counter easy hit

Inzamam

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی

اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کی ورلڈ کپ سکواڈ کے لیے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ اور سلیکٹرز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی اور تجربہ کار فاسٹ باﺅلر محمد عامر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کرنے […]

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

انضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ ٹیم سے تعلق، پی سی بی چھان بین کرے گا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرانضمام الحق کا ٹی ٹین لیگ کی ٹیم کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ وہ مالک ہیں، ایمبیسیڈر یا مینٹور، پاکستان کرکٹ بورڈ چوکنا ہو گیا، معاملے کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا۔ ٹی ٹین لیگ کی متحدہ عرب امارات میں رونمائی کے دوران انکشاف ہوا کہ چیف سلیکٹر بھی ایک […]

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں، فیصلہ میرا ہو گا، انضمام

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں، فیصلہ میرا ہو گا، انضمام

قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم کی ضرورت دیکھ کر ٹیم میں تبدیلیاں کی جائیں گی، عمر اکمل ہو حفیظ یا عامر ، سب کی سلیکشن کارکردگی دیکھ کر کی جائے گی، یہ فیصلہ میڈیا نے نہیں چیف سلیکٹر کو کرنا ہے، کپتان کی تبدیلی میرا نہیں چیئرمین کا […]

عمراکمل کوکارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا،انضمام الحق نے شاہد آفریدی ،احمدشہزاد،عمادبٹ کوٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

عمراکمل کوکارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا،انضمام الحق نے شاہد آفریدی ،احمدشہزاد،عمادبٹ کوٹیم میں شامل نہ کرنے کی وجہ بتادی

لاہور(یس نیوز ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بلے باز عمر اکمل کو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی وجہ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو وضاحت پیش کر دی […]

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

انضمام پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیاب

کراچی : انضمام الحق نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلیے بھی دستیابی ظاہر کر دی، حال ہی میں افغانستان سے ایک سالہ معاہدہ کرنے والے سابق کپتان کا کہنا ہے کہ اگر پی سی بی نے میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہا تو میں ہر وقت تیار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان نے انضمام الحق […]

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

انضمام نے پاک بھارت مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا

لاہور : انضمام الحق نے پاکستان کرکٹ میں نکھار کیلیے بھارت سے مقابلوں کو ناگزیر قرار دیدیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ روایتی حریفوں کے میچز سے کھلاڑی دباؤ میں کارکردگی دکھانے کا ہنر سیکھیں گے، پی سی بی کو آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بھی زیادہ ٹورز کا اہتمام کرنا چاہیے، میری […]