By Web Editor on May 22, 2018 against, ali, before, England, hassan, injured, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سے قبل کرکٹر حسن علی انجری کا شکار ہوگئے ہیں،وہ دو روزہ وارم اپ میچ میں زخمی ہوئے تھے۔ حسن علی کے ہاتھ میں تین ٹانکے لگائے گئے ہیں، ٹیم کے فزیو تھراپسٹ کے مطابق فاسٹ بولر آج ٹریننگ میں شرکت نہیں کریں گے۔ فزیو تھراپسٹ نے بتایا کہ حسن علی […]
By Web Editor on May 21, 2018 benazir, Bhutto, condition, DERA, firing, hospital, injured, limits, moved, N, nasir, of, one, outside, people, police, Raja, Sadiqabad, seriously, stattion, the, to, two, were, worrying اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) تھانہ صادق آباد کی حدود میں ڈیرہ راجہ ناصر محفوظ کے باہر فاءرنگ دو افراد شدید زخمی ایک کی حالت تشویشناک بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 255
By Web Editor on May 21, 2018 factory, in, injured, karachi, killed, Mahmoodabad, owner, SHO, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے محمود آباد میں جھگڑے کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے بلوچ کالونی تھانے کے ایس ایچ او زخمی ہوگئے۔ لی مارکیٹ میں ملازم نے کارخانے کے مالک کو چھری کے وار کرکے قتل کر دیا۔ محمود آباد پانچ نمبر میں رکشے اور موٹرسائیکل میں تصادم کے بعد جھگڑا شروع ہوگیا، وہاں موجود […]
By Web Editor on May 20, 2018 an, firing, Germany, in, injured, killed, Many, people, persons, two, unknown, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برلن: جرمنی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ جرمنی کے شہر ساربروکن میں پیش آیا جہاں ایک نامعلوم شخص نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں […]
By Web Editor on May 20, 2018 7%, A, accident, and, area, bus, in, injured, karachi, killed, korangi, of, people, two, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے ویٹا چورنگی کے قریب تیز رفتار بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]
By Web Editor on May 17, 2018 3, A, attack, Car, force, in, injured, killed, Nowshera, on, one, security, suicide اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نوشہرہ: کچہری روڈ پرخودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ نوشہرہ میں کچہری روڈ پر دہشتگردوں کی جانب سے سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کو خودکش حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈی […]
By Web Editor on May 14, 2018 20, Bethlehem, By, embassy, firing, inaugurated, injured, Israeli, Occupied, Palestinian, the, today, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لاہور: امریکا مقبوضہ بیت المقدس میں آج اپنے سفارتخانے کا افتتاح کررہا ہے، جسے فلسطینیوں نے مسترد کردیا، غزہ کی پٹی میں احتجاجی ریلی پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 20 فلیسطینی شدید زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح آج ہو رہا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا اور ان […]
By Web Editor on May 14, 2018 65, and, dozens, in, India, injured, killed, more, people, rain, storm, than, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ایک بار پھر مٹی کے طوفان اور تیز بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ دہلی، اتر پردیش کے 25 اضلاع، مغربی بنگال اور اندھرا پردیش میں 70 […]
By Web Editor on May 13, 2018 ', A, attack, France, in, injured, killed, Many, one, terrorist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]
By Web Editor on May 11, 2018 and, bandit, Double, encounter, escape, injured, officer, on, one, police, Rawalpindi, road, the, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: راولپنڈی کی ڈبل روڈ پر پولیس مقابلے کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مقابلہ اسوقت ہوا جب پیٹرولنگ کے دوران پولیس پر 3ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ نے فائر کھول دیا، جس […]
By Web Editor on May 9, 2018 3, and, By, Down, house, injured, killed, Kotli, of, people, roof, the, three, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرآباد: کوٹلی میں گھر کی خستہ چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوٹلی کے علاقے چڑہوئی میں خستہ مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے، اہل علاقہ نے دبنے والوں کو ملبے سے نکالا تو 3 افراد جان کی […]
By Web Editor on May 9, 2018 20, 4, bus, Chakwal, collapsed, injured, killed, passenger, people, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چکوال: چکوال میں سرائیں چوک کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔ چکوال سے چوآ سیدن شاہ جانے والی بس جب سرائیں چوک کے قریب پہنچی تو اس کی بریک فیل ہو گئی، ڈرائیور نے بس روکنے کی کوشش کی مگر پہاڑی علاقہ ہونے وجہ سے […]
By Web Editor on May 8, 2018 8, A, aggression, continues, in, injured, Israeli, month, Palestine, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: اسرائیلی جارحیت و بربریت سے 30 مارچ سے اب تک زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار ہوچکی ہے۔ اسرائیل کے زیر محاصرہ غزہ کی سرحد پر فلسطینی 30 مارچ سے اب تک پرامن مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس دوران اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے طاقت کے بہیمانہ استعمال کے نتیجے میں زخمی ہونے […]
