By MH Kazmi on September 4, 2019 ..., another, brothers, indicted, khwaja, PML N, shock, the, to, were اہم ترین, خبریں
لاہور (نیوز ڈیسک) پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ خواجہ برادران نے صحت جرم کرنے سے انکار کیا ہے۔ ملزمان کو ریکارڈ […]
By Web Editor on January 11, 2019 A, assets, case, court, female, income, indicted, more, of, politician, prominent, than, the اہم ترین, خبریں, پشاور
پشاور(ویب ڈیسک) پشاور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلز پارٹی رہنماء عاصمہ عالمگیر اور ارباب عالمگیر پر فرد جرم عائد کر دی۔ پیپلز پارٹی کی خاتون رہنماء عاصمہ عالمگیر اور ارباب عالمگیر آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے دونوں میاں بیوی […]
By Web Editor on May 15, 2018 12, indicted, May, Mayorchichi, on, suspect, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں 2007ء میں پیش آنے والے سانحہ 12 مئی کے حوالے سے شارع فیصل پر جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں میئر کراچی وسیم اختر و دیگر پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ 12 مئی کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عدالت نے سانحہ […]
By Web Editor on April 12, 2018 abroad, all, and, COO's, going, indicted, MD's, of, on, PIA, restriction اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پی آئی اے کے ایم ڈیز نے ادارے کابیڑا غرق کیا ہے اور قومی ائیر لائن کو برباد کرکے رکھ دیا گیا ہے اور ملک کا نقصان کرنے والے غدار اور ظالم ہیں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم […]
By Web Editor on March 27, 2018 against, be, co-accused, could, crime, dar, indicted, individual, ishaq, NAB, not, on, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے کل تک ملتوی کردی گئی، شریک ملزمان پر ایک بار پھر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کیخلاف نیب ضمنی ریفرنس کی سماعت کی۔ اسحاق ڈار کے تینوں شریک […]
By Web Editor on October 20, 2017 Accused, and, are, aslam, case, charge, chaudhary, indicted, murder, on, Sain, the, two, ubaid, urf, zafar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چوہدری اسلم قتل کیس میں دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ انسداد […]
By Web Editor on October 19, 2017 arguments, be, court, crime, decision, indicted, individual, Maryam, not, safdar, saved, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملزموں کی استدعا مسترد کی جائے، گواہوں کی فہرست دے چکے ہیں، ریفرنس کی کاپی ملزموں کو دیئے 10 روز گزر چکے ہیں: نیب پراسیکیوٹر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے احتساب عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا گواہوں کی فہرست کی کاپی […]
By Web Editor on September 26, 2017 2, at, be, charge, indicted, Nawaz, October, on, Sharif, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتساب عدالت میں نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے جبکہ حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے حسن، حسین، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کو 2 اکتوبر کو […]
By Web Editor on September 25, 2017 27:, assets, at, be, crime, dar, indicted, individual, ishaq, on, reference, september, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقررکردی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی، جو کیس کی تیسری سماعت تھی۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی پہلی سماعت 14 […]
By Web Editor on September 19, 2017 57, Accused, arrested, case, crime, in, indicted, individual, Mashal, murder, of, on اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پشاور: مشال خان قتل کیس میں عدالت نے گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں 57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ کیس باقاعدہ ٹرائل کل سے […]
By Web Editor on September 19, 2017 ashraf, charge, former, Gepko, indicted, Minister, on, pervez, prime, Raja, Scandal اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: احتساب عدالت نے گیپکو میں غیرقانونی بھرتیاں کرنے سے متعلق ریفرنس میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف سمیت 7 افراد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف پیپکومیں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے راجا پرویز اشرف پر فرد […]
By MH Kazmi on April 21, 2017 ali, case, charge, Ephedrine, Gilani, indicted, musa, on, quota اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایفی ڈرین کوٹا کیس میں علی موسیٰ گیلانی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ ایفی ڈرین کوٹا کیس کی سماعت انسدادمنشیات عدالت کی جج ارم نیازی نے کی۔ عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی جبکہ ملزمان نے صحت جرم […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 case, imposed, in, indicted, Jamshed, nasir, on, spot-fixing, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ناصر جمشید پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ پی سی بی حکام کے مطابق ناصر جمشید نے کیس کے حوالے سے تعاون نہیں کیا اس لئے فرد جرم عائد کرنے کے بعد کرکٹر کو چارج شیٹ بھجوا دی گئی ہے۔ دوسری طرف شاہ زیب حسن کی جانب سے پی سی بی […]
By MH Kazmi on April 1, 2017 25, amendment, Baloch, imposed, including, indicted, killing, more, on, people, policemen, than, Uzair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس اہلکاروں سمیت 25 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق مختلف مقدمات میں لیاری امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 2012 میں لیاری آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 attack, Azhar, has, India, indicted, masood, Pathankot اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: ہندوستان نے جیشِ محمد اور اس کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پر رواں برس جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پر ہونے والے حملے کی فرد جرم عائد کردی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے الزام عائد کیا ہے کہ 2 جنوری […]
By MH Kazmi on November 5, 2016 and, Asim, case, indicted, of, others, terrorists, treat اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عاصم ، انیس قائمخانی ،وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ۔ سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت میں بیان دیا کہ میں نے کوئی جرم نہیں کیا، الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں،جنہوں نےلگائے […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 arrested, be, case, Farooq, imran, indicted, murder, set, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عدالت نے ملزمان خالد شمیم، محسن علی اور معظم علی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا اسلام آباد:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27 اکتوبر کی تاریخ مقرر کرتے ہوئے گواہان […]
By Yes 2 Webmaster on July 19, 2015 actor, charged, dog, hollywood, indicted, Johnny Depp, los angeles, smuggling, wife, اداکار, الزام, بیوی, جونی ڈیپ, سمگل, عائد, لاس اینجلس, کتے, ہالی ووڈ شوبز
لاس اینجلس : ہالی ووڈ اداکارہ ایمبر ہرڈ حکام کو بتائے بغیر رواں سال اپریل میں دو کتے لے کر آسٹریلیا کے شہر برسبین پہنچ گئی تھیں۔ بو اور پسٹل نامی ان کتوں کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ وہ اداکار جونی ڈیپ کے نجی طیارے پر آسٹریلیا پہنچے تھے جہاں جونی […]
By Yes 1 Webmaster on April 9, 2015 bombing, Boston Marathon, charged, indicted, suspect, بم دھماکے, بوسٹن میراتھن, عائد, فرد جرم, ملزم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے 2 سال قبل بوسٹن میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی ریاست بوسٹن کی عدالت نے میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار جہار سرنائیف نامی ملزم پر فرد جرم عائد کردی ہے، مجرم پر 30 […]