ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تحریر آصفہ ہاشمی اس سال بروز بدھ تیئس مارچ کے د و شاندار پروگرام پاکستان ایمبیسی میں ہوئے پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی میں بھرپور شرکت کی میں اپنے نیوز پیپر کے لیئے رپورٹ بنانے بیٹھی تو آنکھوں کے سامنے کچھ دھندلکے سے لہرانے لگے غالباً یہ اٹھائیس فروری دو ہزار تیرہ کی روشن صبح تھی […]