے بارے […]

۔،۔بھارتی مسلمانوں کا مستقبل ۔،۔

۔،۔بھارتی مسلمانوں کا مستقبل ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ صدیوں کے سفر میں پاک و ہند کی جس پر کشش اور جاندار تہذ یب اور تمدن نے جنم لیا وہ دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنا تبھی تو دنیا بھر کے ممالک نے سونے کی اس چڑیا کو فتح کرنے کے خواب سجائے۔محمد بن قاسم کی قیادت میں […]

دی ڈیولز آف دی ہیمالین ایگل، دی فرسٹ انڈو پاک وار

دی ڈیولز آف دی ہیمالین ایگل، دی فرسٹ انڈو پاک وار

تحریر : محمد عتیق الرحمن ستمبر کی آمدآمد ہے پاکستانی اور بھارتی عوام ستمبر سے پہلے ہی 65ء کی یاد میں مبتلا ہوچکے ہیں ۔سوشل میڈیا پر ایک بڑی پاکستانیوں کی تعداداگست میں ہی 65ء کی جنگ کے متعلق باتیں کررہی ہے جس کی وجہ بھارت کا جنگی جنون اور علاقے میں اپنا تسلط قائم […]

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس

لاہور : بھارتی ہٹ دھرمی کے سامنے آئی سی سی بھی بے بس ہو گئی، صدر ظہیرعباس نے کہا ہے کہ پاکستان سے کرکٹ کے معاملے میں کونسل کچھ نہیں کر سکتی، باہمی مقابلوں کیلیے دوممالک میں ایم او یو ہو یا زبانی معاہدہ عالمی باڈی کا کوئی کردار نہیں ہوتا،روایتی حریفوں کے مقابلے کرکٹ […]

مشہور و معروف بھارتی نثراد برطانوی سنگر و ڈانسر پلوی پانڈیا سے تفصیلی انٹرویو

مشہور و معروف بھارتی نثراد برطانوی سنگر و ڈانسر پلوی پانڈیا سے تفصیلی انٹرویو

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پلوی پانڈیا آج سے کچھ برس پہلے بھارت کے شہر گجرات میں پیدا ہوئیں انکا تعلق ایک موسیکار اور سنگیت کار گھرانے سے ہے بنیادی تعلیم گجرات سے حاصل کی گا ئیکی آرٹ کے طور پر خون میں شامل ہے۔ سنگیت اور گا ئیکی کو پوجا اور عبادت کا […]