counter easy hit

intellectual

صف اول کے کالم نگار نے سانحہ ساہیوال پر دانشور بننے والے شہباز شریف کو لتاڑ ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی ٹی وی چینلز پر عمران خان کے خلاف گرجنے برسنے سے پہلے ایک نظر اپنے اپنے دور کے اعداد و شمار پر ہی ایک نظر ڈال لیں۔ ریکارڈ کے مطابق 2014 سے 2017 تک‘ صرف چار سالوں میں پنجاب میں ہونے والے پولیس مقابلوں میں 1325 […]

تبدیلی اور دانشور۔۔۔۔۔۔رضوان جرال

تبدیلی اور دانشور۔۔۔۔۔۔رضوان جرال

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی کا نعرہ لیے ہوئے اقتدار میں آئی اور دو نہیں ایک پاکستان کا نعرہ بھی لگایا۔اب میرے جیسے جذباتی لوگ دن رات حکومت کی کارکردگی کو لیکر اپنا سر پیٹ رہے ہیں کہ کہا ں ہے تبدیلی ،کدھر ہے تبدیلی ، جس کا نعرہ اور خواب تحریک […]

حسن نثار عصر حاضر کے عظیم دانشور ہیں : حفیظ اللہ خان نیازی

حسن نثار عصر حاضر کے عظیم دانشور ہیں : حفیظ اللہ خان نیازی

اسلام آباد (مانیرہنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار حفیظ اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا میاں شریف کے کاروبار سے کوئی تعلق نہیں، سیاسی جماعتوں میں منافقت پائی جاتی ہے، اس حوالے سے عصر حاضر کے عظیم دانشور حسن نثار کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ تفصیلات کے […]

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

ادب، علم کی وہ شاخ ہے جو ذہنوں کی بلوغت اور نشوونما میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم حاصل کرتے دوران یاتعلیم سے فراغت کے بعد انسان کتابوں سے بڑی حد تک متاثر بھی ہوتا ہے اور ان سے اپنی سوچ و فکر بھی مستعار لیتا ہے۔ تعلیم کے شعبے سے متعلق اساتذہ بھی […]

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ

دنیا جس قدر تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ اس کا رویہ انسانوں کے ساتھ بیگانہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ یہ بیگانگی اس لیے بھی ہے کہ دن بدن مشینوں کی حکمرانی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ حیرت ہے اقبال نے آج […]

’’یوم سرسید‘‘ اور ہماری فکری تطہیر؟

’’یوم سرسید‘‘ اور ہماری فکری تطہیر؟

افضال ریحان وطن عزیز میں آج ہم ’’سرسید ڈے‘‘ منا رہے ہیں اور یہ دن ہم ہر سال 17اکتوبر کو مناتے ہیں لیکن اتنی سادگی سے کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہیں ہونے دیتے۔ کہیں کوئی تقریب ہوتی ہے نہ کیک کاٹا جاتا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا چھوڑ پرنٹ میڈیا بھی اس مبارک […]

معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی وفات پر متعدد علماء کا اظہار افسوس

معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی وفات پر متعدد علماء کا اظہار افسوس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) معروف عالم دین علمی و ادبی شخصیت مولانا بوستان احمد قادری کی نا گہانی موت پر چیرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجا دہ نشین نیریاں شریف آزادکشمیر برطانیہ شیخ العالم پیر محمد علاءو الدین صدیقی نقشبندی مجددی ، صاحبزادہ پیر نور العارفین […]

مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے۔ ملک شبیر، ذوالفقارجنجوعہ

مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے۔ ملک شبیر، ذوالفقارجنجوعہ

مدینہ منورہ: مسلم کانفرنس ریاست کی تعمیر و ترقی اور نظریاتی جماعت ھے مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی جماعت کے طور پر ریاست بھر میں مضبوط اور منظم ھے پاک آرمی کے عظیم جنرل کو سلام پیش کرتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف نے اپنےادراے سے احتساب کے عمل کو شروع کرکے ایک نئ تاریخ […]

کسی ایک کو بچانا ہے، نئے سال کا عہد

کسی ایک کو بچانا ہے، نئے سال کا عہد

تحریر : شاہ بانو میر ایک دانشور کسی گہری سوچ میں غرق ساحل سمندر پر کسی گتھی کو سلجھانے کی کوشش میں مصروف تھا – اپنی دھن میں مست وہ آسمان کی لا متناہی وسعت کو دیکھتا آگے بڑہتا جا رہا تھا اپنی گہری سوچوں سے بیدار اس وقت ہوا جب اس کے پاوں تلے […]

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

تحریر : بدر سرحدی میڈیا پرنٹ ہو یا الیکٹرانک سیکولر ازم بشدت زیر بحث رہتا ہے ،دائیں بازوں کے دانشور اور دینی سیاسی راہنماء اسے قوم کے لئے زہر قرار دیتا رہتا …… ،مگر دوسراایک حلقہ ہے جو اِسے امن کے لئے ناگزیر قرار دے کر تمام مسائل کا حل قرار دیتا ..ایک موقع پرسید […]

ہم جیتتے کیسے؟

ہم جیتتے کیسے؟

تحریر : شاہ بانو میر آج ایک بات جس نے مجھے لکھنے پر مجبور کیا وہ ایک تازیانہ ہے جو کچھ پروگرامز دیکھ کر میرے ذہن پر لگا٬ دیگر مذاہب کیونکہ الہامی نہی ہیں ان میں کئی قسم کی دنیاوی لوازمات وقت کے ساتھ ساتھ داخل کر دیے گئے٬ ہم سے پہلے جو دین اللہ […]

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی کے فکری خطبات

غوث الاعظم شیخ عبد القادر جیلانی کے فکری خطبات

تحریر : علامہ صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی حضور سیدنا غوث الاعظم، شہباز لامکانی، قندیل نورانی، عکسِ آیات ِ قرآنی، محبوب ِ سبحانی شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللہ تعا لی عنہ کی سیرت طیبہ، افکار و نظریات اور احوال و علم و حکمت کے حوالے سے دنیا بھر کے مشاہیر ِ اسلام ، سکالرز ، […]