counter easy hit

injuries

پاکستان کی کابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

پاکستان کی کابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کابل یونیورسٹی پر دہشتگردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان آج کابل یونیورسٹی میں ہونے والے دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں ہونے والے قیمتی […]

سانحہ لاس ویگاس: ٹرمپ زخمیوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئے

سانحہ لاس ویگاس: ٹرمپ زخمیوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچ گئے

لاس ویگاس میں پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول ملینیئا ٹرمپ لاس ویگاس پہنچے جہاں وہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونیوالوں کی عیادت کرنے اسپتال پہنچتے۔ ٹرمپ نے امریکیوں کو بہادر قوم قرار دیتے […]

مجھے نشانہ کیوں بنایا گیا؟

مجھے نشانہ کیوں بنایا گیا؟

تحریر : ایم کامران ساقی یتیم کمسن بچہ اومران مٹی اور خون میں لت پت ایمبولینس میں بیٹھا اس قدر خوفزدہ ہے کہ اسے اپنے زخموں کا بھی کچھ احساس نہیں رہا۔ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے بال سہلاتا اور ایک ہی معصوم سوال کرتا ہے کہ اسے نشانہ کیوں بنایا گیا؟۔ روسی طیاروں کی […]

کراچی زخموں سے چور

کراچی زخموں سے چور

تحریر : واٹسن سلیم گل ہمارا کراچی اس وقت زخموں سے چُور ہے۔ بےیارومددگار زخمی شخص کی طرح جس کی کراہنے کی آواز سسُننے کے لئے کوئ نہی ہے۔ کوئ اس کے زخموں کے لئے دوا دارو کرنے کو تیار نہی ہے۔ اس بڑے شہر پر گندی سیاست کر کے اسے سزا دی جارہی ہے۔ […]

گلگت بلتستان کی تقسیم کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، یو کے پی این پی برمنگھم

گلگت بلتستان کی تقسیم کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، یو کے پی این پی برمنگھم

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) گلگت بلتستان کی تقسیم کشمیری قوم کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے، 7 اضلاع اور 25 لاکھ کی آبادی کو زبردستی پاکستان کا صوبہ بنانا اقوام متحدہ کی قراردادوں اور قوانین کی کھلم کھلا خلا ف ورزی ہے ، ریاست جمو ں وکشمیر تقسیم کرنے والے کشمیری […]

زخم معمولی ہیں ،اب بہتر محسوس کر رہا ہوں،عامر خان

زخم معمولی ہیں ،اب بہتر محسوس کر رہا ہوں،عامر خان

ممبئ: بالی وڈ اداکار اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ان کے زخم بڑے نہیں اور وہ اب بہتر محسوس کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عامر خان لدھیانہ میں اپنی نئی فلم ”دنگل “ کی عکس بندی کے دوران کمر کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے جس کے باعث ڈاکٹر نے انہیں ایک […]

گر تو برا نہ مانے

گر تو برا نہ مانے

تحریر: آصفہ ہاشمی مشہور ضرب المثل ہے کہ “جس کا کام اسی کو ساجھے”۔ ضرورت سے زیادہ عقلمند لوگ، اگر بال تراشنے والے بہترین حجام کی قینچی کے آگے لباس کا کپڑا جھونک دیں گے تو شاید وہ مونچھیں سمجھ کر ستر کا حصہ ہی کاٹ ڈالے۔ دنیائے فٹ بال کے بہترین گول کیپرکو ہاکی […]

سرخرو

سرخرو

تحریر: ممتاز امیر رانجھا گزشتہ روز وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اٹک میں اپنے گاؤں شادی خان میں اپنے گھر سے متصل ڈیرے پر روایتی انداز سے علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے تھے کہ ایک کم بخت خود کش حملہ آور نے خود کو ان کے ڈیرے پر پہنچ کر اڑا دیا جس […]

انجریز کے باوجود سری لنکا کو سیریز میں شکست دی: اظہر علی

انجریز کے باوجود سری لنکا کو سیریز میں شکست دی: اظہر علی

لاہور : سری لنکا سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ون ڈے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سے ون ڈے سیریز جیتنا آسان ہو گیا۔ ون ڈے کپتان کا کہنا تھا کہ نئے لڑکوں کے آنے سے فیلڈنگ کا معیار بہتر ہوا ہے۔ آخری ون ڈے میں […]

بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا

بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) بارسلونا کے علاقہ بیسوس مار میں ٹریفک حادثہ میں ایک پاکستانی زخمی ہو گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو، روہڑی اور نوابشاہ میں حادثات، 4 افرادجاں بحق، 29 زخمی

