counter easy hit

Inquiry commission

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار

انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار

اسلام آباد : انکوائری کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہوگئی، ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی ایم این ایز نے رپورٹ پر قیادت کی طرف انگلی اٹھا دی۔ میدان سیاست میں کل جو حلیف تھے آج وہ حریف بنے نظر آتے ہیں ، انکوائری […]

انکوائری کمیشن کا فیصلہ اور جمہوریت پسند

انکوائری کمیشن کا فیصلہ اور جمہوریت پسند

تحریر: عمران احمد راجپوت چار حلقوں کی بازگشت سے اُٹھنے والا سونامی اپنی تندوتیز لہروں کے ساتھ میاں صاحب سے استفعے کا مطالبہ کرتا ایوانوں کی مضبوط دیواروں سے ٹکراتا ہوابالآخر خالی ہاتھ انکوائری کمیشن کے آگے جاتھما۔ عام انتخابات 2013ء میں مبینہ دھاندلی کے خلاف انکوائری کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد یقینا خان […]

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، وزیراعظم نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، وزیراعظم نے تمام پارلیمانی رہنمائوں کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کے چیمبر میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر بات چیت کی جائے گی اور مختلف جماعتوں سے رائے لی جائے گی۔ اجلاس میں تحریک انصاف […]

ن لیگ کا حقیقی مینڈیٹ

ن لیگ کا حقیقی مینڈیٹ

تحریر: محمد شاہد محمود انکوائری کمیشن نے الیکشن 2013ء کو منصفانہ، شفاف اورآئین وقانون کے مطابق قراردیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بعض بے قاعدگیاں سامنے آنے کے باوجود کوئی سیاسی جماعت منظم دھاندلی کے حو الے سے شواہد پیش نہیں کرسکی اورنہ الیکشن پر اثر انداز […]

انکوائری کمیشن کی رپورٹ تحریک انصاف کیلئے سبق ہے، چودھری نثار

انکوائری کمیشن کی رپورٹ تحریک انصاف کیلئے سبق ہے، چودھری نثار

راولپنڈی: وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کسی کی فتح یا شکست نہیں بلکہ تحریک انصاف کے لیے سبق ہے ۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کسی کی فتح یا شکست نہیں ، جمہوری نظام میں […]

تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن میں تحریری دلائل جمع کرا دئیے

تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن میں تحریری دلائل جمع کرا دئیے

اسلام آباد : تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرائے گئے دلائل میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت ہو گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور چار ممبرز نے منظم دھاندلی میں بڑا کردار ادا کیا۔ ثابت ہو گیا کہ صرف پنجاب میں آر اوز کے ذریعے انتخابات کرائے گئے۔ پنجاب […]

انکوائری کمیشن، پرنٹنگ کارپوریشن کا بغیر نمبرز کے بیلٹ پیپرز چھاپنے کا اعتراف

انکوائری کمیشن، پرنٹنگ کارپوریشن کا بغیر نمبرز کے بیلٹ پیپرز چھاپنے کا اعتراف

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ نے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کو بتایا کہ پنجاب کے علاوہ کسی صوبے میں بیلٹ پیپرز ریٹرننگ افسران کے مطالبہ پر نہیں چھاپے گئے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر صوبائی الیکشن کمیشن لاہور عبدالوحید نے کمیشن کو بتایا کہ 26 اپریل کی بیلٹ […]

ہر حلقے میں دھاندلی کے الزامات دیکھنا انکوائری کمیشن کا مینڈیٹ نہیں، چیف جسٹس

ہر حلقے میں دھاندلی کے الزامات دیکھنا انکوائری کمیشن کا مینڈیٹ نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وکیل شاہ خاور نے سابق الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان پر جراح کی۔ عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا کہ درکار اضافی بیلٹ پیپرز چار فیصد چھپتے ہیں آپ نے 8 فیصد کیوں چھپوائے؟ جس پر سابق الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا […]

انکوائری کمیشن، تحریک انصاف نے مزید بارہ گواہوں کے نام پیش کر دیئے

انکوائری کمیشن، تحریک انصاف نے مزید بارہ گواہوں کے نام پیش کر دیئے

اسلام آباد : چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں انکوائری کمیشن کے اجلاس میں فافن کے سابق سربراہ مدثر رضوی نے تحریک انصاف کے وکیل کے سوالوں کے جواب میں بتایا کہ انتخابات 2013 کے دوران الیکشن کمیشن کی اجازت سے فافن نے 40 ہزار سے زائد مبصروں کو38 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز […]