counter easy hit

individuals

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری

سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری

کراچی (یس ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں ملوث تمام افراد کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیئے۔ ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں رینجرز ہیڈکوارٹر کراچی میں اہم اجلاس ہوا جس میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی تحقیقات کے بعض عناصر کے اثرانداز ہونے کا جائزہ لیا گیا۔ ایک بھتہ خور […]

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ طلبا کے احتجاج اور پتھرائو سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ فیصل آباد کے سرگودہ ورڈ پر اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد کے درمیان تصادم […]

جمشید دستی کے ڈرائیور مشتاق سیال کے گھر کے صحن سے لاش برآمد

جمشید دستی کے ڈرائیور مشتاق سیال کے گھر کے صحن سے لاش برآمد

مظفر گڑھ (یس ڈیسک) پولیس نے مظفر گڑھ کے علاقے بہاری کالونی میں جمشید دستی کے ڈرائیور مشتاق سیال کے گھر کے صحن سے لاش برآمد کی۔ نوجوان کو دو ماہ قبل قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے قتل کیے گئے نوجوان نے جمشید دستی کے ڈرائیور کی بھتیجی سے پسند کی شادی کی […]

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ انار کلی میں جاں بحق تیرہ افراد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، ورثا کیلئے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان، لاہورکے تاجر آج مارکیٹیں بند رکھیں گے۔ لاہور کے انارکلی بازار میں آتشزدگی میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے حکومت پنجاب نے پانچ لاکھ […]

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکہ میں پولیس کے تشدد سے نہتے سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے خلاف دارالحکومت واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن کے علاوہ نیویارک اور بوسٹن میں نکالی جانے والی بڑی احتجاجی ریلیوں میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں سفید […]