counter easy hit

invited

عمران خان کی سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری عبدالغفورکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان کی سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری عبدالغفورکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چوہدری عبدالغفور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ گزشتہ دنوں (ن) لیگی رہنما اور سابق ایم پی اے چوہدری عبد الغفور نے پارٹی اختلاف کے باعث 28 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف […]

برسلز، یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کی دعوت پر آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے وفد کا چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نعیم چوہدری کی سربراہی میں پارلیمان کا دورہ، مسئلہ کشمیر پر تفصیلی باتچیت

برسلز، یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر کی دعوت پر آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے وفد کا چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نعیم چوہدری کی سربراہی میں پارلیمان کا دورہ، مسئلہ کشمیر پر تفصیلی باتچیت

برسلز، راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے وفد نے فرینڈز آف کشمیر کی خصوصی دعوت پر یورپی پارلیمان کا دورہ کیا ۔ جس کی سربراہی چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی چوہدری نعیم نے کی۔ اس موقع پر یورپی پارلیمان کے اعلیٰ عہدیداروں نے کشمیر کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت کی اور آل پارٹیز […]

عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی

عمران خان نے ممتاز بھٹو کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دے دی

کراچی:  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کو پارٹی میں دوبارہ شمولیت کیدعوت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ممتاز بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دی، عمران خان نے ممتاز بھٹو کو کہا ہے کہ آپ […]

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، گورنر مدعو نہیں

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، گورنر مدعو نہیں

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس کے لیے گورنر سندھ کو مدعو نہیں کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوگا جس کی صدارت مراد علی شاہ کریں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد […]

چیمپئینز ٹرافی جیتنے پرقومی ٹیم کوسینیٹ میں مدعوکرلیاگیا

چیمپئینز ٹرافی جیتنے پرقومی ٹیم کوسینیٹ میں مدعوکرلیاگیا

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےپاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئینز ٹرافی جیتنے پر سینیٹ میں مدعوکرلیا ہے،اس موقع پر ٹیم کے اعزازمیں استقبالیہ بھی دیاجائےگا۔سینیٹ میں مدعو کرنے کے لیے رضا ربانی نے چیئرمین پی سی بی شہریارخان کوخط لکھ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ کا اجلاس 10سے21جولائی کوشیڈول ہےاور اس دوران کرکٹ […]

بحرین کے وزیر کی پاکستانی تاجروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

بحرین کے وزیر کی پاکستانی تاجروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے پاکستانی تاجروں کو بحرین میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ اسلام آباد میں پاک بحرین بزنس فورم سے خطاب میں بحرین کے وزیر صنعت و تجارت زید آر الزیانی نے بتایا کہ ان کی حکومت پاکستانی سرمایہ کاروں کو ہر طرح کی سہولت فراہم […]

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت

افغان صدرکی پشاور زلمی کو مبارک باد، دورہ افغانستان کی دعوت افغان صدر کی دعوت قبول کر لی ہے اور ٹیم رواں سال کابل کا دورہ کرے گی،جاوید آفریدی ۔ فوٹو فائل افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ ٹو کی چیمپئن پشاور زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹیم کو افغانستان کا دورہ […]

آرمی چیف کا امن کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

آرمی چیف کا امن کیلئے افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کی اعلیٰ قیادت سے گفتگو میں خطے میں امن کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے افغان صدر اشرف غنی، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور افغان ہم […]

سفیر پاکستان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم کی آمد اور پروگرام کے لئے مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا

سفیر پاکستان نے مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم کی آمد اور پروگرام کے لئے مدعو کرنے پر شکریہ ادا کیا

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کی ٹیم نے آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعتۖ کے لئے سفیر پاکستان معظم احمد خان کو مدعو کیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کے ہمراہ سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖ کی ٹیم کے اراکین سید عامر نقوی،سید وقار علی […]

سورة التوبہ

سورة التوبہ

تحریر : محترمہ عفت مقبول صاحبہ قرآن پاک میں ہر سورت مبارکہ کا اپنا انداز اور اہمیت ہے ۔ مگر کہیں ایسا رخ دکھائی دیتا ہے جس سے معاملات اور حالات چشم زدن میں پلٹ جاتے ہیں ۔ابتداء میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی وحی کو حکم الہیٰ سے محدود انداز […]

