By MH Kazmi on May 18, 2021 aviation, benefited, GHULAM SARWAR KHAN, housing society, involvement, Minister, politics, project, quit, rather, RING ROAD, says اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا کسی اور سوسائٹی سے تعلق نہیں، ایک انچ زمین بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ الزام لگانے والے کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کروں گا۔ […]
By MH Kazmi on May 29, 2020 china, Dispute, India, involvement, Ladakh, rejects بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے لداخ کے معامعلے پر تیسرے فریق کی مداخلت غیر ضروری قرار دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجان نے کہا کہ چین اور بھارت مذاکرات اور آپسی صلاح و مشورے سے اس مسئلے کو مناسب طریقے سے حل […]
By MH Kazmi on April 23, 2020 case, found, involvement, karachi, Naqibullah, RAW اہم ترین
کراچی، را کے گرفتاردہشتگرد کے ہوشربا انکشافات، بیرونی طاقتیں کس طرح پاکستان میں پاکستان مخالفت تحریکوں کے آغاز کیلئے متنازعہ نقیب اللہ کیس کو استعمال کرتی رہیں کراچی (نمائندہ خصوصی) کراچی سے گرفتار ہونے والے را کے دہشت گرد سے تفتیش جاری کیا نقیب محسود کا سارا ڈرامہ بھارت کی طرف سے پی ٹی ایم کو […]
By MH Kazmi on September 24, 2019 break, GOINT, he, Imran Khan's, in, increased, international, involvement, is, matters, of, record, the, to, Zulifqar ali bhutto اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم
لاہور(نیوز ڈیسک) کل وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، ملاقات میں عمران خان نے امریکی صدر پر واضح کیا امریکہ ایک سپر پاور ہے، اور آپ ایک بڑے ملک کے صدر ہیں، آپ پر مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کی بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، عمران خان نے […]
By MH Kazmi on July 9, 2019 ..., behind, Committee, international, involvement, Mary, Nawaz's, of, reveals, Scandal, stability, the, video اہم ترین, خبریں
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے پیشنگوئی کی ہے کہ اس ویڈیو کی وجہ سے بڑے تصادم کا خدشہ ہے ۔ انہوں نے کہا دعویٰ کیا ہے کہ جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے میں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ […]
By Web Editor on May 31, 2019 A, be, in, involved, involvement, its, large, Level, of, officers, Spy, Strange, such, the, thing, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا ہے کہ جاسوسی میں اتنی بڑی سطح کے افسران کا ملوث ہونا بڑی عجیب سے بات ہے، یہ تینوں مختلف مقدمات میں ملوث تھے، ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ہے ، ان لوگوں نے انفرادی طور پر معلومات شیئر کیں جن […]
By Web Editor on May 18, 2019 By, corruption, disclosure, in, involvement, ministers, NEARBY, of اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے اور روپے کی قدر میں کمی آ رہی ہے جس سے پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس ساری صورتحال میں میری […]
By Web Editor on March 6, 2019 in, indias, involvement, OIC, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: یو اے ای کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زائد النہیان نے اس بات کا اشارہ دیا ہےکہ او آئی سی ایک روز بھارت کو اپنی صفوں میں قبول کر لے گی۔ ہم بوجوہ وہاں نہیں ہوں گے۔ اسلامی وزراء خارجہ کونسل کے 46ویں اجلاس کے اختتام پر یہاں پریس کانفرنس سے خطاب […]
By Web Editor on November 20, 2018 After, biggest, in, involvement, meeting, power, reported, the, TTP, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان سے پیپلز پارٹی کے سابق وزیر سید احمد حسین شاہ نے ملاقات کی۔ سید احمد حسین شاہ خاندان اور ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ سید احمد حسین شاہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے سٹیٹس کو توڑ کر حامی قوتوں کی چیخیں […]
By MH Kazmi on July 5, 2018 activities, breaking, in, involvement, jail, leader, main, News:, on, PPP's, sentenced, terrorist, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نواب شاہ؛ انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری کو 11 جولائی تک کے لیے جیل بھیج دیا۔ آصف زرداری کے قریبی دوست اسماعیل ڈاہری کو بدھ کے دن انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پیشی کے بعد میڈیا سے […]
By Web Editor on June 3, 2018 Announced, Balochistan, chief, in, involvement, Mari, Minister, mir, movement, shahnawaz, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: بلوچستان کےسابق وزیر میر شاہنواز مری نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ شاہنواز مری کا کہنا تھا کہ ہم سب مل کر پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے بلوچستان کی ترقی کے لئے جدوجہد کریں گے۔میر شاہ نوازمری نے تحریک انصاف بلوچستان صدر سردار یارمحمد رند کی موجودگی میں کوئٹہ […]
By Web Editor on April 9, 2018 Chaudhry, denied, in, involvement, nisar, of, party, spokesperson, Tehreek-e-Insaf, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے پارٹی میں سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی شمولیت کی تردید کردی۔ ترجمان تحریک انصاف کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مسلم لیگ کے رہنما چوہدری نثار سے تحریک انصاف کی قیادت کی ملاقاتوں کے حوالے سے اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں، چوہدری نثار سے […]
By Web Editor on February 21, 2018 allegations, and, candidate, COL (R) AJMAL SABAR, denied, fake, For, his, Housing, involvement, islamabad, media, NA-52, news, of, pti, Scandal, schemes, Talked, to, today, with ویڈیوز - Videos
