سائنسدانوں نے سب سے بڑی ایجاد کرلی
ایڈز وہ موذی مرض ہے جس کا تاحال علاج دریافت نہیں ہو سکا،تاہم اب سائنسدانوں نے ایک ایسی ویکسین ایجاد کر لی ہے جو کھالینے سے آدمی ایڈز کے مرض میں مبتلا ہی نہیں ہو گا۔ ویب سائٹ advocate.com کی رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن ویکسین امریکی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الرجیز اینڈ انفیکشس […]