جامشورو : جامشورو میں کار اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے۔ نواب شاہ میں بھی ٹریفک حادثے میں 5 جبکہ روہڑی کے قریب حادثے میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جامشورو کی تحصیل مانجھند کے قریب،کار اور ہائی روف میں تصادم […]

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر انتقال کر گئے

سنگاپور : سانحہ نلتر میں زخمی ہونے والے انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد انتقال کر گئے۔ انڈونیشیا کے سفیر برہان محمد سانحہ نلترمیں زخمی ہوئے تھے، حادثے کے باعث ان کے جسم کا 70 فیصد حصہ جھلس گیا تھا، وہ سنگاپور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے […]

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار بھی زخمی

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار بھی زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ رینجرز نے مطلوب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں ٹاپو کے مقام پر کارروائی کی تو دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں […]

امریکی اداکار ہیریسن فورڈ طیارہ حادثے میں زخمی

امریکی اداکار ہیریسن فورڈ طیارہ حادثے میں زخمی

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ہالی ووڈ کی مشہور فلم انڈیانا جونز سے شہرت پانے والے امریکی اداکار ہیریسن فورڈ طیارہ حاثہ میں زخمی ہوگئے ہیں۔ ہیریسن فورڈ کے طیارے کو حادثہ کیلیفورنیا کے گالف کورس میں پیش آیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور فوری طبی امداد کے […]

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر قاتلانہ حملہ

سیول (یس ڈیسک) جنوبی کوریا میں تعینات امریکی سفیر مارک لپرٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بیالیس سالہ امریکی سفیر مارک لپرٹ دارالحکومت سیول میں ایک میٹنگ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ ان پر حملہ ہو گیا۔ ان پر حملہ کرنے والے شخص جس کی […]

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی

تحریر : عاصمہ عزیز حادثات ہر انسان کی زندگی میںنہ ختم ہونے والے اور مختلف اثرات چھوڑتے ہیں۔ کسی کی زندگی میں پیش آنے والے حادثات غموں کے گہرے بادل اور زخموں کے نشانات چھوڑ جاتے ہیں توکسی دوسرے کی زندگی میں یہی حادثات ان سے بچنے کے لئے آگاہی کے در وا کردیتے ہیں۔ […]

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم :سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نوازکا آپریشن کامیاب

برمنگھم (یس ڈیسک) برمنگھم میں سانحہ پشاور کے زخمی طالب علم احمد نواز کا طویل آپریشن کامیاب ہوگیا، احمد نواز کا آپریشن کوئن الزبتھ اسپتال میں کیا گیا، 12 گھنٹے طویل آپریشن کے دوران اس کی متاثرہ رگوں کی سرجری کی گئی اورمتاثرہ ہڈیوں کوسہارا دینے کے لیے اسٹیل کی پلیٹ لگائی گئی۔ ڈاکٹروں کےمطابق […]

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد : اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، راہگیر زخمی

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد میں اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد میں تصادم، فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا جبکہ طلبا کے احتجاج اور پتھرائو سے کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ فیصل آباد کے سرگودہ ورڈ پر اسلامیہ کالج کے باہر طلبا اور مسلح افراد کے درمیان تصادم […]

خیبرایجنسی، جھڑپ کے دوران زخمی دہشتگرد کمانڈر ہلاک، لنڈی کوتل سے 6 گرفتار

خیبرایجنسی، جھڑپ کے دوران زخمی دہشتگرد کمانڈر ہلاک، لنڈی کوتل سے 6 گرفتار

جمرود (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک جبکہ لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی مشترکہ سرچ آپریشن میں چھ مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود شاہ کس میں جھڑپ کے دوران زحمی شدت پسند کمانڈر ہلاک ہوا ہے […]

خیبر ایجنسی : دہشتگردوں سے جھڑپ میں دو امن رضا کار جاں بحق، متعدد دہشتگرد زخمی

خیبر ایجنسی : دہشتگردوں سے جھڑپ میں دو امن رضا کار جاں بحق، متعدد دہشتگرد زخمی

تیراہ (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی وادی تیراہ میں شدت پسندوں اور امن رضا کاروں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 2 امن رضا کار جاں بحق، متعدد شدت پسندوں کے زخمی ہونے کی اطلاع، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ آج علی الصبح خیبر ایجنسی کے دور افتادہ علاقے چرچنڑو اور تنگی میں امن رضا کاروں […]