counter easy hit

International community

دہشتگردوں کیخلاف عالمی برادری سے تعاون پرتیار ہیں، نوازشریف

دہشتگردوں کیخلاف عالمی برادری سے تعاون پرتیار ہیں، نوازشریف

ویلیٹا : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ داعش سمیت تمام دہشت گردوں سے نمٹنے کی بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے ہفتہ کو مالٹا کے تاریخی شہر برگو میں متشدد انتہا پسندی سے متعلق دولت مشترکہ سربراہ اجلاس کے اختتامی سیشن میں شرکت کی۔ سیشن سے خطاب میں […]

عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور کشمیریوں سے بات چیت کرے، علی رضا سید

عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور کشمیریوں سے بات چیت کرے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ، امریکہ اور یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت کرے۔ بھارت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لیے پیشگی شرائط […]

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کیخلاف عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت، مولانا فضل الرحمن

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کیخلاف عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ برما میں مسلمانوں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے۔ یو این او، عالمی ادارے اور انسانی حقوق کے ٹھیکیدار خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں جو قابل مذمت ہے۔ پارٹی کے قائم مقام سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد […]

اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، سرتاج عزیز

اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی وزیراعظم کے بیان کا نوٹس لے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری، بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مشرقی پاکستان کی علیحدگی میں کردار ادا کرنے کے بیان کا نوٹس لے۔ بھارتی وزیراعظم کے پاکستان توڑنے کی ناپاک سازش میں کردار ادا کرنے کے بیان نے ہلچل مچا دی ہے ۔ […]

مودی کا بنگلہ دیش میں بیان بھارتی منفی رویہ کا عکاس، عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ

مودی کا بنگلہ دیش میں بیان بھارتی منفی رویہ کا عکاس، عالمی برادری نوٹس لے، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے بنگلہ دیش میں بھارتی وزیر اعظم کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان بھارت کے منفی رویہ کو ثابت کرتا ہے، عالمی برادری مشرقی پاکستان میں بھارتی مداخلت کا نوٹس لے۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے بھارتی وزیر اعظم کے سقوط […]

عالمی برداری سمندری قوانین کی بھارتی خلاف ورزری کا نوٹس لے: خواجہ آصف

عالمی برداری سمندری قوانین کی بھارتی خلاف ورزری کا نوٹس لے: خواجہ آصف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ نے اپنی حکومت کے دعوے کی نفی کر دی اور ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ […]