counter easy hit

into

ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: مکول پائین کے قریب مسافر وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں اور 3 زخمی ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کالا باغ سے حویلیاں جاتے ہوئے مسافر وین ایبٹ آباد میں مکول پائین کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے 2 ہزارفٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی […]

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

ایران سے فائر کئے گئے 9 گولے پاکستانی حدود میں آگرے، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: ایران کی جانب سے فائرکئے گئے 9 گولے بلوچستان کے علاقے پنجگور کی آبادی میں گرنے سے  ایک شخص جاں بحق جب کہ ایک  زخمی ہوگیا یس نیوز کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کئے گئے 9 مارٹر گولے بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے نکر کے مقام پر گرے جس کے نتیجے میں  ایک […]

دیربالا میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

دیربالا میں مسافر وین دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق

تھانہ گندی گارکی حدود میں وین دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ دیربالا میں تھانہ گندی گار کی حدود میں مسافر وہن تیز رفتاری کے باعث  موڑ کاٹتے ہوئے دریائے پنچکوڑہ میں جا گری، وین کے دریا میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 12 […]

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے پاکستان کے خلاف عزائم کھل کرسامنے آگئے، پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی دے ڈالی ،مودی نے کہا پاکستان میں جانے والا بوند بوند پانی روکیں گے، وہ مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کا راگ بھی الاپتے نظر آئے۔بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں ایک تقریب سے خطاب میں مود ی […]

پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون

پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون

امریکا کی 57 سالہ پیگی وٹسن خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون بن گئیں، عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پیگی وٹسن تیسری بار خلائی سفر پر روانہ ہو کر خلا میں جانے والی معمر ترین خاتون بن گئی ہیں، جس کے بعد ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پیگی وٹسن […]

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

بنگلہ دیش لیگ، آفریدی نے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں شاہد آفریدی نے دو طرفہ اٹیک سے ایک اور فتح رنگپور رائیڈرز کی جھولی میں ڈال دی، بریسال بلز کو دلچسپ مقابلے میں 12 رنزسے ناکامی کامنہ دیکھنا پڑا۔ دوسرے میچ میں ڈھاکا ڈائنا مائٹس نے چٹاگانگ ویکنگز کو  19 رنز سے مات دے دی۔ تفصیلات کے مطابق رنگپور رائیڈرز […]

گورنر کی تبدیلی پر ہم کو بھی اعتماد میں لیا جاتا، ایم کیو ایم پاکستان

گورنر کی تبدیلی پر ہم کو بھی اعتماد میں لیا جاتا، ایم کیو ایم پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیو ایم صوبہ سندھ کی دوسری بڑی سیاسی جماعت ہے اوربہتر ورکنگ ریلیشنز میں یہ مناسب ہوتا کہ گورنر کی تبدیلی کے فیصلے پر صوبے کی دوسری بڑی نمائندہ جماعت کو بھی اعتماد میں […]

ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

ہلیری کلنٹن کی شکست کی خبر سنتے ہی ان کے حامی زاروقطار رونے لگے

نیویارک: صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے حامی زاروقطار رونے لگے۔ امریکا میں ہونے والے  صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کامیاب ہو چکے ہیں اور ان کے انتحابی کیمپ میںجشن کا سماں ہے، ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے ہلیری کلنٹن کو گرفتار […]

ڈی آئی خان : کوچ کھائی میں گر گئی،10افراد جاں بحق

ڈی آئی خان : کوچ کھائی میں گر گئی،10افراد جاں بحق

ڈی آئی خان کے علاقے ایف آردرہ زندہ میں کوچ کھائی میں گرگئی،10افرادجاں بحق اور 15مسافرزخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ایف آر درہ زندہ میں تیز رفتار مسافرکوچ کھائی میں گئی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیاگیا […]

