counter easy hit

invite

ایک دن پرویزمشرف نے مجھے اور شہبازشریف کو کھانے پر بلایا اور پھر کہنے لگے۔۔۔ چوہدری نثار کی پرانی ویڈیو نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

ایک دن پرویزمشرف نے مجھے اور شہبازشریف کو کھانے پر بلایا اور پھر کہنے لگے۔۔۔ چوہدری نثار کی پرانی ویڈیو نے ہر طرف تہلکہ مچا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثاراحمد نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے انہیں اور شہباز شریف کو کہا تھا کہ اگر (اس وقت کے) وزیراعظم(نوازشریف) اجازت دیں تو الطاف حسین کو برطانیہ میں ختم کیاجاسکتا ہے۔ چوہدری نثار نے اس ویڈیو میں بتایا کہ ایک دن پرویزمشرف نے مجھے اور شہبازشریف کو […]

حکومت کا نریندر مودی کو دورہ پاکستان کی دعوت دینے کا فیصلہ

حکومت کا نریندر مودی کو دورہ پاکستان کی دعوت دینے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے دورہ کرتارپور راہداری منصوبے کے دوران گردوارہ دربار صاحب کرتار پور کے لئے تین ایکڑ اراضی کو بڑھا کر 42ایکڑ جبکہ بابا گرو نانک کی کاشت کردہ 62 ایکڑ اراضی پر کسی قسم کی تعمیر نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر […]

عمران خان کو دعوت کیوں نہیں؟

عمران خان کو دعوت کیوں نہیں؟

اسلام آباد: آئینی ماہر بابر ستار نے کہاہے کہ مودی نے پاکستان پر بہت تنقید کی ہوئی ہے، ایسے میں کوئی شرم ہوتی ہے اور کوئی حیا ہوتی ہے مودی کی شرم و حیا عمران خان کوبلانے میں مانع ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے بابر ستار نے کہا کہ […]

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے سابق وزیر خزانہ کے اشتہاری ہونے کے باعث پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری ملزم ہونے کے باعث بڑی پابندی کا سامنا کرنا […]

کم جونگ ان کو امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

کم جونگ ان کو امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے اگلے ہفتے سنگاپور میں طے شدہ ملاقات اچھی رہی تو وہ انہیں امریکہ آنے کی دعوت دے سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کے بعد صحافیوں […]

ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟

ہمیں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی دعوت کیوں کرنی چاہیے؟

پاکستان قدیم وادئ سندھ کی تہذیبی اقدار کا وارث جدید ملک ہے جس کی تشکیل کو بمشکل پون صدی ہی ہوئی ہے۔ 4 صوبائی اکائیوں اور دیگر انتظامی بندوبست کے ساتھ یہ ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا پہیہ اور ثقافت کی جڑیں زراعت میں پیوست ہیں۔ یہاں کی خوشی غمی کے رواج […]

بد بختو کیوں عذاب الہی کو دعوت دیتے ہو

بد بختو کیوں عذاب الہی کو دعوت دیتے ہو

سارا عالم کفر متحد ہو کر مسلمانوں اور اسلام کے در پے ہے اور مسلمانوں کی تباہی کے سامان اور پروگرام ترتیب دیے جا رہے ہیں بھارت اور کشمیر میں مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے فلسطین کی مساجد پر اسرائیلیوں نے اذان پر پابندی عائد کر ڈالی ہے جس پر […]

آئندہ مذاکرات میں افغانستان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ

آئندہ مذاکرات میں افغانستان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ

پاکستان، روس اور چین کا مذاکرات میں آئندہ افغانستان کو بھی مدعو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ماسکو میں مذاکرات کے بعد روس، چین اور پاکستان کے مشترکہ اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ آئندہ کے اجلاسوں میں افغانستان کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ جِن میں افغانستان میں داعش کے شدت پسندوں کی […]