counter easy hit

inflict

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے ہیں کہ موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔ سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس […]

کراچی: شہری کرمنلز سے بچنے کے لیے گاڑیوں میں کیمرے لگانے لگے

کراچی: شہری کرمنلز سے بچنے کے لیے گاڑیوں میں کیمرے لگانے لگے

کراچی کے شہریوں نے اسٹریٹ کرمنلز سے بچنے کے لئے اپنی گاڑیوں میں جدید کیمرے لگانے شروع کردیئے۔ ان کیمروں کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہی ممکن نہیں بلکہ گاڑی کی مانیٹرنگ گھر بیٹھے بھی ممکن ہوگئی ہے۔ جرائم کی بھرمار کی وجہ سے کراچی میں گھروں، دکانوں ، بینکوں اور دفاتر سمیت اہم […]

شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا، روسی صدر

شمالی کوریا کو دیوار سے لگانا خطرناک ہوگا، روسی صدر

سوچی: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو دیوار سے لگانے کے خوفناک نتائج سامنے آئیں گے۔ سوچی میں مباحثے کے موقع پر اسکالرز اور میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے روسی صدر نے شمالی کوریا کے جوہری تجربات کی مذمت کرتے ہوئے امریکا و شمالی کوریا میں بڑھتی کشیدگی پر شدید […]