counter easy hit

indias

بھارت کا منفی کردار افغانستان میں مسائل بڑھارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

بھارت کا منفی کردار افغانستان میں مسائل بڑھارہا ہے، ترجمان دفترخارجہ

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہناہ ے کہ بھارت اپنے نفرت انگیز منصوبوں کی تکمیل کے لئے افغانستان کی سرزمین استعمال کررہا ہے اور بھارت کے منفی کردار کے باعث ہی افغانستان میں مسائل بڑھ رہے ہیں۔ ہفتہ بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن و […]

بھارت کی تلملاہٹ

بھارت کی تلملاہٹ

بھارتی خفیہ ایجنسی ”را” کے ایجنٹ اور نیوی کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کو مارچ 2016ء میں بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تو پورے ملک میں شور مَچ گیا اور اُس کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ اُسے بلوچستان اور کراچی میں دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے کا ٹاسک سونپا گیا تھا۔ […]

بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

بھارت کا 10 ہزار روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مسلمان دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے یارو مدد گارمیانمار کے دس ہزار سے زائد روہنگیا مسلمانوں کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے سیکرٹری داخلہ راجیو میریشن کی زیر صدارت ایک اعلی سطح اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ کشمیر کے چیف سیکرٹری […]

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

بھارت کی اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلئے آسٹریلیا تیار رہے، ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئندہ دورہ بھارت کے حوالے سے آسٹریلیا کو خبردار کردیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ کینگروز کو بھارت میں اسپن وکٹوں سے نمٹنے کیلیے تیار رہنا ہوگا۔ آسٹریلین ٹیم اسی ماہ کے آخر میں 4میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے بھارت کا دورہ کرنے والی ہے۔ 23فروری […]

بھارت کا اپنی فوج کو 10 روزہ جنگ کے قابل بنانے کے جتن

بھارت کا اپنی فوج کو 10 روزہ جنگ کے قابل بنانے کے جتن

بھارت پر جنگی جنون بدستور سوار ہے،ہنگامی بنیادوں پر گولابارود کی خریداری کیلئے 20 ہزارکروڑروپےکےسودوں پردستخط کیےگئے۔گولابارود کے لیے اسرائیل،فرانس،روس سےخریداری پرخصوصی توجہ دی گئی ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت نےگولابارودخریداری کے لئے دو سے تین ماہ کے دوران ہنگامی سودوں پردستخط کئے ہیںجن کی مالیت 20 ہزار کروڑ تک ہے ۔ […]

بھارت کا پاکستان سے معافی تک ہاکی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت کا پاکستان سے معافی تک ہاکی سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ

بھارت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) پر غلط بیانی کا الزام عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ تحریری طور پر غیر مشروط معافی مانگنے تک بھارت پاکستان ہاکی ٹیم کے ساتھ کوئی دو طرفہ سیریز نہیں کھیلے گا۔ ہاکی انڈیا کے ترجمان ڈاکٹر آر پی سنگھ نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک […]

بھارت کی معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری ہوگی

بھارت کی معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری ہوگی

بھارت نے معروف اسلحہ ساز کمپنی کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی دفاعی فرم میں سرمایہ کاری کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کو مدعو کرنا مقامی فوجی صنعتی کمپلیکس کے ایک بڑے حصہ کی نجکاری کا آغاز ہو سکتا ہے۔ سوویت یونین کے ٹوٹنے سے روس، برطانیہ اور فرانس کو تقویت ملی کہ وہ ریاستی […]

بھارت کی ملکہ حسن الیکشن میں حصہ لیں گی

بھارت کی ملکہ حسن الیکشن میں حصہ لیں گی

ممبئی: بھارتی ریاست ناگالینڈ کی 21 سالہ ملکہ حسن املیبنلا وٹی آئندہ بلدیاتی انتخابات میں آؤنگزا وارڈ موکوکچونگ سے حصہ لیں گی۔ املیبنلا وٹی گزشتہ سال مس ناگالینڈ بنی تھیں جبکہ اس سال وہ مس سپر ٹیلنٹ ورلڈ کے مقابلے میں تیسرے نمبر پر رہیں اور وہ آج کل سیاحت اور انسانی حقوق کی اعزازی سفیر […]

سلمان خان بھارت کی مشہورترین شخصیت قرار

سلمان خان بھارت کی مشہورترین شخصیت قرار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس سال مشہور جریدے فوربزکی جانب سے جاری کی گئی مشہورشخصیت کی فہرست میں شاہ رخ اورعامر خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبرپرجگہ بنائی ہے۔ برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی، جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پرمشہورشخصیت کی جگہ […]

پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند روک دیں گے، مودی کی بڑھک

پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند روک دیں گے، مودی کی بڑھک

نیو دہلی: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جانب سے دندان شکن جواب پر مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے اور بھارتی وزیراعظم بڑھک مارتے ہوئے کہتے ہیں پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند کو روک دیں گے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی در اندازی کا سلسلہ جاری ہے جس […]

بھارت کے ایٹمی پروگرام میں تیزی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان

بھارت کے ایٹمی پروگرام میں تیزی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان

اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی جانب سے بھارت کو دی جانے والی رعایت بھارتی ایٹمی پروگرام میں تیزی کی وجہ بنی جو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی ساکھ پر دھبہ ہے۔ دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ نیوکلیئرسپلائرز گروپ […]

بھارت کا نیا ڈرامہ دوسرے روزبھی جاری

بھارت کا نیا ڈرامہ دوسرے روزبھی جاری

سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں بزدل بھارتی فوج کا نیا ڈرامہ جاری ہے۔ سرکاری عمارت کا قبضہ مبینہ حملہ آوروں سے چھڑانے میں دوسرے روزبھی ناکامی کا سامنا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی مجاہدین سے جھڑپیں دوسرے روز بھی جاری ہیں، قابض فوج مجاہدین کو پسپا نہ کرسکی۔ مقبوضہ کشمیرمیں جاری نئے بھارتی ڈرامے میں […]

ہندوستان کا پاکستان سے ملنے والی سرحد سیل کرنے کا فیصلہ

ہندوستان کا پاکستان سے ملنے والی سرحد سیل کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں کو 2018 تک مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدہ صورتحال میں کمی آسکے جبکہ حکومت کی جانب سے پنجاب کے خالی کرائے جانے والے مختلف علاقوں میں لوگوں کو واپس آنے کی بھی اجازت دے دی گئی۔ […]

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

بھارت کا دریائے راوی میں پاکستانی کشتی پکڑنے کا نیا دعویٰ

  نئی دہلی (یس اردو نیوز) بوکھلاہٹ کا شکار بھارت نے اب دریائے روای میں پاکستانی کشتی پکڑے کا دعویٰ کر دیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشتی امرتسر اورگورداس پور کی آبی سرحد پر قبضے میں لی گئی ، کشتی پر پاکستانی نشانات ہیں ۔ انتہا پسند مودی سرکار پاکستان کو بدنام کرنے کے […]

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

واشنگٹن: عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی طرح ہندوستان کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔ ورلڈ بینک نے اپنی […]

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

کشمیر اور بھارتی ہٹ دھرمی

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے۔ وہ پوری دنیا کے سامنے ہے اور لاکھوں کی تعداد میں کشمیری بھائی اپنی جانوں کا نزرانہ پیش کر رہے ہیں اور ہزاروں جیلوں میں قید و بند کی صوبیتیں برداشت کر رہے ہیں۔ مسلمانوں کے انسانی حقوق […]