By Web Editor on April 4, 2018 4, firing, headquarters, in, injured, killed, one, the, Us, YouTube اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون ملازمہ نے نامعلوم وجوہات کے باعث پہلے دفتر میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو […]
By Web Editor on April 2, 2018 6, and, firing, four, in, injured, killed, on, people, quetta, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے گاڑی میں سوار افراد اور راہ گیر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 افراد […]
By Web Editor on April 2, 2018 4, against, and, court, decision, hundred, Indian, injured, killed, people, riots, Supreme, the, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے قانون سے متعلق متنازع عدالتی فیصلے کے خلاف ہنگامے پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ دلت تنظیموں کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ’بھارت بند‘ ہڑتال کے دوران کئی شہروں میں حالات کشیدہ ہوگئے۔ کاروبار، تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔ مشتعل افراد سڑکوں […]
By Web Editor on April 2, 2018 15, 2, 3, A, as, buses, Clash, in, including, injured, killed, Kuwait, of, pakistanis, people, result, were, When اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے ، بسیں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے […]
By Web Editor on March 24, 2018 and, armed, carry, constable, cops, firing, in, injured, killed, Kotli, men, on, one, police, PS, SATTIAN, several, Suzuki, Van اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تھانہ کوٹلی ستیاں کے علاقے میں گشت میں مصروف پولیس ملازمان پر سوزوکی کیری وین سے فائرنگ کردی گئی۔ کانسٹیبل مظہر حسین فائرنگ سے شہید ہوگئے۔ پولیس ملازمان نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی جس پر فائرنگ کا واقع پیش آیا۔ پولیس ملازمان معمول کی گشت کر رہے تھے۔ علاقے کی ناکہ بندی […]
By Web Editor on March 24, 2018 during, firing, incident, injured, marriage, Official, party, police اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) شادی کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آنے سے پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ کورال کے علاقہ سلطانہ فاونڈیشن میں پیش آیا، پولیس اہلکاروں نے فائرنگ کرنے والے لڑکے کو روکنے کی کوشش کی۔ فائرنگ کرنیوالے دیگر افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے دوپولیس اہلکار ظفر اور ذدالفقارزخمی،پمز منتقل […]
By Web Editor on March 8, 2018 accident, bus, chichawatni, College, damaged, Died, in, injured, of, one, Punjab, several, student اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) کمیر عارفوالا روڈ پر 119 کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پنجاب کالج کی بس الٹ گئی حادثے میں 1 طالب علم جانبحق 5 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 282
By Web Editor on March 4, 2018 accident, and, Chakwal, Died, family, For, happened, injured, members of, Motorway, on, one, same, the اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گجرات
چکوال(نامہ نگار) موٹر وے پر راولپنڈی جانے والی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی۔کار میں سوار چار افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی۔رسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 63
By Web Editor on February 21, 2018 1122, 24, hours, in, injured, last, Rawalpindi, rescue, Rescued اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر23روڈ ٹریفک حادثات رونما ہوئے جن میں24افرادزخمی ہوئے ۔ان حادثات میں09افراد معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کیں اور15افراد ذیادہ زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد دیتے ہو ئے فوری طور پر […]
By MH Kazmi on February 15, 2018 6, ABDUL QAYYUM NIAZI, accident, got, injured, live, Mianwali, reporting, school., students, Van اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
میانوالی(عبدالقیوم خان نیازی) میانوالی میں سکول وین الٹ گئی، 7 طلباءشرید زخمی ہوگئے۔ عیسی خیل کے علاقہ میں ونجاری مکڑوال روڈ پر سکول وین کو حادثہ پیش آیا۔ جہاں سکول وین میں 31طلباءسوارتھے ۔جوآٹھویں کاپرچہ دیکرواپس گھرجارھےتھے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 موقع پر پنچ گئی ۔ مزید تفصیلات آرہی ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 117
By Web Editor on February 5, 2018 canine, comes, daughters, father, firing, in, including, injured, murdered, of, range, seriously, son, the, two, wife, youngest اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اٹک میں خون سفید ہوگیا باپ نے جواں سالہ سگی دو بیٹیوں سمیت بیوی کو قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آکر بیٹا شدید زخمی۔ اٹک: (اصغر علی مبارک) قاتل فرار ہونے میں کامیاب پولیس اور حساس ادارے مصروف تفتیش ریسکیو 1122 نے لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردی تھانہ صدر اٹک کی حدود میں واقع […]
By Web Editor on January 29, 2018 10, A, academy, attack, five, in, injured, kabul, killed, military, on, soldiers, suicide, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: افغان دارالحکومت میں ملٹری اکیڈمی پر مسلح افراد کے حملے میں 5 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے جبکہ افغان فورسز نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو گردفتار اور تین کو ہلاک کردیا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے بتایا کہ دارالحکومت کابل میں مارشل فہیم نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی پر 5 عسکریت پسندوں نے صبح سویرے […]