By Web Editor on May 6, 2018 Ahsan, firing, in, incident, injured, Interior, Iqbal, MINSTER اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، وزیراعظم نے آئی جی سے واقعے کی مکمل رپورٹ طلب کرلی خصوصی رپورٹ ..( اصغر علی مبارک سے )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ ، شکر گڑھ کنجر وڑمیں جلسے میں شرکت کے فائرنگ کی گئی گولیاں کندھے پر لگییں وفاقی وزیر داخلہ احسن […]
By Web Editor on May 5, 2018 11, 3-kilometer, 6, A, coal, in, injured, killed, quetta, Quitting, were, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث 6 مزدور جاں بحق ہوگئے جب کہ گیارہ مزدور تاحال پھنسے ہوئے ہیں۔ کوئٹہ میں مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے باعث کانوں کے اندر کام کرنے والے 23 کانکن پھنس گئے جن میں سے 6 جاں بحق ہوگئے۔ […]
By Web Editor on April 30, 2018 A, Allama, alleged, bandit, encounter, in, injured, Iqbal, police, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہو گیا، پولیس نے زخمی ڈاکو کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ راوی بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں پیش آیا جہاں واردات کے بعد فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش […]
By Web Editor on April 30, 2018 A, against, By, Car, Collision, embassy, filled, in, injured, person, petition, Us, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارنے والے امریکی سفارت کار کی گاڑی اور ڈرائیور کو فرار کرانے پر ناصرف سافرت خانے کے سیکیورٹی افسر تیمور پیرزادہ بلکہ زخمی شخص پر بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیکرٹریٹ چوک پر امریکی سفارت کار کی گاڑی سے ٹکر موٹرسائیکل سواروں کے زخمی ہونے […]
By Web Editor on April 27, 2018 A, attack, check, DERA, in, injured, ismail, Khan, officer, police, post اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈیرہ اسماعیل خان: کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کامرس کالج کے سامنے واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آور […]
By Web Editor on April 20, 2018 akshay, during, injured, kumar, seriously, Shooting, was اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے زخمی حالت میں بھی مسلسل کام کرکے مثال قائم کردی۔ اکشے کمار بالی ووڈ کے ان چند اداکاروں میں سے ہیں جنہیں وقت کا بے حد خیال ہے اور دیگر سپر اسٹارز کی طرح فلم کے سیٹ پر دیر سے پہنچنے کے بجائے مقررہ وقت پر پہنچ جاتے ہیں کئی […]
By Web Editor on April 18, 2018 7%, during, engine, exploding, flight, from, injured, killed, passenger, plane, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلاڈلفیا: امریکا میں دوران پرواز طیارے کا انجن پھٹنے سے ایک مسافر ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیویارک سے ڈلاس جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئر لائن کی فلائٹ 1380 کا انجن اچانک پھٹ گیا اور انجن کا ایک ٹکڑا طیارے کی کھڑکی توڑ کر خاتون مسافر کو لگا جس کے […]
By Web Editor on April 18, 2018 16, away, been, bird, faithful, has, injured, meeting, miles, of, since, substance, the, thousands, who, with, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کروشیا: حال ہی میں منظر عام پر آنے والی، دو پرندوں کی محبت کی لازوال داستان نے دنیا بھر میں حساس دلوں کو پگھلا دیا۔ یہ کہانی نر بگلے کلیپٹن اور اس کی مادہ میلینا کی ہے۔ میلینا زخمی ہونے کی وجہ سے اڑنے سے معذور ہے لیکن اس کے باوجود وفادار بگلا گزشتہ 16 برس سے ہر سال 14 ہزار […]
By Web Editor on April 17, 2018 3, Abuse, against, and, child, firing, from, in, injured, karachi, killing, people, protest, seriously اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: منگھو پیر میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جبکہ واقعے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے سیدھی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ کراچی کے علاقے منگھو پیر میں بچی کو زیادتی و […]
By Web Editor on April 14, 2018 1, 528, fired, forces, injured, Israeli, Palestinian, rocket اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
فلسطینی علاقے غزہ پٹی کے ساتھ اسرائیلی سرحد کے قریب ہونے والے احتجاج میں کم از کم ایک فلسطینی شہید اور 528 افراد زخمی ہو گئے۔ غزہ کے محکمہٴ صحت کے بیان کے مطابق 122 مظاہرین اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوئے جبکہ دیگر 406 افراد میں سے کئی آنسو گیس کے استعمال اور […]
By Web Editor on April 9, 2018 and, attack, base, injured, killed, Many, military, missiles, on, people, Syria's, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صنعاء: شام کے فوجی اڈے پر فضائی حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ شام کی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے خطرناک نتائج بھگتنے کی دھمکی کے بعد شام کے فوجی اڈے حمص پر میزائل حملہ کیا گیا ہے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ […]