By Yes 2 Webmaster on August 14, 2015 ammunition, export, Independence Day, intelligence, Operation, quantity, Zhob, انٹیلی جنس, برآمد, سرچ آپریشن, مقدار, ژوب, گولہ بارود, یوم آزادی اہم ترین, مقامی خبریں
ژوب : ژوب میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں گولہ بارود برآمد کرکے یوم آزادی پر تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف سی ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے انٹیلی جنس اطلاع پر، ژوب کے علاقے گوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ اس دوران ایک […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 Ayyan Ali, including, intelligence, Interior Ministry, investigations, letter, money laundering case, ایان علی, تحقیقات, حساس ادارے, خط, شامل, منی لانڈرنگ کیس, وزارت داخلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کے ذریعے بیرون ملک جانیوالی رقم دہشتگردی یا اس کی معاونت کیلئے استعمال ہو سکتی تھی۔ حساس ادارے نے وزارت داخلہ کو اپنے خدشات سے آگاہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 Ayaan Ali, Black Money, evidence, intelligence, Resources, solid, white, انٹیلی جنس, ایان علی, ثبوت, ذرائع, سفید, ٹھوس, کالا دھن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ماڈل ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے مقدمہ میں ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے تحقیقات کا عمل تیز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اینڈ انٹیلی جنس ان لینڈ ریونیو کو کافی شواہد ملے ہیں جس کی بنیاد پر […]
By F A Farooqi on May 23, 2015 chief, decision, intelligence, murder, saudi, speaking, Ubaid Shah, انٹیلی جنس, بول, سربراہ, سعودی, عبید شاہ, فیصلہ, قتل کالم
تحریر: عبید شاہ سعودی انٹیلی جنس کا سربراہ کچھ بتانے کو تیار نہ تھامیں نے بالا آخر جھنجھلا کر اس کی کہنی زور سے پکڑی اور فیصلہ کن لہجے میں اس سے سوال کیاکہ تمہیں کیسا لگے گا اگر تمھیں نیویارک ٹائمز میں یہ اسٹوری پڑھنے کو ملے کہ دہشت گردوں کے ایک گروہ نے […]
By Yes 2 Webmaster on May 19, 2015 contract, eliminate, intelligence, Pakistan Taliban, Rawalpindi, terrorism, افغان, خاتمے, خفیہ اداروں, دہشتگردی, راولپنڈی, معاہدہ, پاک اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خفیہ ادارے (آئی ایس آئی) اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 breast, Chaudhry Nisar Ali, country, intelligence, islamabad, risks, اسلام آباد, انٹیلی جنس, خطرات, سینہ, ملک, چوہدری نثار علی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لاحق خطرہ ابھی کم نہیں ہوا انٹیلی جنس کی اطلاعات ہیں کہ دہشت گرد منصوبے بنارہے ہیں اور ملک پر اب بھی شدید خطرات منڈلارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پولیس دربار سےخطاب کرتےہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ جب […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 attack, fear, Former President, intelligence, Pervez Musharraf, report, حساس ادارے, حملے, خدشہ, رپورٹ, سابق صدر, پرویز مشرف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) حساس ادارے کی جانب سے کراچی پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ ہے لہذا ان کی سیکیورٹی سخت اور نقل و حرکت محدود کی جائیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے آفس سے ایس ایس پی کلفٹن کو […]
By Yes 2 Webmaster on February 27, 2015 art, calligraphy, emerging, intelligence, Islam, Tonsa, Zubair Siddiqui, ابھرتے, اسلام, تونسہ, خطاط, ذہانت, زبیر صدیقی, مصورانہ کالم
تحریر : محمد اسلم مانی کوئہ سلیمان کے دامن میں بسنے والے دامانی کی غیر معمولی ذہانت و فطانت کی بدولت ان کے مسکن تونسہ کو یونانِ صغیرکا اعزاز ملاہے۔ یہا ں سے بہت ہی نامورشخصیات نے جنم لیا ہے ۔شہبازِعلم وعرفان حضرت خواجہ محمد سلیمان تونسوی، مناظر ِاسلام مولانا محمد عبدالستا ر تونسوی، ایٹمی […]
By Yes 2 Webmaster on February 11, 2015 Chaudhry Nisar, intelligence, Interior Minister, operations, plans, terrorism, انٹیلی جنس, آپریشنز, دہشتگردی, منصوبے, وزیرداخلہ, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ 500 سے زائد انٹیلی جنس آپریشنز ہوئے، دہشتگردی کے ایسے منصوبے روکے گئے۔ جو اگر ہوجاتے تو بڑی خوفناک تباہی لاتےہیں۔ انہوں نے بتایا کہ دہشتگردوں کی بیشتر لیڈر شپ پاکستان سے رفو چکر ہوچکی ہے۔ وزیر داخلہ نے ایوان میں اپنے پالیسی […]
By Yes 2 Webmaster on December 13, 2014 develop, discredited, Indian, intelligence, islamabad, pakistan, plan, اسلام آباد, بدنام, بھارتی, تیار, خفیہ ایجنسی, منصوبہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لے مذموم منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارت میں حساس مقامات پر حملوں کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے ہوئے اچھے تعلقات بھارت کو کھٹکنا شروع ہو گئے ہیں۔ افغانستان سے اتحادی […]