counter easy hit

invitation

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی کی عائشہ گلالئی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

جماعت اسلامی یوتھ ونگ فاٹا کے صدر شاہ جہاں آفریدی نےعائشہ گلالئی کوٹیلی فون کر کے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی، جبکہ عائشہ کہتی ہیں تمام آپشنز کھلے ہیں، مستقبل کا لائحہ عمل جلد سامنے لاؤں گی۔ عائشہ گلالئی نے تحریک انصاف کی خواتین کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ خبردار کررہی […]

امیر مقام کی عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت

امیر مقام کی عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت

ن لیگ وہ جماعت ہے جہاں خواتین کارکنوں کا احترام کیا جاتا ہے ، عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں کوئی تکلیف نہیں ہوگی :رہنما مسلم لیگ ن کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا […]

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت اور تجارت کو متوازن بنانے کے لیے مدد کی درخواست کردی جو قطر کے ساتھ ایل این جی سے متعلق 16ارب ڈالر کی 15سالہ ڈیل کی وجہ سے نمایاں طور پر قطر کے حق میں ہے۔ […]

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت

حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت سفارشات اپنے وزیراعظم کے سامنے رکھتے ہوئے ٹیم بھیجنے پر غور کریں گے،چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ . فوٹو : اے پی پی  لاہور: حکومت کی جانب سے زمبابوے کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دیدی گئی۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ امور ریاض پیرزادہ […]

میکسیکو: 9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

میکسیکو: 9 ہزار371 کلو گرام وزنی کیک کی دعوت

میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہزاروں افراد کے لیے دعوتِ عام کا اہتمام کیا گیا،جس میں لوگوں نے کئی ہزار کلو گرام وزنی کیک کی دعوت اڑائی ۔ نیو ائیر کی روایتی دعوت کے موقع پرمیکسیکو کے زکولو اسکوائر پر ہزاروں افراد نے9ہزار371کلوگرام وزنی اور4ہزار 7سو 24میٹر لمبے […]

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو میں لڑکی کی سالگرہ یادگار بن گئی،لڑکی کے والدین نے فیس بک پر دعوت عام کی ویڈیو پوسٹ کی،جسے پڑھ کر پورا شہر اُمنڈ آیا۔ میکسیکو کے گاوں’لا جویا‘ میں 15 سال کی روبی کے والدین نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ کی خوشی میں فیس بک پر وڈیو پوسٹ کی جو چند ہی […]

شہری کو فیس بک پر بیٹی کی سالگرہ کا دعوت نامہ دینا مہنگا پڑ گیا-

شہری کو فیس بک پر بیٹی کی سالگرہ کا دعوت نامہ دینا مہنگا پڑ گیا-

ویڈیو میں نے اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ کھڑے ہو کر ایک پیغام ریکارڈ کروایا جس میں وہ لوگوں کو چھبیس دسمبر کو ہونے والی بیٹی کی پندرھویں سالگرہ کی تقریب کے لیے دعوت دے رہا ہے۔ میکسیکو (یس اردو نیوز) میکسیکو میں شہری کو فیس بک پر بیٹی کی سالگرہ کا دعوت نامہ […]

امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج کی سلمان احمد کوامریکا میں پرفارمنس کی دعوت

امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج کی سلمان احمد کوامریکا میں پرفارمنس کی دعوت

 لاہور:  پاکستانی بینڈ ’’جنون‘‘ کے بانی سلمان احمد کو آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکارہ میلیسا ایتھریج نے امریکا میں اپنے ساتھ پرفارم کرنے کی دعوت دے دی۔ میلیسا ایتھریج کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ سلمان احمد اگر10 دسمبر کے قریب امریکا میں ہیں تو نیوجرسیآکران کے ساتھ ’’رنگ دی بیلز‘‘ […]

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

ایم کیو ایم کا نیا سربراہ ؟جنرل (ر)پرویز مشرف کو دعوت دیدی گئی

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ایم کیو ایم کو دعوت دے دی ہے کہ وہ الطاف حسین کو خیر باد کہنے کے بعد اب پرویز مشرف کی قیادت میں آ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے جاری شدید سیاسی بحران اور ایم کیوایم کی […]

دعوت عام

دعوت عام

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا اور سلوواکیہ میں مقیم تمام پاکستانیوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یوم آزادی پاکستان کے جشن کی تقریب بروز اتوار، 14 اگست 2016 کو سفارتخانہ پاکستان بمقام 13ہوفزائلے، 1190 ، ویانا میں صبح 10 بجے منعقد ہو گی۔ تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو گا اور بعد […]

یورپین والی بال ٹورنامنٹ 2016 میں شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، مظہر قیوم گوندل

یورپین والی بال ٹورنامنٹ 2016 میں شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، مظہر قیوم گوندل

فرانس: یورپین والی بال ٹورنامنٹ 2016 میں شائقین کو بھرپور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے، پی ٹی آئی سپورٹس ونگ فرانس ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب اتوار شام 29 مئی کو ہو گی معزز مہمانان کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے، مظہر قیوم گوندل پیرس (اشفاق چوہدری) یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں سعید […]

جاوید عظیمی سفیر پاکستان معظم احمد خان صاحب کو عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں

جاوید عظیمی سفیر پاکستان معظم احمد خان صاحب کو عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں

ہالینڈ (پ۔ر) زیر نظر تصویر میں روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی ہالینڈ میں تعینات سفیر پاکستان محترم جناب معظم احمد خان صاحب کو سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں۔ یاد رہے یہ روحانی بابرکت تقریب […]

