counter easy hit

investigate

کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ ماہرین چین کے دورے پر

کورونا وائرس کی ابتدا کیسے ہوئی؟ ماہرین چین کے دورے پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی وبا کورونا کے خلاف موثر اقدامت کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ماہرین رواں ہفتے چین پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ کورونا وائرس کی ابتدا اور اس کے پھیلاؤ کے بنیادی اسباب کے بارے میں تحقیقات کریں گے۔ اس بارے میں چھان بین کا عمل ایک عرصے سے متوقع تھا۔ […]

امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے قتل کا منصوبہ بے نقاب، بال بال بچ گئے

امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے قتل کا منصوبہ بے نقاب، بال بال بچ گئے

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) طالبان کی طرف سے میبنہ طور پر امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل کے مبینہ قاتلوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ سامنے آنے کے بعد امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اسکی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کی طرف سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں […]

نئے پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ ، علیمہ خان سے حلیم عادل، غلام سرور، عمران اسماعیل وغیرہ تک سب کے پیٹ پھاڑ کر پیسہ نکالنے کیلئے نیب جیسے 10 ادارے چاہیےہوسکتے ہیں ، چوہدری سجاد احمد 

نئے پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ ، علیمہ خان سے حلیم عادل، غلام سرور، عمران اسماعیل وغیرہ تک سب کے پیٹ پھاڑ کر پیسہ نکالنے کیلئے نیب جیسے 10 ادارے چاہیےہوسکتے ہیں ، چوہدری سجاد احمد 

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے جرنل سیکرٹری چوہدری سجاد احمد نے کہا ہے کہ دوسروں پرکرپشن الزام لگانے والوں نے نئے پاکستان میں کرپشن کے ریکارڈ لگادیے ہیں۔ اتنا پیسہ برآمد کرنے کیلئے نیب سے بھی زیادہ مستعد اور بے رحم 10مزید ادارے بنانے ہونگے جو علیمہ خان […]

میاں نواز شریف کی معصومیت کی گواہی کیلئے کافی ہے کہ جس نے تحقیقات کیں وہ بھی مجرم ثابت ہوچکا اور جس نے فیصلہ دیا وہ بھی مجرم ہی نکلا، چوہدری اصغر خان

میاں نواز شریف کی معصومیت کی گواہی کیلئے کافی ہے کہ جس نے تحقیقات کیں وہ بھی مجرم ثابت ہوچکا اور جس نے فیصلہ دیا وہ بھی مجرم ہی نکلا، چوہدری اصغر خان

میاں نواز شریف کی معصومیت کی گواہی کیلئے کافی ہے کہ جس نے تحقیقات کیں وہ بھی مجرم ثابت ہوچکا اور جس نے فیصلہ دیا وہ بھی مجرم ہی نکلا، چوہدری اصغر خان پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے کہا ہے کہ عظیم […]

سپریم کورٹ نے پی آئی اے عملے کو دھکے مارنے والے وزیرکیخلاف ازخودنوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا

سپریم کورٹ نے پی آئی اے عملے کو دھکے مارنے والے وزیرکیخلاف ازخودنوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی آئی اے عملے کو دھمکے مارنے والے گلگت بلتستان کے وزیر فدا خان کیخلاف ازخودنوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا اور تحریری معافی مانگے جانے پر نوٹس واپس لے لیا، چیف جسٹس نے اس موقع پرریمارکس دیئے کہ صرف گلگت بلتستان کے لوگوں کی عزت کے لیے نوٹس واپس […]

جمال خاشقجی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ منظور نہیں

جمال خاشقجی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ منظور نہیں

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ منظور نہیں ہے۔ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ صحافی جمال خاشقجی کا قتل انتہائی بھیانک جرم ہے جس کی ہر سطح […]

عسکری پارک میں جھولا گرنے کی تحقیقات کیلئے چینی ماہرین طلب

عسکری پارک میں جھولا گرنے کی تحقیقات کیلئے چینی ماہرین طلب

کراچی: پرانی سبزی منڈی کے قریب واقع عسکری پارک میں جھولا گرنے کے واقعے کی تحقیقات کیلیے چینی ماہرین کوطلب کرلیاگیا، ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی ہے، پولیس ذرائع کا کہناہے کہ جھولا بولٹ کی جگہ سے شافٹ ٹوٹنے کی وجہ سے گرا، دوسری جانب پارک کے ٹھیکے دارنے کمشنرہاؤس میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے  ہوئے واقعے کو سازش […]

سیاستدان کے بیرون ملک اثاثوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم کا عالمی فورم پر نیب کیخلاف مقدمہ، شواہد کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

سیاستدان کے بیرون ملک اثاثوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم کا عالمی فورم پر نیب کیخلاف مقدمہ، شواہد کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد: نیب کی طرف سے مبینہ طورپر معاہدے کی خلاف ورزی پر سیاسی خاندانوں کے عالمی اثاثے اور جائیدادوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم عالمی ثالث کے پاس چلی گئی اور 50 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا، عالمی ثالث میں اپنے دعوے کے حق میں شواہد پیش کرنے کیلئے […]

بھارت صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے: پاکستان کا مطالبہ

بھارت صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے: پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی تحقیقات کرے، بھارتی افواج نے ایک ہفتے میں 16 کشمیریوں کو شہید کیا، عید کے دنوں میں بھی کشمیریوں پر مظالم جاری رہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ اچھے اور […]

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی تعمیر میں نقائص کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن افسران پر مشتمل کمیٹی دو ہفتے میں رپورٹ پیش کرے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

مقدمہ قائم ہوچکا، اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے

لاہور: عائشہ احد تشدد کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا مقدمہ ہو چکا اب جے آئی ٹی سے تفتیش کرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے عائشہ احد تشدد کیس کی سماعت کی، حمزہ شہباز اور عائشہ احد دونوں عدالت میں پیش ہوئے،عائشہ احد […]

پاک فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات پر تحقیقات کا اعلان

پاک فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات پر تحقیقات کا اعلان

پاک فوج کا آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات پر تحقیقات کا اعلان راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پاک فوج نے پاکستان کی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد درانی کی کتاب سے متعلق معاملات کی اعلی سطح […]

ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن؛ سندھ ہائی کورٹ کا نیب کو تحقیقات کا حکم

ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن؛ سندھ ہائی کورٹ کا نیب کو تحقیقات کا حکم

کراچی: ہائی کورٹ نے سندھ ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن، فنڈز کی خردبرد اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایم پی اے ہاسٹل کی تعمیر میں کرپشن اور سندھ اسمبلی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے […]

نیب نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی

نیب نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے اور معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا تاہم […]

احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور: وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی وزیرداخلہ احسن اقبال پرقاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت نے 5 رکنی جے آئی ٹی (جوائنٹ انوسٹی گیشن ) تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی کے سربراہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن وقاص نظیر ہوں گے جب کہ […]

نیب تحقیقات کرے چیف جسٹس کو جج کیسے بنایا گیا، نواز شریف

نیب تحقیقات کرے چیف جسٹس کو جج کیسے بنایا گیا، نواز شریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں علم تھا کہ نیب مارشل لا کا قانون ہے لیکن غلطی یہ ہے کہ اس کو ختم نہیں کرسکے جب کہ نیب تحقیقات کرے کہ چیف جسٹس کو پہلے سیکرٹری قانون اور پھر جج کیسے بنایا گیا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے کمرے میں صحافیوں سے غیر […]

نیب کے علیم خان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے

نیب کے علیم خان کے اثاثوں کی چھان بین کیلئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے

لاہور: نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور ان کے والدین کے اثاثہ جات کی چھان بین کے لئے پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیے ہیں۔ نیب لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی بیرون ملک آف شور کمپنی ہیکسیم کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیاہے۔ نیب […]

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بد عنوانی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ اور ڈی جی اسپورٹس بورڈ […]

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

چیئرمین نیب کا پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیرمین نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں میں اربوں کی کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پنجاب حکومت کی 56 پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں بدعنوانی اور من پسند بھرتیوں سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین نیب کے مطابق پبلک لمیٹڈ کمپنیوں میں […]

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ کی ٹیم کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ وہ مالک ہیں، ایمبیسیڈر یا مینٹور، پاکستان کرکٹ بورڈ چوکنا ہو گیا، معاملے کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ٹین لیگ کی متحدہ عرب امارات میں رونمائی کے دوران انکشاف ہوا کہ چیف سلیکٹر بھی ایک […]

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کالعدم تنظیم انصارالشریعہ کی تحقیقات کرنیوالے اداروں کے مابین اختلافات

کراچی: شہرقائد میں حالیہ پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائے جانے والی کالعدم انصار الشریعہ پاکستان نامی خود ساختہ تنظیم کی تحقیقات کرنے والے اداروں کے مابین اختلافات تنظیم کے گرفتار کیے جانے والے دہشت گردوں کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ ایک ہفتے قبل رکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن پر قاتلانہ حملے کے بعد تنظیم […]

غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات الیکشن کمیشن سے کرانے پر مہلت طلب

غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات الیکشن کمیشن سے کرانے پر مہلت طلب

سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے دلائل میں کہاہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات کاجائزہ صرف وفاقی حکومت لے سکتی ہے، غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ سمیت الیکشن کمیشن کے […]

پاک فوج کا ڈان لیکس کی تحقیقات خود کرنے پر سنجیدگی سے غور

پاک فوج کا ڈان لیکس کی تحقیقات خود کرنے پر سنجیدگی سے غور

اسلام آباد: ڈان لیکس پر حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کرنے کے بعد پاک فوج نے معاملے کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کرنا شروع کردیا۔ پاک فوج ڈان لیکس کی خود تحقیقات کرنے پر سنجیدگی سے غور کررہی ہے کیونکہ پاک فوج کے خیال میں رپورٹ میں پوری حقیقت سامنے نہیں آئی اور […]

تحائف اسکینڈل: اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے سے پولیس کی تفتیش

تحائف اسکینڈل: اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے سے پولیس کی تفتیش

کھرب پتی تاجروں سےتحائف بٹورنےکےاسکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے بیٹے یائرنیتن یاہوسےاینٹی کرپشن حکام نےچار گھنٹےتک پوچھ گچھ کی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق آسٹریلیا کے کھرب پتی تاجروں ارنون ملچن اور جیمز پیکرنے مبینہ طور پر نیتن یاہو اوران کے گھرانے کو سگار، قیمتی شراب اورمیوزک کنسرٹ کےٹکٹ دیے۔یہ دونوں نہ صرف نیتن یاہو […]