counter easy hit

investigations

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

متحدہ کے کارکن کی ہلاکت، وزیر اعلی سندھ نے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی

کراچی : تھانہ عزیز بھٹی میں حراست کے دوران پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکن وسیم کے ہلاکت پر وزیر اعلی سندھ سیل قائم علی شاہ نے ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی جس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلی […]

دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

دھاندلی کی تحقیقات: انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہو گی

اسلام آباد : مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کی کارروائی آج پھر ہوگی۔ سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد خان بیان قلم بند کرائیں گے۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی سربراہی میں قائم کمیشن عام انتخابات میں منظم دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کر ررہاہے۔ پیر کے روز تحریک انصاف، مسلم لیگ ن […]

ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے انٹرپول اور ایف بی آئی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ضرورت پڑنے پر قانونی معاونت کے لئے برطانیہ سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری […]

ایگزیکٹ کمپنی کا معاملہ حساس، تحقیقات سے قبل مجرم قرار نہ دیا جائے: چودھری نثار

ایگزیکٹ کمپنی کا معاملہ حساس، تحقیقات سے قبل مجرم قرار نہ دیا جائے: چودھری نثار

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایگزیکٹ کمپنی کا معاملہ انتہائی حساس اور وقت طلب ہے۔ یہ چند دنوں یا چند گھنٹوں کے اندر حل ہونے والا معاملہ نہیں ہے۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایگزیکٹ کپمنی کے دفاتر سے قبضے میں […]

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ کا جعلی ڈگریوں کے معاملے پر”ایگزیکٹ” کمپنی کے خلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاکستان میں کام کرنے والی آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریاں فروخت کرنے کے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ نے آئی ٹی کمپنی “ایگزیکٹ” کی جانب سے جعلی ڈگریوں کے معاملے کی تحقیقات کے لئے ایف آئی کو […]

اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگرد حملہ، امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگرد حملہ، امریکا کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ کراچی میں اسماعیلی کمیونٹی کی بس پر دہشتگردوں کا حملہ قابل مذمت ہے۔ امریکا حملے کی تحقیقات میں مدد کیلئے تیار ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی عوام مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی […]

سانحہ کراچی کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے: پرویز رشید

سانحہ کراچی کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرا سکتے: پرویز رشید

راولپنڈی: راولپنڈی میں صحافی جوہر مجید کی کتاب ”موٹر وے سے میٹرو تک” کی تقریب رونمائی میں شرکت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ سانحہ کراچی کی وجہ سے ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے۔ مجرموں اور ان کے سرپرستوں تک پہنچیں گے تاہم تحقیقات مکمل ہونے تک کسی کو […]

تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان

تحقیقات تک این اے 125 میں الیکشن نہ کروائے جائیں: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 125 کا فیصلہ آنے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ 126 دن کا دھرنا نہ دیتے تو آج کا فیصلہ سامنے ہی نہ آتا۔ دھرنے کی وجہ سے سچ لوگوں کے سامنے آیا۔ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے […]

صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صولت مرزا کے ویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ مچھ جیل میں پھانسی کے قیدی صولت مرزا کےویڈیو بیان کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جو ڈی آئی جی امیر شیخ کی سربراہی میں کام کرے […]

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

صولت مرزا کے الزامات کی تفتیش کیلیے جے آئی ٹی بنائی جائے، وفاق کی سندھ کو ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے […]

صولت مرزا کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ،اسفندیار ولی

صولت مرزا کے سنجیدہ الزامات کی تحقیقات کرائی جائیں ،اسفندیار ولی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات انتہائی سنجیدہ اور اہم ہیں جو سینئر سیاستدانوں پر لگائے گئے ہیں۔ ان الزامات کی کھلی تحقیقات ہونی چاہیے ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ صولت مرزا کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں […]

صولت مرزا سے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

صولت مرزا سے تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق کو پھانسی دیے جانے سے پانچ گھنٹے قبل اس کا ویڈیو بیان سامنے آ جانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے کے لئے وفاق، سندھ اور بلوچستان کے افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ جو جلد ہی کوئٹہ پہنچنے کے بعد مچھ جیل کا دورہ کرکے وہاں صولت […]

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی […]

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی نئے سرے سے تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ خادم حسین بھٹی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ہونگے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے سے اڑھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بنے۔ سانحہ کے حوالے […]

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق حکومت کمزور جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس لئے بااختیار کمیشن کے قیام تک اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا اس لئے دو خاندانوں نے باریاں بانٹ رکھی […]