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

نفیس صدیقی اس کالم کی اشاعت تک پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں نکالی جانے والی ریلی خیریت سے اختتام پذیر ہو چکی ہو گی۔ سانحہ کارساز کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔ 18اکتوبر 2007ءکو کراچی میں رونما ہونے والا سانحہ کارساز پاکستان […]

نیکی کر دریا میں ڈال

نیکی کر دریا میں ڈال

مشتاق احمد قریشی پاکستان یقیناً اللہ کی بڑی نعمت ہے لیکن افسوس کہ ہم اہل پاکستان اس نعمت کی نہ اہمیت سمجھتے ہیں نہ اس کی قدر کرتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے اللہ کے حکم کے مطابق جیسے ہمارے اعمال ہوں گے ویسے ہی ہم پر حکمران مسلط کیے جائیں گے اللہ تو ہمیں […]

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

’’گھس بیٹھیے‘‘ مکین۔۔۔ جن سے گھر والے رہے بے خبر

اپنا گھر وہ جگہ ہوتی ہے جہاں ہر انسان خود کو بالکل محفوظ سمجھتا ہے۔ آپ کے گھر میں نہ کوئی آپ کی نگرانی کررہا ہوتا ہے اور نہ آپ کو کسی سے کوئی خطرہ محسوس ہوتا ہے۔ اپنے گھر میں آپ مکمل آزادی اور اطمینان کے ساتھ رہتے اور بے فکری سے اپنے روزمرہ […]

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے جانے والی ٹیکسی کھائی میں جاگری،5جاں بحق

وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی نوسیری کے مقام پرکھائی میں جاگری ۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ نوسیری کے مقام پر پیش آیا جہاں وادی نیلم سے مظفرآباد جانے والی ٹیکسی موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری ۔ زخمیوں کو بی ایچ یو […]

بھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبربھارتی کرکٹ بورڈ پر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ آئی سی سی ایکشن میں آگئی ۔۔۔ بھارتیوں کیلئے اب تک کی سب سے بری خبر

  نئی دہلی ( آن لائن )عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر سمیت بورڈ کے اعلیٰ حکام کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر بی سی سی آئی کے صدر انوراگ ٹھاکر سمیت بورڈ کے اعلیٰ حکام کے خلاف کارروائی کی […]

پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا خود بھارتی میڈیا کی رسوائی کا سامان بن گیا

پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا خود بھارتی میڈیا کی رسوائی کا سامان بن گیا

مقبوضہ کشمیر کے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی اڈے پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان پر الزامات کی نہ صرف بوچھاڑ شروع کردی بلکہ بے بنیاد پروپیگنڈا کر کے عوام کو بھی گمراہ کیا جب کہ بھارتی حکومت نے بھی اپنی نا اہلی کا ثبوت دیتے ہوئے بغیر کسی تحقیق کے حملے کا الزام پاکستان […]

پی ٹی آئی کا رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور

لاہور (یس نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ میں دھرنے کے بجائے صرف احتجاج کرنے کے آپشن پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج جاتی امراءکے بجائے رائیونڈ سٹی میں کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ جلسہ رائیونڈ اجتماع گاہ کے قریب کرنے […]

چودھری مقصود رانجھا کی جانب سے یوم تاسیس کے موقع پر تحریک انصاف فرانس میں شمولیت، شاندار اعشایہ جلسے کی صورت اختیار کر گیا

چودھری مقصود رانجھا کی جانب سے یوم تاسیس کے موقع پر تحریک انصاف فرانس میں شمولیت، شاندار اعشایہ جلسے کی صورت اختیار کر گیا

فرانس کی مشہور سیاسی و سماجی شخصیت چودھری مقصود رانجھا کی جانب سے یوم تاسیس کے موقع پر تحریک انصاف فرانس کے اعزاز میں ایک شاندار اعشایہ کا اہتمام کیا جو کہ بعد ازاں جلسے کا رخ اختیار کر گیا انہوں نے اس موقع پر بمع اپنی برادری و دیگر ساتھیوں سمیت باضابطہ تحریک انصاف […]

1 5 6 7