counter easy hit

Investigation

کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جےآئی ٹی تشکیل ۔

کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جےآئی ٹی تشکیل ۔

راولپنڈی(رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک)راولپنڈی پولیس کی جانب سے کرکٹ( سٹیڈیم سے گرفتار بکی سے تفتیش کے لئے جے آئ ٹی کی تشکیل کے لئے رابطے،ایف آئی اے کی درخواست پر بکی بلال احمد کے خلاف تھانہ نیوٹاؤن میں مقدمہ درج کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم سے بکی بلال احمد کی گرفتاری پر نیوٹاؤن پولیس […]

مولانا فضل الرحمن یکم اکتوبر کو نیب کے سامنے پیش ہونگے! نیب خیبرپختونخوا نے نوٹس جاری کردیا

مولانا فضل الرحمن یکم اکتوبر کو نیب کے سامنے پیش ہونگے! نیب خیبرپختونخوا نے نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن قومی احتساب بیورو کے رڈار پر آگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب ہیڈکوارٹرز نے مولانا فضل الرحمان کیخلاف آمدن سے زاید اثاثے رکھنے کے الزام میں تحقیقات کیلیے نیب خیبرپختونخواہ کو احکامات جاری کردیے ہیں ۔جہاں مولانا فضل الرحمان کیخلاف تحقیقات کیلیے انھیں […]

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملائشیا کی سول ایوی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ جیسے ہی پاکستانی حکام کی جانب سے پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کی جائے گی پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا جائے گا۔ گذشتہ ہفتے ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے متعلق بیان کے […]

عمران حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ۔۔۔ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار، کب پبلک کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

عمران حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا ۔۔۔ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار، کب پبلک کی جائے گی؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی رپورٹ تیار ہوگئی، بدھ کو ایوان میں پیش کروں گا، قوم سے وعدہ کیا تھا کہ طیارہ حادثہ کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائیں گی، 2010ء سے 2020ء تک تمام طیارہ حادثات کی رپورٹس بھی ایوان میں […]

بلیک باکس سے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کیسے مدد ملتی ہے؟

بلیک باکس سے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کیسے مدد ملتی ہے؟

اسلام آباد — کسی بھی فضائی حادثے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران جو پہلا کام کیا جاتا ہے وہ عام طور پر ‘بلیک باکس’ کی تلاش ہوتی ہے تاکہ حادثے کی وجوہات کا پتا لگایا جا سکے۔ بائیس مئی کو پی آئی اے کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ جب لینڈنگ سے چند […]

ایک دفعہ وبا پرقابو پالیں، اسکے بعد اس کے اثرات، عالمی رد عمل اورتمام امور کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرواءی جائیگی، چین

ایک دفعہ وبا پرقابو پالیں، اسکے بعد اس کے اثرات، عالمی رد عمل اورتمام امور کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرواءی جائیگی، چین

اسلام آباد(یس اردو نیوز)وبا پر قابو پانے کے بعد اسکی غیر جانبدارانہ جامع انکوائری کروائی جائے۔چینی صدر شی جن پنگ نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اپنےخطاب میں کہا ہے کہ وبا پر کنٹرول حاصل کر لینے کے بعد اس کے خلاف عالمی ردعمل کی جامع تحقیقات کی جانی چاہیے۔ انہوں نے آئندہ دو برسوں میں […]

امریکہ کے پلے کچھ نہ رہا، امریکہ کے بنائے ہوئے ادارے صدی بعد چین کے ساتھ کھڑے ہوگئے، امریکہ نے بدلہ لینے کیلئے ہٹ دھرمی کا مظاہہرہ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کو متحرک کردیا

امریکہ کے پلے کچھ نہ رہا، امریکہ کے بنائے ہوئے ادارے صدی بعد چین کے ساتھ کھڑے ہوگئے، امریکہ نے بدلہ لینے کیلئے ہٹ دھرمی کا مظاہہرہ کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کو متحرک کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے وزیرخارجہ نے اہم ترین پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) بھی متعدد بار کہہ چکا ہے کہ دنیا بھر میں 20 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والا کورونا وائرس کسی لیبارٹری میں تیار نہیں کیا […]

نہ دفعہ 161 اور نہ ہی کوئی میڈیکل۔۔۔ دعامنگی کی بازیابی کے بعد پولیس ابھی تک ناکام کیوں ہے؟ حیران کن انکشاف