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

راجہ مختار احمد کا چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جاکر یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں شرکت کی دعوت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے صدر راجہ مختار احمد سونی، مسلم کانفرنس اسپین کے چیف آرگنائزر ملک محد شریف، پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر یوتھ ونگ اسپین کے صدر سردار محمد عارف نے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے صدر چوہدری امتیاز لوراں کے دفتر جا کر […]

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

عشق مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقاضے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں […]

سجاد کریم کو یورپی پارلیمنٹ میں یورپی راہنماؤں سے مذاکرات کے لئے ملاقات کی دعوت

سجاد کریم کو یورپی پارلیمنٹ میں یورپی راہنماؤں سے مذاکرات کے لئے ملاقات کی دعوت

نیلسن (پ ر) گزشتہ ہفتے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرن نے یورپی پارلیمنٹ میں ای سی آر گروپ کے قانونی امور کے ترجمان، یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیرمین نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم (ستارہ قائد اعظم) کو یورپی پارلیمنٹ میں اپنی مجوزہ اصلاحات اور یورپی راہنماؤں سے […]

میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دے دی

لاہور : بولی ووڈ اسٹارعامرخان کی جانب سے بھارت چھوڑنے کے بیان پر انتہا پسند ہندؤوں کی جانب سے شدید احتجاج کے بعد فلم اسٹار میرا نے انھیں پاکستان آنے کی دعوت دیدی۔ ایک طرف بھارت میں اپنے منیجر کو فون کرکے عامر خان کو پاکستان آنے کا پیغام بھجوایا تودوسری جانب سوشل ویب سائٹ […]

پاکستان کو بھارت میں سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی، سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ

پاکستان کو بھارت میں سیریز کھیلنے کی دعوت نہیں دی، سربراہ بھارتی کرکٹ بورڈ

ممبئی : بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر نے پی سی بی چیرمین شہریار خان کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی ٹیم کو بھارت کے دورے کی دعوت نہیں دی اور نہ ہی مودی حکومت نے اس کی اجازت دی ہے۔ میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی […]

پاکستان نے بھارت کو افغان مسئلے پر ہونیوالی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

پاکستان نے بھارت کو افغان مسئلے پر ہونیوالی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی

اسلام آباد : پاکستان نے اسلام آباد میں 7 اور 8 دسمبر کو افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں بھارتی وزیر خارجہ کو بھی شرکت کی دعوت دیدی ہے۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کانفرنس میں بھارت کی شرکت کی پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی راہ دوبارہ ہموار […]

چودھری سرور کی ریاض الحق جج سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

چودھری سرور کی ریاض الحق جج سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

اوکاڑہ : نومنتخب رکن قومی اسمبلی ریاض الحق جج سے چودھری سرور نے ملاقات کی۔ تحریک انصاف نے ریاض الحق جج کو پارٹی میں اہم عہدہ دینے کی بھی پیش کش کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں ڈپٹی آرگنائزر پنجاب اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا رکن بنانے کی پیش کش […]

اولڈ ہم میں شہدا کربلا کانفرنس اور محفل مسالمہ

اولڈ ہم میں شہدا کربلا کانفرنس اور محفل مسالمہ

مانچسٹر : مانچسٹر سے ملحقہ شہر اولڈ ہم میں شب عاشور ایک نشست کا اہتمام کیا گیا -جس کے دو حصے تھے پہلا حصہ کانفرنس شہدا کربلا کے نام سے منسوب تھا- خدیجہ سنٹر اور اقرا ہائی سکول کے ہال میں ہونے والی نشست میں میزبان قاری منظور شاکر نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا […]

سید حسن جاوید کی دعوت پر جمی انجینئر کی برلن آمد اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

سید حسن جاوید کی دعوت پر جمی انجینئر کی برلن آمد اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات

جرمنی (APNAانٹرنیشنل نیوز/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز مصور،دانشور،انسانی حقوق کے علمبردار،سماجی کارکن ورہنما جمی انجینئر نے سفیر پاکستان سید حسن جاوید کی دعوت پر برلن کادورہ کیا،جہاں انہوں نے سفا رتخانہء پاکستان کی جانب سے ١٢اکتوبر ٢٠١٥ء کی سہ پہر منعقد کی جانے والی تقریب میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب […]

وزیراعظم نواز شریف کا امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ

وزیراعظم نواز شریف کا امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کی دعوت پر پینٹاگون کا دورہ کیا۔ ایشٹن کارٹر نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کو بھی سراہا۔ امریکی وزیردفاع نے وزیراعظم کا پیٹاگون میں استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات میں علاقائی امن و سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی […]

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

شادی پر نہ بلانے پر کرس گیل کا احمد شہزاد سے گلہ

لاہور : ویسٹ اندیز کے اسٹار پلیئر کرس گیل جو حریفوں پر چھکوں کی برسات کرتے تھکتے نہیں جبکہ قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد جن کی دھواں دار بیٹنگ کے چرچوں سے اچھے اچھے کانپتے ہیں۔ مگر اس بار دونوں مایہ ناز کھلاڑیوں کا جوڑ میدان میں نہیں بلکہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پڑا۔ مخالف […]

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

تحریر : وقار انسا ہر سال مسلمان عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراھیمی پر عمل یيرا ہوتے ہوئے جانور اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں اور حضرت ابراھیم علیہ اسلام کے اللہ کے حکم پر سر تسلیم خم کرنے کی یاد تازہ کرتے ہیں – حضرت ابراھیم نے قربانی تو اس وقت بھی دی […]