By Web Editor on April 3, 2018 afghan, Ahsan, being, Iqbal, is, keep, more, pakistan, pressured, refugees, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پر افغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان چند سال قبل دہشت گردی سے متاثر ملک تھا، دہشت […]
By Web Editor on March 31, 2018 afghanistan, ahead, Ahsan, also, does, from, go, If, Iqbal, mandate, not, respect, Us, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وفاقی وزیرِداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کے مینڈیٹ کو عزت نہ دی گئی تو آئیندہ دس پندرہ سال میں افغانستان بھی ہم سے اگے نکل جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2013 سے قبل دنیا پاکستان کو دہشت گردوں کی جنت سمجھتی تھی، عوام […]
By Web Editor on March 23, 2018 A, Ahsan, any, armed, Asghar Ali Mubarak, By, conspiracy, Corridor, cpec, economic, Interior, Iqbal, is, its, Minister, not, or, plan, says اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سازش یا فوجی منصوبہ نہیں بلکہ اقتصادی ترقی اور علاقائی تعاون کا منصوبہ ہے اور بھارت کو اس پر تنگ نظری کا مظاہرہ کرنے کے بجائے مثبت ردعمل دکھانا چاہیے۔اسلام آباد میں ویب آف […]
By Web Editor on March 18, 2018 A, and, Asghar Ali, at, By, doctor, glance, Iqbal, life, Mubarak, Muhammad, of, Research, written اہم ترین, خبریں, کالم
تحریر و تحقیق سینئر صحافی ؛اصغر علی مبارک کے قلم سے .!! ..حکیم الامت عظیم فلسفی اور ملت کے غم خوار علامہ اقبال 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں پیدا ہو ئے،شہر اقبال سیالکوٹ کو روحانی درویشوں ، عارفوں،مہاتماوں کی سرزمین آٹھ دروازوں کا شہر کہا جاتا ہےراجہ سل کے زمانے میں اسے سل کوٹ […]
By MH Kazmi on February 16, 2018 "Reporters, A, addressed, ADMIRED, Ahmed, and, boycotted, city, conference, crime, female, harassment, Iqbal, islamabad, journalist, matter, of, police, press, progress, solved, SP, the, till, to, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایس پی اسلام آباد نے کہسار پولیس کی کارکردگی مثالی قراردیدی، کرائم رپورٹرز کا احتجاجی بائیکاٹ اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ایس پی سٹی احمد اقبال نے آج دوپہر پریس کانفرنس کی جس میں کہا کہ گزشتہ دو عشروں میں کوہسار پولیس افسران کی کارکردگی مثالی ہے۔ سپر مارکیٹ کے نجی بینک کے اے ٹی ایم سے 54 لاکھ روپے چوری […]
By MH Kazmi on February 14, 2018 Ahsan, attack, CINDENMED, forces, IN QUETTA, Interior, Iqbal, London, MINSTER, on, security, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لندن; وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں : قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے ہماری مسلح افواج ملک کی سلامتی کی حفاظت کے لیے اپنی […]
By Web Editor on February 10, 2018 Ahsan, Al, could, defeat, help, Iqbal, not, of, pakistan, qaeda, the, Us, without اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی مدد کے بغیر امریکا القاعدہ کو شکست نہیں دے سکتا تھا۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن میں امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں جغرافیائی سیاسی اور اسٹرٹیجک اہمیت کا حامل ہے، پاکستان اور امریکا کو خطے میں […]
By Web Editor on February 7, 2018 Ahsan, and, at, Congress, Development, Federal, For, geo-political, global, in, Interior, Iqbal, issue, Minister, of, on, planning, risks, Seminar, speaking, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سمٹتی دنیا میں اشتراک کے علاوہ تمام راستے انتشار کے راستے ہیں سیکیورٹی کے خطرات علاقائی نہیں رہے پوری دنیا کے لئے چیلنج ہیں دہشت گرد گروہ بین […]
By Web Editor on February 6, 2018 Ahsan, Break-fast, Briefing, co-guides, Federal, Honorable, in, Iqbal, Minister, National, of, Prayer, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وفاقی وزیر احسن اقبال کا نیشنل پرئیر بریک فاسٹ میں شریک راہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ سے خطاب واشنگٹن: (ویب ڈیسک) پاکستان نے دہشت گردی کا کامیابی سے مقابلہ کیا ہے دنیا سکڑ رہی ہے مسائل کو عالمی اشتراک سے ہی حل کیا جاسکتا ہے- پاکستان کے عوام جتنی دہشت گردی کیخلاف قربانی کسی نے […]
By Web Editor on January 30, 2018 Ahsan, and, Interior, Iqbal, law, meeting, Minister, of, order, presidency, Prof, regarding, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اجلاس میں اسلام آباد سول انتظامیہ اور اسلام آباد پولیس کی شرکت- وزیر داخلہ کا اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات اسلام آباد میں مقیم […]
By Web Editor on January 24, 2018 Ahsan, bashir, By, DG, fia, headed, immigration, Interior, Iqbal, meets, Memon, Minister, officials, Prof, Wing, wit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کی سربراہی میں ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں کی ملاقات اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایف آئی اے امیگریشن ونگ کے اہلکاروں نے ایس ایس پی راؤ انوار کی اسلام آباد ائیرپورٹ سے پاکستان سے فرار ہونے کی کوشش کو […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 Ahsan, and, headed, high, Interior, Iqbal, Level, meeting, Minister, National, policy, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قانون نافذ کرنے والے اداروں، انسداد دہشت گردی فورس، صوبائی حکومتوں کی داخلہ وزارتوں، ہائر ایجوکیشن کمیشن اور وزارت داخلہ کے حکام نے شرکت اسلام آباد۔ 12 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی پالیسی (این آئی ایس پی) 2018-23ء کی تشکیل کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی […]