نہ دفعہ 161 اور نہ ہی کوئی میڈیکل۔۔۔ دعامنگی کی بازیابی کے بعد پولیس ابھی تک ناکام کیوں ہے؟ حیران کن انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) ڈیفنس کراچی سے طالبہ دعا منگی کے اغوا اور تاوان وصولی کے مقدمے میں پولیس کو سیاسی یا اخلاقی دباؤ کا سامنا ہے، کسی وجہ سے افسران بے بس ہیں یا پولیس کی مجرمانہ نااہلی ہے کہ بازیابی کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود دعا منگی کا ابھی تک قانونی طبی معائنہ […]

بریکنگ نیوز: اب بھی کہو نیب صحیح کام نہیں کررہا ۔۔۔۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا

بریکنگ نیوز: اب بھی کہو نیب صحیح کام نہیں کررہا ۔۔۔۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کے چیئرمین سہیل مظفر نے کہا ہے کہ نیب کی کارکردگی کا جائزہ جنوبی ایشیاءکی 27 انسداد بدعنوانی کی تنظیموں کے ساتھ لیا اور نیب کی کارکردگی ان تمام سے بہتر رہی،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی متحرک قیادت میں نیب نے گذشتہ 20 […]

ساہیوال واقعہ: تحقیقات مکمل

ساہیوال واقعہ: تحقیقات مکمل

لاہور: ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر شہباز گل نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ساہیوال واقعہ کی تحقیقات او رانصاف کی فراہمی کے حوالے سے قوم سے کیا ہوا وعدہ پورا کر دکھایا ہے ، ساہیوال جیسے واقعات پولیس میں چالیس سالہ خرابیوں ، سیاسی بھرتیوں اور ذاتی […]

جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی تحقیقاتی رپورٹ آگئی

کراچی( ویب ڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونیوالی نمرہ کی پوسٹمارٹم رپورٹ مکمل کر لی گئی ۔ رپورٹ کےمطابق مقتولہ کے سر میں لگنے والی گولی رائفل فائر آرم کی تھی، پولیس نے تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی نمرہ کےقتل کا مقدمہ مبینہ ڈاکوؤں کے خلاف درج کرلیا۔کراچی میں […]

صوبائی محتسب مینجمنٹ خیبر پختونخواہ کی تحقیقات کے افسران، کنسلٹنٹس اور ماہرین کے لئے خیبر پختونخواہ 2019

صوبائی محتسب مینجمنٹ خیبر پختونخواہ کی تحقیقات کے افسران، کنسلٹنٹس اور ماہرین کے لئے خیبر پختونخواہ 2019

Provincial Ombudsman Secretariat KP Jobs 2019 for Investigation Officers, Consultants & Specialists 16 February, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 83

سانحہ ساہیوال: جےآئی ٹی کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت

سانحہ ساہیوال: جےآئی ٹی کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت

لاہور (ویب ڈیسک )سانحہ ساہیوال کی تحقیقاتی ٹیم جے آئی کی تحقیقات کے دوران اب تک کی بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، جے آئی ٹی کی تحقیقات کے دران سی ٹی ڈی کی کارروائی میں مبینہ طور پر حساس اداروں کی رپورٹ کو بنیاد بنایا گیا تھا ، جبکہ سیٹی ڈی اہلکار کسی قسم […]

علی رضا عابدی کا مبینہ قتل : تفتیش کے دوران حملہ کرنے والے نیٹ ورک کا تعلق کہاں سے نکل آی

علی رضا عابدی کا مبینہ قتل : تفتیش کے دوران حملہ کرنے والے نیٹ ورک کا تعلق کہاں سے نکل آی

کراچی (ویب ڈیسک) ایس ایس پی پیر محمد شاہ نے ایم کیوایم رہنما علی رضا عابدی کے قتل میں لندن، ساؤتھ افریقا نیٹ ورک کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی ضلع جنوبی پیر محمد شاہ نے کہا کہ علی رضا عابدی کی میں […]

نیب نے جس وقت میرے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا اس وقت میرے پاس کوئی اختیار نہیں تھا: عبد العلیم خان

نیب نے جس وقت میرے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا اس وقت میرے پاس کوئی اختیار نہیں تھا: عبد العلیم خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ پیراگون کیس میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا لیکن اس کیس میں معاملہ سرکاری کیس کا ہے، خواجہ سعد رفیق کا پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس سے لا علمی ظاہر کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا کیونکہ اگر میں اپنی سوسائٹی سے لاعلم بھی […]

