By MH Kazmi on January 25, 2017 at, attack, Gulshan, home, in, Iqbal, Karachi., Marvi, of, Sanam, singer اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی کے علاقے گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پر حملہ ہوا ہے، صنم ماروی حملے میں محفوظ رہیں۔ پولیس کے مطابق صنم ماروی کی نشاندہی پر ملزم فاران مغیری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم کے ساتھی احمد مغیری، شفیق اور حسیب فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 2, encounter, Iqbal, kills, lahore, police, robbers, town اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرارہورہے تھے۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر تعاقب کرکےڈاکوؤں کو گھیرا تو انھوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فوری شناخت نہیں ہوسکی،لاشوں […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 &, Ahmed, Baig's, Death, expressed, Farooq, father, grand, grief, Iqbal, Khan, of, on, qari, their, Umair, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس کی مشہور سماجی و کاروباری شخصیت محترم عمیر بیگ کے دادا اور محترم عنصر بیگ اور نثار بیگ، سیشن جج، نیب اسلام آباد کے والد حاجی حکم داد کی آج وفات پران سے دلی تعزیت کرتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کوجوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں, قاری […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 1, Bhutto, Bilawal, cant, Iqbal, Khan, Khattak, ppp, president, Rwp, says, Thanks, to, ward, zaradri اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد پر تمام کارکنوں کی طرف سے ان کے شکر گزار ہیں، پارٹی اور جیالوں میں نئی روح بیدار ہو چکی ہے، اقبال خٹک راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کینٹ وارڈ 1 کے صدر اقبال خان خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]
By MH Kazmi on January 9, 2017 Ex.President, France, Iqbal, Khan, ppp, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اعلیٰ جمہوری اقدار کی پاسداری کی علامت ہے ، جسکیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں، خان زاہد اقبال پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی کےسابق صدر جناب خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 2, arrested, CTD, Gulshan, in, incident, involved, Iqbal, lahore, main, park, suspect, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ریکی کرنے والے 2 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جب کہ دھماکے میں ملوث 8 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے مطابق لاہور میں واقع گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث 2 مرکزی ملزمان شاہداللہ اور خان زیب کو گرفتار کرلیا گیا، دونوں […]
By MH Kazmi on January 5, 2017 akhtar, and, butt, Ex.President, France, governor, Iqbal, Javed, JHAGRA, khyber, meeting, N, Pakhtoonkhawah, PML, Punjab, Rafiq, RAJWANA, zafar تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اور پیرس میں ممتاز کاروباری شخصیت جناب جاوید اختر بٹ کی گورنر خیبرپختونخوا جناب اقبال ظفر جھگڑااورگورنر پنجاب جناب رفیق رجوآنہ سے خصوصی ملاقات اسلام آباد(یس ارد ونیوز) پیرس کی ممتاز کاروباری و سیاسی شخصیت ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جنا ب جاوید اختر […]
By MH Kazmi on December 28, 2016 A, Ahsan, begun, cpec, has, Iqbal, of, on, projects, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے 30ارب ڈالر منصوبوں پر عملی کام شروع ہو چکا ہے۔ پاکستان اور چین مل کر سی پیک کے خلاف مزموم مقاصد رکھنے والی قوتوں کو ناکام بنائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی وترقی کے اعلامیئے کے مطابق سی پیک پر قائم […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 Iqbal, Khan, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چوہدری نثار کی وجہ سے صوبائیت کا ذہر مزید پھیلا ہے رہی سہی کسر سی پیک پر جانبدارانہ سوچ پوری کر رہی ہے، خان زاہد اقبال پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر جناب خان ذاہد اقبال نے صوبوں کے عدم تحفظ ہونے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ چوہدری […]
By MH Kazmi on December 21, 2016 France, Iqbal, leader, pti, senior, Tahir تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
شوباز شریف کو بلوچستان کے بچوں نے آئینہ دکھا دیا، ان کو خود ہی بتا نا چاہیے کہ ان کا کیا نام رکھا جائے پیرس (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اقبال طاہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں لااینڈ آرڈر نام کی کوئی چیز نہیں ہے گڈ […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 (R), Abbottabad, commission, demand, Iqbal, Javed, justice, on, report, scene, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کمیشن میں ذمہ داروں کا تعین کیا گیا ہے اور رپورٹ کسی الماری میں پڑی ہو گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے جسٹس جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ایبٹ […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 Cristina, dinner, favor, give, in, Iqbal, josephine, leader, mazhar, message, mirza, of, Peace, PML N, president, senior تارکین وطن, خبریں
سپین(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن سپین کے سنئیر رہنما مرزا مظہر اقبال آف سندهانوالہ نے پیام امن کی صدر جوزفین کرسٹینا کے اعزاز میں عشایئہ دیا. جس میں پاک ٹیکسی ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری عمران ساہی. مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بارسلونا کے صدر چوہدری عمران ہاشم گجر العروف بادشاہ آف سندهانوالہ. عمر فاروق […]