By MH Kazmi on January 15, 2018 'Brought, addressing, Africa, Ahsan, can, cpec, Federal, in, information, international, Iqbal, Minister, Pak and, said, sea, to, trade, Uman اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے عالمی بحری تجارت کی عالمی کانفرنس سے سی پیک پر خصوصی خطاب میں کہا کہ پاکستان اور عمان سی پیک کو افریقہ تک لیجانے میں مددگار بن سکتے ہیں – سی پیک علاقائی تعاون کا کامیاب منصوبہ ہے – پاکستان کی معیشت تیزی […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 Ahsan, Baluchistan, Federal, Govt, Iqbal, Most, on, spending اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دوسرے صوبوں کے برابر لانے کے لئے وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ بلوچستان میں بھی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے خواہش مند طلبا کو سہولتیں پہنچائی جائیں ۔وفاقی وزیر داخلہ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لسبیلہ یونی […]
By MH Kazmi on December 20, 2017 Ahsan, came, china, delegation, Federal, from, Interior, Iqbal, meet, Minister, security, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال سے چین کے سیکورٹی وفد کی ملاقات ملاقات میں پاک چین سیکورٹی تعاون کو مزید فروغ دینے اور سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے ورکرز کوتحفظ دینے سے متعلق امور زیر بحث آئے بیجنگ اور اسلام آباد پولیس کے درمیان تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر […]
By Web Editor on November 28, 2017 Ahsan, depressed, Iqbal اسلام آباد, اہم ترین
وزیرداخلہ نے دھرنا مظاہرین سے معاہدہ افسوسناک قرار دیدیا اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا مظاہرین سے معاہدے کو افسوسناک باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کا اختتام نا خوشگوار ہے اور نہ ہی اس پر فخر کیا جاسکتا ہے۔ جاوید چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا […]
By Web Editor on November 18, 2017 Ahsan, be, ECL, in, included, Iqbal, name, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: نیب لاہور نے نوازشریف اور انکے بچوں کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش تو کر دی لیکن اسکا نتیجہ شاید کچھ نہ نکلے۔ نیب لاہور نے نوازشریف اور انکے بچوں کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش تو کر دی لیکن اسکا نتیجہ شاید کچھ نہ نکلے، کیونکہ […]
By F A Farooqi on November 10, 2017 Ambassador, attended, ceremony, embassy, Iqbal, pakistan بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس ( صاحبزادہ عتیق سے ) بزم اہل سخن فرانس اور سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام سفارت خانہ پاکستان میں ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ مشہور پاکستانی شاعر و مصنف امجد اسلام امجد نے اس خصوصی تقریب کی صدارت کی جبکہ مشہور شاعر […]
By Web Editor on November 9, 2017 Allama, East, Iqbal, leader, main, of, poet, Tehrik-e-Pakistan, the اہم ترین, خبریں, کالم
تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیت ، مصنف ،قانون دان ، سیاستدان، مسلم صوفی ،شاعر مشرق اور حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 140 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے ۔ 9 نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 20 ویں صدی کی […]
By Web Editor on November 7, 2017 an, appeal, court, Day, filed, high, Holiday, in, Iqbal, lahore, of, restore, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: یوم اقبال کی تعطیل کی بحالی کے لیے ہائی کورٹ میں متفرق درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کی تعطیل کو بحال کیا جائے۔ درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کو فریق بنایا گیا ہے اور استدعا کی گئی ہے […]
By Web Editor on November 3, 2017 A, Ahsan, before, Democratic, election, few, imran, Iqbal, Khan, months, process, re-establish, the, to, wants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: بظاہر عمران خان کے جلسے جلوس تیسرے دھرنے کے پلان کا حصہ لگتے ہیں، جس کے زریعے جمہوری عمل کو ڈی ریل کیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ کا الزام وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان پر بڑا الزام عائد کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن سے چند ماہ […]
By Web Editor on October 20, 2017 Ahsan, Bank, disaster, Economy, For, has, Iqbal, political, the, threatened, to, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی بینک نے ملک میں سیاسی بے یقینی کی صورتحال کو معیشت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرداخلہ نے ایک بیان میں کہا کہ چار سال کے دوران بار بار معاشی ترقی کا پہیہ جام کرنے کی کوششیں کی گئیں لیکن حکومت […]
By Web Editor on October 14, 2017 Ahsan, china, cpec, industries, Iqbal, is, on, the, transfer, under, with, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
واشنگٹن: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان تعلقات بہترہوں گے جب کہ سیپیک کے تحت چین کے ساتھ صنعتوں کی منتقلی کے منصوبے پربھی کام کررہے ہیں۔ وزیر داخلہ احسن اقبال نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستان کی ابھرتی معیشت سے متعلق فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
By Web Editor on October 11, 2017 (retd), Chairman, charge, Iqbal, Javed, justice, NAB, of, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے چیئرمین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ چیئرمین نیب کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال نے سینئر نیب افسران سے ملاقاتیں کی جس میں انہوں نے نیب کے ماتحت جاری تمام ریفرنسز اور تحقیقاتی رپورٹس کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ گزشتہ روز قبل […]