By MH Kazmi on May 19, 2020 A, Ahmed, AMBASADOR, Companies, in, invest, japan, JAPANI, meeting, Minister, pakistan, railway, rasheed, says, sheikh, to, wanted, with اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) جاپان کے پاکستان میں سفیر کونینوری مسٹوڈا نے (منگل) کے روز اسلام آباد میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے ایک ملاقات کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ یہ کمپنیاں پاکستان ریلوے کو تکنیکی اور حفاظتی امور میں مدد کریں گی۔ شیخ رشید نے اس موقع پر کہا کہ جاپان […]
By MH Kazmi on May 12, 2020 businessmen, economic, French, invest, investors, invited, pakistan, Special, ZONES کاروبار
فرانسیسی تاجروں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری کیلئے مدعو کیا گیا ہے پیرس، 12 مئی:2020 پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے متعلق فرانس کے سب سے بڑے بزنس فیڈریشن میڈیف، سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس اور فرانسیسی سفارت خانہ اسلام آبادنے آج ویڈیو لنک کے ذریعے ایک […]
By MH Kazmi on October 2, 2019 36, Announced, billions, china, For, friendship, in, invest, new, Pak, pakistan, project, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سے افغانستان تک موٹروے تعمیر کرنے کا فیصلہ، ایکنک نے پشاور طورخم موٹر وے منصوبے کی بھی منظوری دے دی، منصوبے پر کل 36 ارب روپے کی لاگت آئے گی، ورلڈ بینک کی جانب سے 34 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ […]
By MH Kazmi on September 13, 2019 also, Announced, approved, billion, dollars, has, how, imran, in, invest, Khan, Many, Minister, pakistan, prime, russia, to اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) روسی ایکسپوبینک نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم عمران خان سے روسی بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی، وزیراعظم نے سرمایہ کاری کی خواہش کا خیرمقدم کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی بینک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیرنجکاری، […]
By Web Editor on May 18, 2019 country, friendly, in, invest, Kuwait, pakistan, will اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دوست ملک کویت پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرے گا، یہ سرمایہ کاری توانائی، تعمیرات اور فوڈ سیکیورٹی کے منصوبوں میں متوقع ہے۔ تفصلات کے مطابق پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے. کویت انویسٹمنٹ اتھارٹی نےعندیہ دے دیا، سرمایہ کاری کا بڑا حصہ توانائی کے شعبے میں کیا جائے گا۔ سرمایہ کاری […]
By Web Editor on February 25, 2019 25, are, based, Companies, France, in, invest, month, Next, pakistan, ready, they, to, visit, will اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
پچیس فرانسیسی کمپنیوں کا وفد کاروبار کو وسعت دینے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گا، سفارتخانہ پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) فرانسیسی کاروباری ایسوسی ایشن ’میڈیف انٹرنیشنل‘ کا ایک بڑا کاروباری وفد کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے اس سال اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اس بات کا انکشاف جناب معین الحق […]
By Web Editor on November 9, 2018 and, country, decent, desire, developed, expressed, has, in, invest, its, Most, pakistan, the, to, worlds اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ گورنر پبنجاب کا کہنا تھا کہ […]
By F A Farooqi on October 17, 2017 businessmen, commerce, Entrepreneurs, French, invest, invites, Minister, pakistan, Paris تارکین وطن
محمد پرویز ملک وزیر برائے تجارت و صنعت نے فرانسیسی کاروباری افراد اور صنعتکاروں کو پاکستان کی سرمایہ کاری کی دوستانہ پالیسیوں سے فائدہ اٹھانے اور پاکستان میں توانائی، بنیادی تعمیری شعبے کی ترقی، خوراک کی پروسیسنگ، آٹوموبائل، سیاحت اور مواصلاتی نظام میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر کا پیرس کا دورہ […]
By Web Editor on October 5, 2017 Abraaj, group, in, invest, multiplex, Pakistan's, will اہم ترین, خبریں, کاروبار
امن اب سرمایہ کاری بڑھانے لگا ہے، ابراج گروپ پاکستان کے ملٹی پلیکس سینما کاروبار میں سرمایہ کاری کرے گا۔ ابراج گروپ نے اپنے اعلامیے میں سرمایہ کاری کے حجم کو مخفی رکھا ہے۔ تاہم عندیہ دیا ہےکہ وہ سنے پیکس کو موزوں مقامات پر ملٹی پلیکس قائم کرنے میں معاونت فراہم کرے گا۔ ابراج […]
By Web Editor on September 9, 2017 Amna, forced, foreigners, have, ilyas, invest, make, movies, that, the, to, we اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کروانے کے لیے دنیا بھر میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹیولز میں شمولیت وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں اس معیار کی فلمیں پروڈیوس کرنا ہوں گی جو پاکستان کی نمائندگی کریں اور دوسرے […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 china's, country, in, invest, largest, pakistan, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔ رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران چین سے پاکستان میں 92 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 in, invest, invitation, pakistan, private, Qatari, sector, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت اور تجارت کو متوازن بنانے کے لیے مدد کی درخواست کردی جو قطر کے ساتھ ایل این جی سے متعلق 16ارب ڈالر کی 15سالہ ڈیل کی وجہ سے نمایاں طور پر قطر کے حق میں ہے۔ […]
By MH Kazmi on April 5, 2017 Companies, French, in, invest, pakistan, to, wishing اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے پاکستان فرانس بزنس کونسل وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں کام کرنے والی دنیا کی بڑی فرانسیسی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہارکیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ […]
By MH Kazmi on March 30, 2017 Bahrain, businessmen, invest, invited, Minister, Pakistani, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے پاکستانی تاجروں کو بحرین میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں پاک بحرین بزنس فورم سے خطاب میں بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے بتایا کہ ان کی حکومت پاکستانی سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 For, good, in, invest, news, savings, schemes, those, who اہم ترین, خبریں, کاروبار
بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے ، اب نیشنل سیونگز اسکیموں کے سرمایا کارمنافع اپنے بینک اکاؤنٹس سے براہ راست وصول کرسکیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بہبود، پینشنرز اورسیونگ اکاؤنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت میسرہوگی۔بچت اسکیموں کےسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کرانا […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 $, 25, industries, invest, japan, million, Small, to, Us, willing اہم ترین, خبریں, کاروبار
صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ جاپانی حکومت اسمال انڈسٹریز میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ چائنا کے بعد جاپانی حکومت بھی پاکستان میںسرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہرکر رہی ہے۔پاک جاپان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات کہ بعدمنظورحسین وسان نے کہا کہ دھابیجی […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 in, invest, more, pakistan, to, UAE, wants اہم ترین, خبریں, کاروبار
.متحدہ عرب امارات کے شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے گزرا اب حالات بہتر ہیں، پاکستان میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرچکے ہیں اور مزید کے بھی خواہشمند ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے وزیر کلچر ،یوتھ اور شوشل ڈیولپمنٹ شیخ نہیان مبارک ال نہیان نے کراچی […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 heavily, in, India, invest, revealed, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بھارت میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ہے،بین الاقومی جریدے نیوز ویک کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارت میں کاروباری مفاد صدر بننے کے بعد ان کی خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ بھارتی اخبار نے نیوز ویک کے حوالے سے اپنی رپورٹ […]