By MH Kazmi on October 6, 2016 in, indies, ODI, series, the, West, whitewash خبریں, مقامی خبریں, کھیل
گرینشرٹس نے تیسرے ون ڈے میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں کپتان اظہرعلی اور بابراعظم کی سنچریوں کی بدولت 6 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنائے جس کے جواب میں […]
By MH Kazmi on October 5, 2016 and, be, between, Final, indies, ODI, pakistan, played, the, third, today, West, will بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
ابوظہبی: (یس اردو نیوز ) سیریز کی جیت سے بپھرے قومی شاہینوں نے وائٹ واش کرنے پر نظریں جما لیں۔ آج کی فتح سےایک تیر سے دو نہیں تین شکار ہوں گے۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں پاکستان پچھلے تین سال میں نو میں سے صرف دو میچ جیتا۔ آج جیتیں گے تو ناکامی کا نشان […]
By MH Kazmi on October 3, 2016 59, beat, By, indies, match, pakistan, runs, second, the, West خبریں, کھیل
شارجہ (یس اردو نیوز) شارجہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو59رنز سے شکست دےدی،مہمان ٹیم 338رنز کے ہدف کے تعاقب میںمقررہ50اوورز میں278رنز تک محدود رہی۔ ویسٹ انڈیز کےخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نےٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 337رنز بنا کر […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 2nd, against, bat, indies, ODI, pakistan, to, West خبریں, کھیل
شارجہ:پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنا لیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اور شرجیل خان نے اننگز کا آغاز اور ذمہ دارانہ انداز میں کھیلتے ہوئے اچھی شروعات کی تاہم 40 کے اسکور پر […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 against, Complete, indies, pakistan, waqar, West, whitewash, will, Younis خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ پاکستان کی ٹیم کھیل کے تینوں فارمیٹ میں ویسٹ انڈیز کو وائٹ واش کرے گی۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے کہا کہ ویسٹ انڈین ٹیم اس وقت بہت سے مسائل میں گھری ہوئی ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ٹیم اپنی […]
By MH Kazmi on September 28, 2016 Day, exhibition, indies, international, one, Pak, series, trophy, vs, wes خبریں, کھیل
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز تیس ستمبر سے ہوگا، ٹرافی کی تقرئب رونمائی آج دبئی میں ہوئی ،اس موقع پرپاکستان کےکپتان اظہر علی اور ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر موجود تھے ۔ فوٹو سیشن کے بعد دونوں ٹیموں کے کپتان سیریز کے حوالے سے پرجوش نظر آئے ،ویسٹ انڈین […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 2nd, against, and, indies, match, pakistan, series, t20, the, West, won خبریں, کھیل
دبئی(یس سپورٹس) پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد ،شعیب ملک اور خالد لطیف کی عمدہ بیٹنگ کے بعد پاکستان کے بولرز کی نپی تلی بولنگ کی بدولت پاکستان نے عالمی چمپئن ویسٹ انڈیز کودوسرے میچ میں بھی شکست دے کر تین میچوں کی سیریز جیت لی،سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ27ستمبر کو ابو ظہبی […]
By on September 11, 2016 Akmal, Discipline, indies, pakistan, squad, team, Umar, West, withdrawal کھیل
کراچی (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب […]
By on September 11, 2016 -lahore, bari, indies, Manager, National, operating, team, Wasim, West کھیل
لاہور (یس ڈیسک) اڑسٹھ سالہ سابق وکٹ کیپر بیٹسمین وسیم باری کو ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے منیجر قومی ٹیم بنا دیا گیا ہے۔ تجربہ کار انتخاب عالم کی جگہ ٹیم منیجر بننے والے وسیم باری اس سے پہلے چیف سلیکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ اتفاق سے وسیم باری […]