counter easy hit

inefficiency

قومی اسمبلی اجلاس، عمر ایوب نے حکومت کو سرخرو کردیا، وزیرہوابازی کا بیان ابھی تک درد سر، حکومتی اپوزیشن ارکان کا اظہار خیال

قومی اسمبلی اجلاس، عمر ایوب نے حکومت کو سرخرو کردیا، وزیرہوابازی کا بیان ابھی تک درد سر، حکومتی اپوزیشن ارکان کا اظہار خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی انجینئر عثمان خان ترکئی نے قومی اسمبلی اجلاس میں اپنے خطاب میں کہا کہ خیبرپختونخوا کا دوبیان گرڈ سٹیشن کیلئے پیپلز پارٹی کے دور میں زمین الاٹ کی گئی۔ انھوں نے وفاقی وزیر عمر ایوب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ری کنڈکٹنگ کے […]

33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے۔ چوہدری جہانگیر

33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے۔ چوہدری جہانگیر

بارسلونا (بیور رپورٹ) چوہدری جہانگیر گرمالہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 33 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا شہباز شریف پل افتتاح سے پہلے ہی گر جانا حکومتی نا اہلی ہے ۔ ڈیڑھ سال پہلے وزیر مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم نے نوگراں پل کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ تفصیلات […]

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد : حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ، پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کا ڈسکاوٴنٹ دے دیا، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ بیس لاکھ روپے زر تلافی کی مد میں ادا کرنا پڑے۔ اندھیر نگری چوپٹ […]