میرا داماد پکا انصافیا ہے
جب بات ہو مطالعے کی تو میری دردبھری داستان بھی سُن لیجئے۔ میرا داماد پکّا ’’تحریکیہ‘‘ ہے۔ میں نے تحریکِ انصاف کے خلاف ایک بھرپور کالم لکھا۔ میری اُس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب میرے داماد نے اُس کو ’’لائیک‘‘ کیا۔ میں نے اُس سے کہا کہ کیا آپ کو بھی کالم پسند […]