counter easy hit

international Mushaira

بزم غزل کے زیر اہتمام ”بیٹی” کے عنوان سے شاندار بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کے زیر اہتمام ”بیٹی” کے عنوان سے شاندار بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) واٹس گروپ”بزم غزل” نے آن لائن بین الاقوامی مشاعرے کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی موضوعاتی مشاعرے کا اہتمام کیا۔ یہ موضوعاتی مشاعرہ ”بیٹی” کے عنوان سے رکھا گیا تھا۔ مشاعرہ کی صدارت صدارتی ایوارڈ یافتہ بزرگ شاعر پروفیسر عبدالمنان طرزی نے فرمائی جبکہ نظامت کا […]