نواز شریف کے حسن کی کمپنی میں سرمایہ کاری کے دستاویزی شواہد نہیں، تفتیشی افسر

نواز شریف کے حسن کی کمپنی میں سرمایہ کاری کے دستاویزی شواہد نہیں، تفتیشی افسر

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محمد کامران نے کہاہے کہ نواز شریف کے اپنے بیٹے حسن نواز کی کمپنی میں سرمایہ کاری کے دستاویزی شواہد نہیں لیکن واقعاتی شواہد موجود ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں نیب کے تفتیشی افسر محمد کامران پر نواز […]

کراچی کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھا کر جاں بحق ہونے والے 2 بچوں کا پوسٹمارٹم مکمل،موت کی وجہ کیا بنی؟ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف

کراچی کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھا کر جاں بحق ہونے والے 2 بچوں کا پوسٹمارٹم مکمل،موت کی وجہ کیا بنی؟ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف

کراچی( ویب ڈیسک ) کراچی میں کلفٹن کے علاقے زمزمہ کے ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے کے بعد جاں بحق ہونے والے 2 بچوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا جب کہ ان کی والدہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ایم ایل او جناح اسپتال ڈاکٹر شیراز کا کہنا ہے کہ بچوں کی موت کی وجہ بظاہر زہر […]

مولانا سمیع الحق قتل میں فرانزک تحقیقات

مولانا سمیع الحق قتل میں فرانزک تحقیقات

اسلام آباد: مولانا سمیع الحق قتل کیس میں جائے واردات سے اہم شواہد مل گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی میں اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم نے ترہ امرال اور گرد نواح کے علاقے میں چار افراد سے پوچھ گچھ کی ہے۔جائے واردات سے 3 بال، چادر اور قمیض سمیت خون کے دھبوں کے نمونے، ڈی این […]

مولانا سمیع الحق کونسے بڑ ے کام کی تکمیل کیلئے سرگرم تھے اس کام کا مخالف کون تھا اورانہیں عین دھرنے کے دوران ہی کیوں قتل کیا گیا ؟ تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا

مولانا سمیع الحق کونسے بڑ ے کام کی تکمیل کیلئے سرگرم تھے اس کام کا مخالف کون تھا اورانہیں عین دھرنے کے دوران ہی کیوں قتل کیا گیا ؟ تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مولانا سمیع الحق جیسے قدآور دینی و سیاسی رہنما ، ہزاروں علمائے دین کے استاد اور مجاہدینِ اسلام کے قائدکاجمعہ کی شام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی ایک بارونق بستی میںسرشام اپنے گھر کے اندرتادم تحریر دستیاب معلومات کے مطابق نامعلوم قاتل کی چھری کے واروں سے شہید […]

مولانا سمیع الحق کا قتل : کب کیا ہوا ؟ قاتل کیسے فرار ہوا ؟ تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

مولانا سمیع الحق کا قتل : کب کیا ہوا ؟ قاتل کیسے فرار ہوا ؟ تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقاتی ذرائع کے مطابق میڈیکل رپورٹ کے ذریعے یہ انکشاف ہو اہے کہ وہ ہسپتال پہنچنے سے ایک گھنٹہ قبل دم توڑ گئے تھے جبکہ اس وقت ان کے جسم سے خون بھی نہیں بہہ رہا تھا۔ موقر قومی اخبار کی […]

مولانا سمیع الحق کونسے بڑ ے کام کی تکمیل کیلئے سرگرم تھے اس کام کا مخالف کون تھا اورانہیں عین دھرنے کے دوران ہی کیوں قتل کیا گیا ؟ تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا

مولانا سمیع الحق کونسے بڑ ے کام کی تکمیل کیلئے سرگرم تھے اس کام کا مخالف کون تھا اورانہیں عین دھرنے کے دوران ہی کیوں قتل کیا گیا ؟ تحقیقات میں نیا موڑ آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مولانا سمیع الحق جیسے قدآور دینی و سیاسی رہنما ، ہزاروں علمائے دین کے استاد اور مجاہدینِ اسلام کے قائدکاجمعہ کی شام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی کی ایک بارونق بستی میںسرشام اپنے گھر کے اندرتادم تحریر دستیاب معلومات کے مطابق نامعلوم قاتل کی چھری کے واروں سے شہید […]

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو نیب میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے بلیک لسٹ سے نام نکالنے سے متعلق زلفی بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران زلفی بخاری، ان کے […]

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف ائی اے) نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

فیصل آبا: صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ایف ائی اے نے گردوں کی غیر قانونی خریدو فروخت کی اطلاعات پر ایک نجی اسپتال پر چھاپہ مار کر غیر قانونی پیوندکاری میں مصروف ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف ائی اے ساجد اکرام کے مطابق گزشتہ رات ستیانہ روڑ پر واقع […]

1 2 3 8