counter easy hit

investigate

طیارہ حادثہ؛ تحقیقات کیلئے فرانسیسی ٹیم کی 24 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع

طیارہ حادثہ؛ تحقیقات کیلئے فرانسیسی ٹیم کی 24 گھنٹوں میں پاکستان آمد متوقع

 اسلام آباد: فرانسیسی ٹیم کی پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لئے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان آمد متوقع ہے۔ یس نیوز کے مطابق فرانس کی تحقیقاتی ٹیم پی آئی اے کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقات کے لئے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام […]

وزیراعظم،عمران خان تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام پر رضامند

وزیراعظم،عمران خان تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام پر رضامند

پاناما کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی ،وزیراعظم نوازشریف اور عمران خان پاناما معاملے کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ نےپاناما کیس میں فریقین کو کمیشن کے حوالے سے اپنے اپنے ٹی او آر تحریری طور پر دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 3نومبر صبح 11 بجے تک […]

ایف بی آئی کا ہلیری کی ای میل معاملے پر دوبارہ تحقیقات کا اعلان

ایف بی آئی کا ہلیری کی ای میل معاملے پر دوبارہ تحقیقات کا اعلان

امریکی ایف بی آئی نے کہا ہے کہ وہ بطور سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ استعمال کرنے کے معاملے کی دوبارہ تحقیقات کرے گا۔ ٹرمپ نے تحقیقات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہلیری کو ایک بار پھر صدارت کے لیے ناموزوں قرار دیا ہے جبکہ ہلیری الیکشن کیمپین نے ایف بی […]

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، افسران معطل

سانحہ کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، افسران معطل

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سیکیورٹی میں غفلت پر پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے کمانڈنٹ اور ڈپٹی کمانڈنٹ کو معطل کر دیا ہے جبکہ تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ کوئٹہ:  بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ثناء اللہ زہری نے پولیس ٹریننگ سینٹر کوئٹہ کے کمانڈنٹ کیپٹن (ر) طاہر نوید، ڈپٹی کمانڈنٹ یامین […]

ہیلری کے ای میل معاملے پر اوباما سے تحقیقات کی جائیں :ٹرمپ

ہیلری کے ای میل معاملے پر اوباما سے تحقیقات کی جائیں :ٹرمپ

شام کے حوالے سے ہیلری کی پالیسیاں امریکا کو تیسری جنگ عظیم کی جانب دھکیل سکتی ہیں :امریکی صدارتی امیدوار واشنگٹن :متنازع بیانات دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا مطالبہ کر دیا ، کہتے ہیں ہیلری کلنٹن کے ای میلز والے معاملے پر صدر اوباما سے تحقیقات کی جانی چاہیے ۔ ٹرمپ نے صدر اوباما […]

کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج پر حملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی اعتزاز گوہرایا ہوں گے جو حملے کے تمام پہلوؤں سے تحقیقات کرے گی کوئٹہ:کوئٹہ پولیس ٹریننگ کالج حملے کی تحقیقات کے لئے حکومت بلوچستان نے کمیٹی تشکیل دیدی ۔ پولیس نے دہشت گردوں کے زیر استعمال اسلحہ تحویل میں لے لیا ۔ کمیٹی کے سربراہ ڈی آئی جی اعتزاز […]

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم

سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم

اسلام آباد (یس اردو نیوز)سپریم کورٹ نے سانحہ سول ہسپتال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن قائم کر کے حکومت بلوچستان کو جلد از جلد جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضے کی ادائیگی کی ہدایت کر دی جبکہ سانحہ کی تفتیشی ٹیم بھی تبدیل کر دی گئی ۔ سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ‘فوج سے انصاف کا مطالبہ غیر آئینی’

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک)سینئر صحافی اور تجزیہ کار احتشام الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات فوج سے کروانے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے انصاف کا مطالبہ کرنا غیر آئینی ہے۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری […]

موٹروے پولیس اہلکار پر تشدد کے معاملے کی تحقیقات جاری، انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی (یس نیوز ڈیسک) موٹروے پولیس اور پاک فوج کے 2 افسران کے درمیان جھگڑے کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی اہلکاروں اور موٹروے پولیس کے درمیان تنازع کی تحقیقات […]

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

چارسدہ حملہ، افغانستان، بھارت اور ہم

تحریر : علی عمران شاہین چارسدہ یونیورسٹی حملے کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مار گرایا تو ساتھ ہی انکشافات ہونا شروع ہوئے کہ اس حملے کیلئے جہاں حملہ آوروں کو افغانستان سے بھیجا اور کنٹرول کیا گیا وہیں بھارت کی جانب سے حملہ آوروں کی مدد […]

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

مہنگائی کے دن گنے جا چکے ہیں

ٓتحریر: ابن ریاض ہمارے پیارے ملک میں جرم کرنا انتہائی آسان ہے ا ور اس کا سراغ لگانا ازحد مشکل سراغ تو درکنار جرم کی تو اکثر نوعیت کا ہی پتہ نہیں چل پایا اور کچھ مدت بعد بیشتر وقوعے داخل دفتر ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک لطیفہ مشہور ہے کہ ایک بار […]

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ نے خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی

اسلام آباد : اسلام آباد میں موجود برطانوی پولیس سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم نے عمران فاروق قتل میں ملوث دوسرے ملزم خالد شمیم سے بھی تفتیش مکمل کر لی ہے۔ اس سے پہلے برطانوی ٹیم نے معظم علی سے پوچھ گچھ کی تھی جس کے بعد انہیں دوسرے ملزم خالد شمیم سے سوال وجواب […]

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد : نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت متعدد پولیس افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، بلوچستان کے سابق وزیر عبدالغفور لہڑی کے خلاف 8 ارب روپے کے اثاثے بنانے سمیت تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری بھی دیدی گئی۔ قومی احتساب بیورو […]

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

ایگزیکٹ آفس سے ملنے والے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا گیا

کراچی : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایگزیکٹ ہیڈ آفس سے قبضے میں لئے گئے تمام کمپیوٹرز کا ڈیٹا ریکور کر لیا۔ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں آئی ٹی کمپنی ایگزیکٹ کے ہیڈ آفس میں موجود ہیں جب کہ تحقیقاتی ٹیموں نے قبضے میں لئے گئے تمام […]

ہم بھی جاسوس ہیں

ہم بھی جاسوس ہیں

تحریر : ابن ریاض عمران سیریز ہم بچپن سے پڑھ رہے ہیں۔ اس بنائ پر جاسوسی سے ہمارا شغف اتفاقیہ نہیں ہو سکتا۔ اتفاق سے ہمارا حقیقی نام بھی عمران ہی ہے مگر ہمارے ریکارڈ میں جاسوسی سے متعلق کوئی کارنامہ نہیں۔ نہ ہم نے اڑتے جہاز سے چھلانگ لگائی نہ ہی لیبارٹری تباہ کر […]

گلگت جیل سے 4 قیدیوں کے فرار ہونے کی ابتدائی تحقیقات

گلگت جیل سے 4 قیدیوں کے فرار ہونے کی ابتدائی تحقیقات

گلگت (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل گلگت بلتستان سے فرار ہونے والے چار قیدیوں کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ نانگا پربت میں ملوث دہشت گردوں کو فرار کرانے میں اندر سے مدد شامل تھی اور دہشت گردوں کو پستول بھی جیل کے اندر سے ہی فراہم کیا گیا تھا۔ واقعے […]