By Web Editor on January 27, 2018 and, blast, Dhoke, female, gas, got, house, in, injured, KRL, Lalihal, leakage, male, Rawalpindi, road اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(اصغر علی مبارک) ڈھوک للیال کے آر ایل روڈ کے گھر میں گیس پیکج سے زوردار دھماکہ ہوا۔ دھماکہ کے نتیجے میں کمرے میں آگ لگ گئی,خاتون سمیت دو افراد جھلس گئے ،ریسکیو حکام کے مطابق آگ نے کمرے میں موجود دو افراد کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ۔کر خاتون اور مرد […]
By MH Kazmi on January 18, 2018 and, blast, child, cylinder, Died, gas, her, in, injured, Muslim Town, today, women, young, younger اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)مسلم ٹاون راولپنڈی میں گزشتہ ہفتہ ہونےوالے سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے جوانسالہ ماں اور اسکا تین سالہ کمسن بچہ جان لی بازی ہار گئے,ماں نےگزشتہ رات جبکہ بیٹے نےجمعرات کی رات دم توڑا, یادرہے کہ اس,دھماکے میں دو خواتین تین بچوں سمیت ایک مرد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے,جن میں سے چار […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 and, belgium, blast, bomb, in, injured, killed, several, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیلجیم کے شہر انٹورپ میں دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے سے ایک عمارت گر گئی، جبکہ کئی عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ دھماکا انٹورپ شہر میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں ہوا جبکہ پولیس کے کہنا ہے کہ دھماکا […]
By MH Kazmi on January 10, 2018 6, and, assembly, Baluchistan, blast, injured, near, Provincial, road, Zargoon اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کوئٹہ(یس اردو نیوز)کوئٹہ کہ علاقے زرغون روڈ پر جی پی او چوک کے قریب دھماکے کے نتیجے پانچ افراد شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ خودکش دھماکا زرغون روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب ہوا۔ نمائندے کے مطابق دھماکے میں 4اہلکار جبکہ ایک راگیر شہید ہوا ہے۔ سیکیورٹی فورسز اور ریسکیو کی ٹیمیں امداد کیلئے روانہ […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 6, and, assembly, Baluchistan, blast, injured, near, Provincial, road, Zargoon اہم ترین, بلوچستان, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پرخوفناک دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید جب کہ 15 افراد زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ(یس اردو نیوز)کوئٹہ میں کچھ دیر پہلے زرغون روڈ پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق چھ افراد شدید زخمی ہوچکے ہیں، بلوچستان کی صوبائی […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 Explosion, fire, in, injured, new york, on, Trump Tower, two اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام سے منسوب ٹرمپ ٹاور میں آتشزدگی سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ صبح 7 بجے کے قریب ٹرمپ ٹاور کی بالائی منزل پر آتشزدگی کی اطلاع ملی اور اب فائر فائٹرز آگ […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 ended, in, injured, karachi, police, pti, sit-in, soldiers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں گنے کے کاشتکاروں کے حق میں پاکستان تحریک انصاف نے احتجاجی ریلی نکالی، مظاہرین کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور شیلنگ بھی کی گئی پھر حلیم عادل شیخ سمیت متعدد کارکنان کو گرفتار اور پھر رہا کیا گیاجبکہ مظاہرین کے تشدد سے 6 […]
By MH Kazmi on January 2, 2018 attackers, come, happen, Incidents, injured, London, men, more, out, twelve, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن میں سال نو کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے4 نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا، چاروں نوجوانوں کی عمریں 17سے 20برس کے درمیان تھیں۔پولیس نے 5مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیںجبکہ برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ ان واقعات […]
By MH Kazmi on December 11, 2017 attacked, bus, in, injured, new york, several, terminal اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: امریکا کے سب سے بڑے بس ٹرمینل پر دھماکا نیو یارک کے اہم ترین علاقے مین ہیٹن میں بس ٹرمینل کے قریب دھماکے کی اطلاعات ملی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مین ہیٹن میں ہونے والا دھماکا بس ٹرمینل پورٹ اتھارٹی میں ہوا۔ […]
By Web Editor on November 18, 2017 about, accident, Amitabh, Bachchan, being, denied, in, injured, news, the اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کار حادثے میں زخمی ہونے کی خبروں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرا کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہوا میں بالکل ٹھیک ہوں۔ بھارتی میڈیا میں چند روز سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ اداکارامیتابھ بچن کولکتہ سے ممبئی واپسی پرایئرپورٹ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے […]
By Web Editor on November 9, 2017 4, and, blast, DIG, injured, Martyred, mobile, near, Official, police, quetta, the, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کرنے دیا گیا، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کوئٹہ میں چمن ہاؤسنگ سکیم ائرپورٹ روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، ڈی آئی جی حامد شکیل درانی اور پولیس اہلکار شہید ہوگئے، دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی […]
By Web Editor on November 9, 2017 22, Baba, bridge, bus, DUE, farid, fog, injured, on, out, Pakpattan:, Passengers, pulled, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکپتن: پاکپتن میں بابا فرید پل پر مسافر بس شدید دھند کے باعث قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ بابا فرید پل پر شدید دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔ حکام کے مطابق دھند کے باعث بس قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس الٹنے سے 22 […]