روات (اسد حیدری ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے52 کرنل (ر) اجمل صابر نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ روز نجی اخبار میں جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکا ن سے الیکشن کمپین چلوانے کی درخواست کرنے کے حوالے سے مجھ سے منسوب خبریں بے […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 arrested, bombings, in, involvement, several, terrorists, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جیکب آباد میں پولیس اورحساس اداروں کی کارروائی کے دوران بم دھماکوں کی متعددوارداتوں میں ملوث 3دہشت گردگرفتارکر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد سے جیکب آباد آنے والے لنک روڈ پر تاجا شاخ کے مقام پر چھاپا مار کارروائی کی گئی ، جس کے دوران 3 ملزمان […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 clear, evidence, foreign, in, Indian, involvement, is, kulbhushan, of, office, pakistan, spokesman, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اور کلبھوشن یادو اس کا واضح ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ناصرف مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہا ہے […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 conviction, in, Indian, involvement, kulbhushan, of, punishment, reaction, terrorism, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کے تناظر میں جنوبی ایشیا میں تبدیلی کے آثار رونما ہونا شروع ہوگئے ہیں جبکہ آئندہ ماہ ایران میں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ روس پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی باتیں ہو رہی ہیں جس کیلئے اٹلی میں ہونے والے جی 7 ممالک کے اجلاس میں روس […]
By MH Kazmi on November 22, 2016 3, airport, attack, in, involvement, Karachi., of, organizations, revealed, terrorist, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی ایئرپورٹ حملہ تین دہشت گرد تنظیموں نے کیا، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کی، لشکر جھنگوی اور القاعدہ نے سہولت کاری کی، مارے جانے والے دہشت گردوں کی قبر کشائی، ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لئے جائیں گے۔ کراچی: ( ہس اردو نیوز) ایئرپورٹ حملے کی گتھیاں سلجھنا شروع ہو […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 conference, dialogue, E-Kashmir, european, in, involvement, Kashmiris, of, parliament, participants, process, stressed, the, Us تارکین وطن, خبریں
برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرای یو۔ویک کے تیسرے روز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے اس بات پر زوردیاہے کہ مسئلہ کشمیرکے حل کے لئے ممکنہ مذاکراتی عمل میں کشمیریوں کی شمولیت کو یقینی بنایاجائے۔کشمیرای یو۔ویک کااہتمام کشمیرکونسل ای یوکررہی ہے اور اس بار ان تقریبات کے مہمان خصوصی وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر […]
By MH Kazmi on October 20, 2016 disclosure, in, involvement, Karachi., killing, of, outlawed, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں پولیس اہلکاروں اور دیگر افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں کالعدم تنظیم کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیقاتی حکام کے مطابق استعمال ہونے والا اسلحہ بھی ایک ہی ہے۔ تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ یہی کالعدم تنظیمیں ماضی میں بھی شہر میں دہشت گردی میں ملوث رہی ہیں۔ اسی گروہ نے […]
By F A Farooqi on September 13, 2016 buyers, Day, exhibition, four, industrial, interest, involvement, Pakistani, Paris تارکین وطن, کاروبار
پیرس: 39 ویں چار روزہ ٹیکس ورلڈ نمائش کا 12 ستمبر2016ء کو افتتاح ہوا جس میں پاکستانی برآمدکنندگان نے حصہ لیتے ہوئے اپنی صنعتی مصنوعات کا سٹال لگایا جسے ہزاروں افراد نے جو کہ نمائش میں آئے ہوئے تھے بہت پسند کیا اور سٹال عوام کی دلچسپی کا مرکز بنا رہا۔ پاکستانی سٹالز پر خاص […]
By Yes 2 Webmaster on July 29, 2015 evidence, involvement, lahore, pakistan, report, unrest, Us, violence, امریکا, بدامنی, رپورٹ, شواہد, لاہور, ملوث, واقعات, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : پاکستان میں بدامنی کے واقعات میں بھارتی ایجنسی ’را‘ کے ملوث ہونے کے مزید شواہد مل گئے ہیں۔ ’را‘ کے تربیت یافتہ ایجنٹوں کی فہرست حاصل کر لی ہے۔ فہرست میں ’را‘ سے تربیت لینے والے 17 افراد کے نام درج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ’را‘ سے تربیت لینے والے 11 افراد پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 activities, arrested, foreigners, involvement, islamabad, unethical, women, اسلام آباد, خواتین گرفتار, سرگرمیوں, غیر اخلاقی, غیر ملکیوں, ملوث اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکی خواتین اور ان کی سہولت کاروں سمیت 45 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سمیت 100 کمانڈوز نے ایس پی […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 corruption, exemplary punishment, figures, involvement, islamabad, Mamnoon Hussain, president, اسلام آباد, سزا, شخصیات, صدر, عبرتناک, ملوث, ممنون, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : صدر ممنون حسین کا کہنا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے اس میں ملوث اہم شخصیات کو عبرتناک سزا ہونی چاہیئے۔ اسلام آباد میں احتساب اور بہترطرز حکمرانی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر ممنون حسین کا کہنا تھا کہ کئی نامور شخصیات کرپشن میں […]
By Yes 2 Webmaster on June 29, 2015 arrested, father, involvement, murder, Peshawar, police, sisters, son, باپ, بہنوں, بیٹے, قتل, ملوث, پشاور, پولیس, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : پولیس رپورٹ کے مطابق فضل قادر نے ہشت نگری کے علاقے کچھی محلہ کی رہائشی چار بہنوں کے والد اقبال کو تھپڑ مارا تھا جس پر چاروں بہنیں فضل قادر کے گھر گئیں۔ جہاں فضل قادر اور اس کے بیٹے فضل حسین نے ان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں […]