counter easy hit

Institute

شہباز شریف کے خلاف ثبوت نہ ملنے پر نیب کس گھناؤنی سازش پر عمل پیرا ہے؟ خبر رسان ادارے کی رپورٹ نے پورے ملک میں ہنگامہ کھڑا کر دیا

شہباز شریف کے خلاف ثبوت نہ ملنے پر نیب کس گھناؤنی سازش پر عمل پیرا ہے؟ خبر رسان ادارے کی رپورٹ نے پورے ملک میں ہنگامہ کھڑا کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیب شہباز شریف کیخلاف کرپشن سے متعلق شواہد حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے،جبکہ نیب ترجمان موقف دینے سے گریزاں ہے۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اثاثوں کے علاوہ بھی مزیدکیسز کھولنے کیلئے غور کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب اینٹی کرپشن کیخلاف کارروائی کرنےو الے اہم ادارے کی جانب سے قومی اسمبلی میں […]

انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان کے مشہور اور بڑے فوجی تعلیمی ادارے کے سربراہ کے انتقال کی خبر آ گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون : پاکستان کے مشہور اور بڑے فوجی تعلیمی ادارے کے سربراہ کے انتقال کی خبر آ گئی

مری (ویب ڈیسک ) کمانڈنٹ ملٹری کالج بریگڈویئر نصر عمر حیات لا لیکا انتقال کر گئے بریگڈریئر نصر عمر حیات لا لیکا کو تین ستمبر کو دل کا دورہ پڑا تھا جسکے بعد وہ اے ایف آئی سی راولپنڈی میں زیر علاج تھے جہاں وہ جمعہ کے روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ […]

مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید

مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد اور شوہر سمیت اڈیالہ جیل میں اسیری کی زندگی گزار رہی ہیں اور ان سے ملاقات کرنیوالوں کے بقول مریم نواز کا وزن تیزی سے گررہا ہے۔ جاوید چوہدری نے لکھا کہ ’مریم نواز جیل کے ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ہال میں قید ہیں، […]

شہباز شریف یا عمران خان : پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ان دنوں کون ہے ؟ امریکی ادارے کے سروے کے دنگ کر ڈالنے والے نتائج اس خبر میں ملاحظہ کریں

شہباز شریف یا عمران خان : پاکستان کا مقبول ترین لیڈر ان دنوں کون ہے ؟ امریکی ادارے کے سروے کے دنگ کر ڈالنے والے نتائج اس خبر میں ملاحظہ کریں

اسلام آباد; امریکی ادارے کے پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک عوامی سروے میں حیرت انگیز طور پر مقبول ترین جماعت کے لیے مسلم لیگ (ن) اور شہباز شریف مقبول ترین لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں جب کہ تحریک انصاف کی مقبولیت کو دھچکا پہنچا ہے تاہم نواز شریف کے […]

عالمی ادارے کی جانب سے بھاری جرمانہ عائد

عالمی ادارے کی جانب سے بھاری جرمانہ عائد

اسلام آباد: بُری خبر یہ ہے کہ عالمی بینک کے ادارے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انوسٹمنٹ ڈسپیوٹس (سرمایہ کاری کے تنازعات نمٹانے کے بین الاقوامی ادارے) کی جانب سے ترک کمپنی کارکے کارادینز الیکٹرک یورینٹم اے ایس کی شکایت پر اسلام آباد کے ساتھ کیے جانے والے معاہدے کی خلاف ورزی پر ہرجانے اور […]

پیکنگ یونیورسٹی نے گوانگہوا اسکول آف مینجمنٹ کی زیر قیادت “بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ” کا افتتاح کردیا

پیکنگ یونیورسٹی نے گوانگہوا اسکول آف مینجمنٹ کی زیر قیادت “بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ” کا افتتاح کردیا

بیجنگ: چین کے قومی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کی مدد میں پیکنگ یونیورسٹی نے جمعہ 20 اپریل 2018ء کو ایک تقریب میں اپنے نئے بیلٹ اینڈ روڈ انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا۔ انسٹیٹیوٹ کی قیادت یونیورسٹی کے سرفہرست گوانگہوا اسکول آف مینیجمنٹ کے پاس ہوگی۔ انسٹیٹیوٹ کے لیے وسیع تعاون کا مظاہرہ کرتے […]

سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل اداروں کے قیام کا فیصلہ

سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل اداروں کے قیام کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اسٹیوٹا بورڈ کا اجلاس ، حکام کو صوبے میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا معیار بہتر بنانے کی ہدایت کراچی:  سندھ میں دس ماڈل ٹیکنیکل ادارے قائم کرنے کا فیصلہ، وزیر اعلیٰ سندھ کی ٹیکنیکل ایجوکیشن کے معیار کو بہتر اور جدید کرنے کی ہدایت ، وزیر اعلیٰ […]

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کی ملیر کراچی میں چکن گونیا کی تصدیق

.قومی ادارہ صحت نے کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلی پراسرار بیماری کے چکن گونیا ہونے کی تصدیق کر دی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر عبدالواحد اور سیکریٹری ہیلتھ ڈاکٹر فضل اللہ کا کہنا ہے کہ سعود آباد اسپتال سے5 مریضوں کے خون کے نمونے لیے گئے تھے۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ خون کے نمونے […]

حیدرآباد: کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا منصوبہ جلد مکمل ہوگا، چیف سیکرٹری

حیدرآباد: کارڈیک انسٹیٹیوٹ کا منصوبہ جلد مکمل ہوگا، چیف سیکرٹری

چیف سیکرٹری سندھ صدیق میمن نے کہا ہے کہ دل کی بڑھتی ہوئی بیماریوں کے باعث سول اسپتال حیدرآباد میں کارڈیک انسٹیٹیوٹ اف حیدراباد کی تعمیر کا منصوبہ جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ سول اسپتال حیدرآباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سول اسپتال حیدرآباد کے […]

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

لاہور:پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کانیا ایمرجنسی بلاک فعال

  یس اردو.کام …لاہورمیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کےنئے ایمرجنسی بلاک نے کام شروع کردیا ،50بیڈزپر مشتمل نئی ایمرجنسی فعال ہو گئی،تاہم نئے ایمرجنسی بلاک کےمکمل فعال ہونے سےایمرجنسی میں بیڈز کی تعداد 216تک بڑھ جائے گی۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور فرینڈز آف پی آئی سی کے تعاون سےلاہورمیں دل کےاسپتال […]

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین کی تصنیف کشف ذات کا رسم اجراء

ڈاکٹر شگفتہ یاسمین کی تصنیف کشف ذات کا رسم اجراء

پٹنہ (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) بہار اردو اکادمی کے زیر اہتمام’ مقامی اے این سنہا انسٹیٹیوٹ میں’ آج پورے تزک واحتشام کے ساتھ وزیر اقلیتی فلاح وکارگزار صدر اکادمی ڈاکٹر عبدالغفور’ اکادمی کے نائب صدورجناب سلطان اختر وڈاکٹر اعجاز علی ارشد اور خواتین مہمانان ذی وقار کے ہاتھوں باقاعدہ شمع افروزی سے سہ روزہ خواتین […]

شوگر

شوگر

تحریر : شاہد شکیل میٹھا کھانے کی خواہش کہاں سے جنم لیتی ہے؟کیا چینی کھانے سے واقعی انسان اس عادت میں مبتلا ہو جاتا ہے؟ کیا چینی پر انحصار کیا جا سکتا ہے؟کیا چینی کھانے سے زیابیطس ہوتی ہے؟ان چند سوالوں کے جواب جرمن انسٹیٹیوٹ آف کونزیوم کی ایکسپرٹ اور ماہر حیاتیات پروفیسر سوزن کلاؤس […]

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

پی ٹی اے اور ایس ایم ایس سروس

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمنیکیشن اتھارٹی ایک قومی ادارہ ہے۔ جو ہر قسم کے ٹیلی کمنیکیشن روابط کی ترسیل کا زمہ دار ہے۔گزشتہ سال جو دہشت گردی کی بزدلانہ واردات پشاور کے ایک آرمی سکول میں ہوئی جس سے ہمارے معصوم بچوں بچیوں کو بے دردی سے زبح […]

کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیلئے 30 کروڑ کا چیک

کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ کیلئے 30 کروڑ کا چیک

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی جانب سے لاہور میں بین الاقوامی معیار کا کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے جس کا سنگ بنیاد ایک ماہ کے اندر رکھ دیا جائے گا۔ یہ بات مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے گزشتہ […]

1 3 4 5