counter easy hit

interviews

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

حمزہ اکبر سے خصوصی انٹرویو

تحریر : ثناء ناز اسنوکر اقوامی اور بین القوامی سطح پر کھیلا جانے والا ایک ایسا کھیل ہے جس میں ہر عمر کے لوگ خاصی دلچسپی سے حصہ لیتے ہیں۔یہ کھیل پاکستانی نوجوانوں میں شروع سے کافی مقبول رہا ہے۔اسنوکر کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہم نے انٹرنیشنل ایشن اسنوکر چمپین شپ […]

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ رنبیر کے لیے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انھیں نہیں بھلا سکی ہیں۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں فلم رام لیلا میں اپنے ہمراہ کام کرنے والے […]

دوسروں کی اچھی اداکاری دیکھ کرجلن ہوتی ہے،رنبیرکپور

دوسروں کی اچھی اداکاری دیکھ کرجلن ہوتی ہے،رنبیرکپور

ممبئی : بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کہتے ہیں کہ وہ جب فلموں میں کسی کو اچھی اداکاری کرتے دیکھتے ہیں تو انہیں اس سے جلن ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنبیر کپورکا کہنا تھا کہ انہیں بالی ووڈ میں ہونے والی سرگرمیوں سے باخبررہنا اچھا لگتا ہے اس کے […]

برمنگھم : سابق لارڈ مئیر اینڈ جسٹس آف پیس کونسلر چوہدری عبد الرشید سے انٹرویو

برمنگھم : سابق لارڈ مئیر اینڈ جسٹس آف پیس کونسلر چوہدری عبد الرشید سے انٹرویو

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عظیم برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم جہاں باالعموم ایشین اور باالخصوص پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کثیر تعداد میں موجود ہے سے سابق لارڈ مئیر اینڈ جسٹس آف پیس کونسلر چوہدری عبد الرشید میرپور آزادکشمیر کے ایک پسماندہ گائوں کنڈ شیر گڑھ (منڈی) ڈڈیال میں 1941 میں پیدا ہوئے۔ […]

طالب علم غازی ولید خان کے ہمراہ اسکے والد گلزار محمد کا خصوصی انٹرویو

طالب علم غازی ولید خان کے ہمراہ اسکے والد گلزار محمد کا خصوصی انٹرویو

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) سانحہ پشاور آرمی پبلک سکول میں شدید زخمی ہونے والے برطانیہ میں زیر علا ج آٹھویں جماعت کے طالبعلم غازی محمد ولید خان کے والد گلزار محمد نے اپنے شدید زخمی بیٹے کے ہمراہ نوجوان صحافی و معروف کالم نگار ایس ایم عرفان طاہر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے […]

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

اپنے بارے میں خبریں اورتصاویریں دیکھ دیکھ کراکتا گئی ہوں، انوشکا شرما

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ وہ روز اخباروں میں اپنی تصاویر اور خبریں دیکھ دیکھ کر اکتا گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کی والدہ اخبارات میں ان کی تصاویر دیکھ کر بہت خوش ہوتی […]

ممتاز برطانوی سکالر ڈاکٹر اقتدار کرامت چیمہ پی ایچ ڈی کا تفصیلی انٹرویو

ممتاز برطانوی سکالر ڈاکٹر اقتدار کرامت چیمہ پی ایچ ڈی کا تفصیلی انٹرویو

بر طانیہ ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) دنیا ئے علم و ادب کا ایک نایاب اور بے مثال نام ڈا کٹر اقتدار کرامت چیمہ آبائی گا ئو ں لیل پور (فیصل آبا د ) شعبہ زراعت اور کھیتی باڑی سے وابستہ گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ابتدائی تعلیم دیہات کے ٹاٹ سکول میں […]

معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو

معروف ناول نگار مشرف عالم ذوقی سے ایک گفتگو

انٹرویو: کامران غنی کامران: آپ کا آبائی وطن کہاں ہے، ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟ ذوقی: بہار کا ایک چھوٹا سا شہر آرہ…کبھی شاہ آباد کے نام سے مشہور تھا…میں نے اسی شہر میں آنکھیں کھولیں۔ ابتدائی تعلیم بھی یہیں سے حاصل کی۔٤سال کا تھا تو شاہ آباد اردو اسکول بھیج دیاگیا۔ یہ میرے […]

حاجی جاوید عظیمی ہالینڈ کے معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو دینے کے لئے مذکورہ ریڈیو کے اسٹوڈیو پہنچے

حاجی جاوید عظیمی ہالینڈ کے معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو دینے کے لئے مذکورہ ریڈیو کے اسٹوڈیو پہنچے

دی ہیگ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی ہالینڈ کے معروف ریڈیو سنگم پر خصوصی انٹرویو دینے کے لئے مذکورہ ریڈیو کے اسٹوڈیو پہنچے تو ڈائریکٹر حاجی فیروز علی احمد نے پر تپاک استقبال کیا۔ آدھے گھنٹے کے انٹرویو کے دوران سنیئر اناونسر نے 24مئی […]

حاجی غلام فرید خان میرانی سے انٹرویو قسط نمبر 1

حاجی غلام فرید خان میرانی سے انٹرویو قسط نمبر 1

تحریر: ایم آر ملک حاجی غلام فرید خان میرانی کا تعلق جنوبی پنجاب کے اُن سیاست دانوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سیاست کو عبادت سمجھ کر اپنایا وہ بیک وقت چیئرمین ضلع کونسل لیہ اور ایم این اے رہے منہ پر بات کرنا اور سچ کہہ دینا اُن کا شیوہ ہے جونیجو کی اسمبلی […]