سفیر پاکستان اور درمکنون

سفیر پاکستان اور درمکنون

تحریر : شاہ بانو میر 27 فروری 2016 تاریخی دن جس دن سفیر پاکستان جناب غالب اقبال اور ادب کے سفیر جناب ڈاکٹر تقی عابدی صاحب کے ہمراہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے پروگرام میں تشریف لائے ۔ سبحان اللہ کار سے دونوں اترتے ہیں اور جناب سفیر پاکستان انتہائی انکساری سے ڈاکٹر تقی […]

پیر محمدامین الحسنات کا پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات اور خطاب کی تصویری جھلکیاں

پیر محمدامین الحسنات کا پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات اور خطاب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر مملکت پیر محمدامین الحسنات سالزبرگ کے میئر کی خصوصی دعوت پر 18 جنوری کو سالزبرگ تشریف لائے اور عربی مسجد میں خصوصی خطاب کیا اور پاکستانی کمیونٹی سے خصوصی ملاقات کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 199

مذہبی امور کے وزیر مملکت پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ کے میئر کی خصوصی دعوت پر سالزبرگ تشریف لائے

مذہبی امور کے وزیر مملکت پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ کے میئر کی خصوصی دعوت پر سالزبرگ تشریف لائے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کے مذہبی امور کے وزیر مملکت پیر محمدامین الحسنات سالزبرگ کے میئر کی خصوصی دعوت پر 18 جنوری کو سالزبرگ تشریف لائے اور عربی مسجد میں خصوصی خطاب کیا اور پاکستانی کمیونٹی سے خصوصی ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریا میں مسلم مہاجرین کو سب سے بڑامسئلہ حلال کھانے کی […]

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، باہمی تعلقات پر بات ہو گی

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف قازقستان کے صدر کی دعوت پر آستانہ روانہ، قازقستان کی قیادت سے ملاقاتوں میں باہمی تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ پہنچنے پر وزیر اعظم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا جائے گا، دو روزہ دورے کے […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام شہنشاہ ہفت اقلیم حضرت بابا تاج الدین ناگپوری کا عرس مبارک نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کی رہائش دی ہیگ میں 15 اگست بروز ہفتہ شام سات بجے منعقد کیا جائے گا۔ اس تقریب میں شرکت کے لئے مہمانوں کو […]

براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو دورہ امریکا کی دعوت دیدی، بھارتی میڈیا

براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو دورہ امریکا کی دعوت دیدی، بھارتی میڈیا

نیویارک : امریکی صدر براک اوباما نے وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا آنے کی دعوت دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا کا سرکاری دورے کی دعوت دی ہے جس میں پاکستان کے پڑوسی ممالک […]

ویکی میڈیا فائنڈوشن کے عالمی اجلاس ویکی مینیا ٢٠١٥ میں سید نثار احمد صاحب مدعو

ویکی میڈیا فائنڈوشن کے عالمی اجلاس ویکی مینیا ٢٠١٥ میں سید نثار احمد صاحب مدعو

مہاراشٹر (بیورو رپورٹ) مہاراشٹر ویکی پیڈیا جو ایک آزاد دائرةالمعارف ہے، جس کی پہچان اب عالمی سطح پر بن گئی ہے۔ اس تحریک کے بانی امریکہ کے جمی ویلز ہیں۔ ان کا خواب تھا کہ علم کو مفت میں عالمی سطح پر سبھی کو پہنچائیں۔ اس تحریک کی شروعات ٢٠٠١ میںہوئی۔ جو آج تقریباً ٢٨٧ […]

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

لاہور : زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کے بعد سری لنکن ٹیم کے دورے کے لیے پاکستان نے کوششیں شروع کردی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ودے منی 29 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان کی خصوصی دعوت پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری […]

آصف زرداری نے حکومت، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا

آصف زرداری نے حکومت، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت اور اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو آج عشائیہ پر مدعو کر لیا، انتخابی اصلاحات اور سعودی یمن صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ چین کے صدر کے دورہ پاکستان اور اقتصادی کوریڈور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی […]

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

ملالہ نے نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کر لیا

لندن (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی نے بدھ کو نوبل امن انعام کی تقریب میں 5 لڑکیوں کو مدعو کیا ہے۔ ملالہ فنڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اوسلو میں ملالہ کو نوبل امن انعام ملنے کے موقع پر ان کی سہیلیاں شازیہ رمضان، کائنات ریاض کے علاوہ کائنات سومرو بھی موجود […]