counter easy hit

intact

پاکستانی حکومت کی جانب سے مثبت رویے کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار

پاکستانی حکومت کی جانب سے مثبت رویے کے باوجود مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار

اسلام آباد:  بھارت میں بڑے عہدوں پر بیٹھے چھوٹے لوگوں نے اجمیر شریف کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا کہ 500 پاکستانی زائرین نے 7 مارچ کو بھارت روانہ ہونا تھا لیکن بھارت نے ویزے جاری بھارت نے ویزے جاری […]

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی تشدد کیس، عمران اور قادری آج بھی پیش نہ ہوئے، اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار

ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں عمران خان اور طاہرالقادری آج بھی پیش نہ ہوئے جس کے بعد دونوں رہنماں کے اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں 2014 کے دھرنوں کے دوران ایس ایس پی آپریشن عصمت اللہ جونیجو پر تشدد سے متعلق کیس […]

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم

ون ڈے رینکنگ میں پاکستان اور بابر اعظم کی آٹھویں پوزیشنز بدستور قائم

دبئی:  تازہ ترین ون ڈے بیٹسمین رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم آٹھواں نمبر برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ آئرلینڈ میں جاری ٹرائنگولر سیریز میں اچھی کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کے نیل بروم ایک ساتھ 25 درجے کی چھلانگ لگاکر 29 ویں نمبر پر پہنچ گئے تاہم ٹاپ 10 پوزیشنز میں کوئی بھی ردوبدل نہیں ہوا […]

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 […]

سندھ ہائیکورٹ: آئی جی سندھ کو ہٹانے کے خلاف حکم امتناع برقرار

سندھ ہائیکورٹ: آئی جی سندھ کو ہٹانے کے خلاف حکم امتناع برقرار

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے خلاف حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل نے تحریری جواب اور آئی جیز کی تقرری کا 15 سالہ رکارڈ پیش کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سےہٹانے کےخلاف […]

نارتھ امریکن باکس آفس پر ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا راج برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا راج برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر سپر ہیرو کی کہانی “ڈاکٹر اسٹرینج” کا راج برقرار، فلم نے اس ہفتے مزید ساڑھے 4 ارب 51 کروڑ روپے کما کر پہلے نمبر پر رہی۔ ایوینجر ، ایکس مین اور ایسے ہی دیگر سپر ہیروز کی فلموں کے حوالے سے مشہور مارول اسٹوڈیوز کی ایک اور سپر ہیرو پر […]

ہالی وڈ: باکس آفس پر اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن کی پہلی پوزیشن برقرار

ہالی وڈ: باکس آفس پر اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن کی پہلی پوزیشن برقرار

ہالی وڈ : نارتھ امریکن باکس آفس پر ’اسٹریٹ آئوٹا کامپٹن‘ اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہی، فلم نے اپنی ریلیز کے دوسرے ہفتے کے دوران مزید 2 کروڑ 68 لاکھ ڈالر کما کر باکس آفس پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ فلم ’اسٹریٹ آئوٹا کومپٹن‘ کی کہانی 80کی دہائی […]

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

سائنس فکشن فلم ”جراسک ورلڈ” کا باکس آفس پر راج برقرار

نیو یارک : دیوقامت ڈائناسارز پر مبنی فلم جراسک ورلڈ کا باکس آفس پر تاحال راج برقرار ہے۔ فلم 12 جون کو ریلیز کی گئی اور اب چوتھے ہفتے میں 3 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ فلم 55 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا بزنس کر کے امریکی تاریخ کی […]

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

کوشش ہو گی جمہوری ادارے مضبوط ہوں اور قانون کی بالادستی برقرار رہے، رضا ربانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی حمایت ملنے کے بعد سینیٹر رضاربانی نے تمام جماعتوں کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ وہ تمام جماعتوں کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ میڈیاسے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ یہ بہت بڑااعزاز ہے کہ کوئی سینیٹر بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو۔ حلف اٹھانے کے بعدمیری کوشش ہوگی کہ […]

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار

اسلام آباد(یس ڈیسک) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں سردی کی نئی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پیر کے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں دن بھر […]