counter easy hit

installed

غارِحراء اور غار ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے کیبل کار کی تجویز

غارِحراء اور غار ثور تک زائرین کی رسائی کے لیے کیبل کار کی تجویز

مکہ (ویب ڈیسک )مکہ معظمہ کے قریب واقع جبل النور یا غار حرا اور آںحضرت صلی اللہ علیہ کی ھجرت کی وجہ سے آفاقی شہرت حاصل کرنے والی غار ثور اسلامی تاریخ میں غیرمعمولی اہمیت کےحامل مقامات ہیں۔ حج اور عمرہ کی ادائی کے لیے مملکت کا قصد کرنے والے فرزندان توحید ان مقامات کی […]

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک تھام کے لیے دینی مدارس اور مولویوں کے کمروں میں کیمرے لگائے جائیں۔اداکارہ بشریٰ انصاری کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ مدرسوں میں   […]

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان کے 822 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب

ملتان: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ملتان کے قومی اسمبلی کے 6 اور 13 صوبائی حلقوں میں ووٹنگ کے دوران حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلئے 1817 پولنگ سٹیشنز میں سے 258 انتہائی حساس اور 564 حساس پولنگ سٹیشنز پر کیمرے نصب کردیئے گئے۔ ملتان میں جنرل الیکشن 2018 کے لئے تمام تر انتظامات […]

ہالینڈ سے منگوائے گئے پرزے کی تنصیب کرلی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

ہالینڈ سے منگوائے گئے پرزے کی تنصیب کرلی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی: ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ہالینڈ سے منگوایا گیا پرزہ نصب کرلیا گیا ہے جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ بیس مئی کو نصب کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ خراب پرزے کی تبدیلی کے بعد بجلی کی پیداوار کے لیے پلانٹ […]

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میں کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب

نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔ سوشل میڈیا پر کترینہ کیف کے مومی مجسمے پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے […]

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

نیو یارک: 75 فٹ اونچا دیو ہیکل کرسمس ٹری نصب

ہر سال کی طرح اس سال بھی امریکی شہرنیویارک کے راک فیلر سینٹر کے مقام پر سینکڑوں افراد کی موجودگی میں دیوہیکل کرسمس ٹری نصب کردیا گیا ہے۔ امریکی ریاست پنسلوانیا سے لایا گیا یہ کرسمس ٹری75فٹ اونچا اور50فٹ چوڑا ہے جسے کاٹ کر یہاں تک پہنچانے میں کئی گھنٹے لگے ۔ لاکھوں افراد کی […]

سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، حسن نواز

سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، حسن نواز

وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہے کہ سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، ہمیں دن رات سمن بھیجے جارہے ہیں ، جے آئی ٹی سے پوچھا میرا قصور تو بتادیں ۔ حسن نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی سے باہر آکر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نیویارک:ٹائمز اسکوائر پر 7فٹ اونچا 17کا ہندسہ نصب

نئے سال کی آمد پر پوری دنیا میں ہی جشن منایا جاتا ہے اور اس سال بھی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لئے دنیا بھر میں خوب تیاریاں کی جارہی ہیں۔ امریکا میں بھی نئے سال کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، اسی سلسلے میں 2017ءکے استقبال کے لئے نیویارک میں […]

مہاجرین کا بحران، ناروے نے روسی سرحد پر آہنی باڑ لگا دی

مہاجرین کا بحران، ناروے نے روسی سرحد پر آہنی باڑ لگا دی

اوسلو(نمائندہ یس نیوز)ناروے آرکٹک کے خطے میں روس کے ساتھ لگنے والی سرحد پر آہنی  باڑ کی تنصیب میں مصروف ہے، تاکہ اس سرد علاقے سے مہاجرین ناروے میں داخل نہ ہو پائیں  گزشتہ برس مہاجرین نے یورپی ممالک پہنچنے کے لیے یہ راستہ بھی استعمال کیا تھا۔ ناروے کی جانب سے دنیا کے سرد […]