counter easy hit

invention

امریکہ ، کرونا کیخلاف جنگ انتخابی مہم کا اہم ترین ایجنڈا، صدر ٹرمپ نے بھی اہم ترین وعدہ کرلیا

امریکہ ، کرونا کیخلاف جنگ انتخابی مہم کا اہم ترین ایجنڈا، صدر ٹرمپ نے بھی اہم ترین وعدہ کرلیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس نے جہاں دنیا بھر کی ترجیحات کو متاثر کیا ہے وہیں دنیا کی سپرپاور امریکہ میں صدارتی انتخابات میں اہم ترین ایجنڈے کے طور پر بھی سامنے آیا ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے باقاعدہ طور پر انتخابی مہم کا […]

سال 2020 کی شرمناک ترین ایجاد منظر عام پر آگئی

سال 2020 کی شرمناک ترین ایجاد منظر عام پر آگئی

نیویارک(ویب ڈیسک) جدید ترین ٹیکنالوجی نے جہاں انسانیت کو بے بہا فوائد سے بہرہ مند کیا ہے، وہیں اپنے جلو میں کچھ ایسی اخلاق باختگیاں بھی لے کر آئی ہے کہ سن کر شیطان بھی شرم سے منہ چھپاتا پھرے۔ حال ہی میں بنائی جانے والی جنسی گڑیائیں اس کی ایک مثال ہیں۔ نئے سال […]

صرف 30 منٹ میں ایچ آئی وی شناخت کرنے والی یو ایس بی اسٹک ایجاد

صرف 30 منٹ میں ایچ آئی وی شناخت کرنے والی یو ایس بی اسٹک ایجاد

لنندن: برطانوی سائنسدانوں نے ایچ آئی وی کی شناخت کرنے والا یو ایس بی نما آلہ تیار کیا ہے جو صرف 30 منٹ میں وائرس کو بھانپ سکتا ہے۔ اس پر خون کا ایک قطرہ ٹپکا کر اسے کمپیوٹر ٹیبلٹ یا دوسرے دستی آلے کی یو ایس بی پورٹ پر لگادیا جاتا ہے۔ اس کے بعدسافٹ […]

کراچی: پرانا گولیمار میں حساس اداروں کا آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی: پرانا گولیمار میں حساس اداروں کا آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں حساس اداروں نے آپریشن کر کے گینگ وار کے ساجد اور ماجد گروپ سے تعلق رکھنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں […]

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

تحریر: عفت انسان برسوں سے مختلف آفات سے لڑتا آرہا ہے اس نے مصائب سے لڑنے کے لئیے ہتھیار ایجاد کیے۔ لکڑی کے نیزے سے بات توپ و تفنگ تک آگئی اس نے ہر ممکن کوشش کی کہ حالات کو اپنے زیر اطاعت رکھے۔ مگر کہیں حالات اس پہ غالب آگئے تو کہیں وہ حالات […]

خواب سے کامیابی تک

خواب سے کامیابی تک

تحریر : فرح قادر ملک کامیابی کا سفر عموما تکلیف دہ ہوتا ہے۔کامیاب افراد چونکہ زیرو سے ہیرو کا سفر طے کرتے ہیں اس لیے انہیں جگہ جگہ کانٹوں پر چل کر اپنا راستہ ہموار کرنا پڑتا ہے۔ان افراد نے جونہی اپنے خواب کا ذکر کیا چاروں طرف سے کاٹ دار جملوں کی برسات ہونے […]

ٹائینز ( Tiens) کیا ہے؟؟؟

ٹائینز ( Tiens) کیا ہے؟؟؟

تحریر : محمد ذوالفقار بزرگ کہتے ہیں جب تک اس دنیا میںلالچی زندہ ہیںٹ ھگ کبھی بھوکے نہیں مر سکتے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک میں لوگ مختلف طریقوں سے لوٹتے ہیں اور ہماری بیچاری عوام بار بار لٹتی ہے اور اس کی بنیادی وجہ لالچ، غربت اور بیروزگاری ہے۔اسی لیے بہت ساری […]

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ اول

ہیومن برین پروجیکٹ حصہ اول

تحریر : شاہد شکیل سوئس نیورو سائنسٹسٹ ہنری مارک ریم انسانی دماغ کو کمپیوٹر کے ذریعے نئی ٹیکنیک سے ایجاد کرنا چاہتا ہے لیکن یورپی یونین اس عظیم پروجیکٹ کو محض اس لئے حماقت تصور کرتی ہے کیونکہ ہنری اس نئی ایجاد کیلئے ایک میلین یورو کی امداد چاہتا ہے۔رپورٹ کے مطابق ہیومن برین پروجیکٹ […]

نیا سال

نیا سال

تحریر : شاہ بانو میر گھڑی نامی یہ ایجاد اس وقت دِکھا رہی ہے٬ ویسے تو صفر کا مطلب ہے کچھ بھی نہیں٬ لیکن حضرتِ انسان نے اس صفر کو اُس وقت ہیرو بنا دیا جب کسی بھی بامقصد عدد کے آگے کی بجائے پیچھے لگانا سِکھا دیا٬ یوں اس بے ضرر ہندسے کی اوقات […]