counter easy hit

innings

سیاست کی طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید 66 سال کے ہوگئے

سیاست کی طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید 66 سال کے ہوگئے

سیاست کی کریز پر طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید چھیاسٹھ سال کے ہوگئے، بچوں کے ساتھ کیک کاٹا، سالگرہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ سیاست میں مزاح کا تڑکا لگانے والے ، حال ہی میں ہوئے دھرنے میں راولپنڈی کے جیمز بانڈ کہلانے والے شیخ رشید، خیر سے چھیاسٹھ سال کے […]

شارجہ ٹیسٹ ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی پہلی وکٹ گر گئی

شارجہ ٹیسٹ ، پاکستان پہلی اننگز میں 281 رنز پر آئوٹ , ویسٹ انڈیز کی بھی پہلی وکٹ گر گئی

سمیع اسلم 74 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر ، یونس ، مصباح اور سرفراز کی نصف سنچریاں , وہاب ریاض‌نے جانسن کو ایک کے سکور پر آئوٹ کر یا شارجہ : شارجہ ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی ، پاکستان کی جانب سے سمیع اسلم 74 […]

ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگز میں 2وکٹ پر 95 رنز

ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگز میں 2وکٹ پر 95 رنز

دبئی ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کا اختتام پر ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹ کے نقصان پر 95رنز بنالیے ہیں۔ ٹیسٹ کے آخری روز ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 251رنز درکار ہوں گے جبکہ پاکستان کو کامیابی کے لیے حریف ٹیم کی 8 وکٹیں درکار ہوں گی۔ […]

فاسٹ بولرمحمد عامر شادی کی لمبی اننگ کھیلنے کو تیار

فاسٹ بولرمحمد عامر شادی کی لمبی اننگ کھیلنے کو تیار

  لاہور(یس سپورٹس)فاسٹ بولر محمد عامر نے شادی کی لمبی اننگ کھیلنے کی تیاری مکمل کرلی ، بیس ستمبر کو دلہن بیاہ کر لائیں گے، شادی کی تقریبات کل سے شروع ہوں گی۔ میدان میں کھلاڑیوں کو گھمادینے والے محمد عامر کا شادی میچ تو پہلے ہی فکس تھا اور اب ہے رخصتی کی تیاری، […]

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں

اسلام آباد (ایجنسیاں) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بلا شبہ فوج کی تاریخ میں بہترین اننگز کھیل رہے ہیں کیونکہ قومی سلامتی کے حوالے سے ہمیں شدید چیلنجز درپیش ہیں ۔وہ راولپنڈی میں پاک فوج کے رفقائے کار […]

سری لنکن بلے باز دلشان پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 3 مرتبہ آؤٹ

سری لنکن بلے باز دلشان پاکستان کے خلاف ایک اننگز میں 3 مرتبہ آؤٹ

دمبولا : پاکستان کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکن بلے بار تلکارتنے دلشان 3 مرتبہ آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا کے دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کی اننگز کے چوتھے اوور میں تلکارتنے دلشان محمد عرفان کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے لیکن امپائر […]

ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلے روز سات وکٹوں پر 343 رنز بنا لئے

ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلے روز سات وکٹوں پر 343 رنز بنا لئے

لندن : انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام تک گوروں نے کینگروز کیخلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 343 رنز بنا لئے۔ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے بہترین باؤلنگ کیساتھ […]

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 35 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے […]

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے ٹیسٹ؛ پاکستان نے پہلی اننگز میں 9 وکٹوں پر 202 رنز بنالئے

پالی کیلے : تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف اپنی […]

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو عبرتناک شکست

کرائسٹ چرچ (یس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کے 10ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 150 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 311 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 39 اوورز میں 160 […]