By MH Kazmi on November 30, 2016 e, France, Insaf, Iqbal, leader, pakistan, senior, Tahir, tehreek اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ملک میں جمہوریت نہیں ایک کرپٹ شیطانی نظام کارفرما ہے پیرس(ایس ای حسنین)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اقبال طاہر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کے نام پر ایک کرپٹ شیطانی نظام کار فرما ہے جہاں لوٹ گھسوٹ ، چور بازاری ، منی لانڈرنگ مسلح ونگز کے ذریعے ایک […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 Afaq, By, contempt, Iqbal, Mansoor, on, today خبریں, کالم
میں جاگاتو کنارِچشمہ ء ارمغانِ حجاز دیرتک علامہ اقبال سے گفتگو کرتا رہاجب اقبال نےکہاکہ’’فلسفی کو سچائی جاننے کی کوئی ضرورت نہیں اسے ان مسائل کا حل تلاش کرنا چاہئے جو انسانی زندگی کو درپیش ہیں‘‘تومیں اٹھ کھڑا ہوااورفلسفہ ء اقبال پر لکھی ہوئی تمام کتابیں میانوالی کی مونسپل کمیٹی کی لائبریری میں دے آیا۔جہاں […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 Iqbal, Khan, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس (یس اردو نیوز)سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس جناب خان زاہد اقبال نے پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری کے انتخاب کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاولبھٹو زرداری اس احسن ترین اقدام کیلئے مبارکباد کے مستحق ہیں انہوں نے وسطی پنجاب کے جیالوں کا دیرینہ مطالبہ پور ا […]
By MH Kazmi on November 18, 2016 19, 2016, Afaq, Allama, By, insult, Iqbal, Mansoor, Nov, of, on خبریں, کالم
میں جاگاتو کنارِچشمہ ء ارمغانِ حجاز دیرتک علامہ اقبال سے گفتگو کرتا رہاجب اقبال نےکہاکہ’’فلسفی کو سچائی جاننے کی کوئی ضرورت نہیں اسے ان مسائل کا حل تلاش کرنا چاہئے جو انسانی زندگی کو درپیش ہیں‘‘تومیں اٹھ کھڑا ہوااورفلسفہ ء اقبال پر لکھی ہوئی تمام کتابیں میانوالی کی مونسپل کمیٹی کی لائبریری میں دے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 Ahsan, CPC, Iqbal, Khattak, meeting, of, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی درمیان سی پیک کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں احسن اقبال نے پرویز خٹک کو مغربی روٹ پر فاسٹ ٹریک پر کام کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزیر احسن […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 10, 2016, Ahmed, By, Dr, haqmale, Hussain, Iqbal, mountain, Nov, of, on, Pracha, Siraj, ul کالم
سینیٹر سراج الحق نے اپنی کہانی اپنی زبانی بیان کی ہے۔ یہ دلچسپ داستان دردانگیز بھی ہے اور فکرانگیز بھی۔ ان کی داستان حیات پڑھتے ہوئے واضح طور پر محسوس ہوتا ہے کہ انہوں نے خودی، خودداری، خوئے دلنوازی، خوش خلقی، دلداری، فقیری میں شاہی اور شاہی میں فقیری اور راہبری و راہنمائی کا درس […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 139, Allama, anniversary, being, birth, honoring, Iqbal, is, Love, observed, of, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں
سیالکوٹ: مفکرپاکستان، شاعرمشرق ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کا 139 واں یوم پیدائش آج ملک بھرمیں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139 واں یوم پیدائش ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے جہاں مختلف جماعتوں کے تحت شہر بھر میں […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 139, Allama, anniversary, being, birth, Iqbal, is, observed, of, poet, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
شاعرِ مشرق حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 139 واں یومِ پیدائش 9 نومبر کو منایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال محض ایک فلسفی شاعر […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 -lahore, ceremony, change, command, guard, Iqbal, Mausoleum, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
شاعرِ مشرق ،حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمداقبال کا 139واں یوم پیدائش ملک بھر میں بھرپورعقیدت وحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔عظیم فلسفی شاعرعلامہ محمداقبال کےیومِ پیدائش کےموقع پرآپ کے مزار پرصبح کاآغاز گارڈز کی تبدیلی کی پُروقارتقریب سے ہوا، پنجاب رینجرز کی جگہ نیوی کےچاک و چوبند دستےنے گارڈز کے فرائض سنبھالےاور سلامی دی۔گورنرپنجاب […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 Announced, educational, Holiday, in, institutions, Iqbal, of, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں
محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں کل علامہ محمد اقبال ؒکے یوم پیدائش پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ 9نومبر کو صوبے بھر میں تعطیل کا فیصلہ محکمہ تعلیم سندھ کی قائمہ کمیٹی میں کیا گیا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24
By MH Kazmi on November 7, 2016 A, Ahsan, government, Iqbal, issue, make, of, out, pack, political, Provincial, the, to, wants اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات احسن اقبال کاکہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت سی پیک پر سیاسی تنازع کھڑا کرنا چاہتی ہے ، قومی منصوبے کو عدالتوں میں گھسیٹ کر کس کی خدمت کی جائے گی ۔ لاہور کے ایکسپو سنٹر میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 27:, Ahmed, Allama, in, including, Iqbal, Karachi., Operation, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 27 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نیو رضویہ سوسائٹی سے مذہبی رہنما علامہ احمد اقبال کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی کے علاقے نیو رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے کارروائی کرکے مذہبی رہنما علامہ سید احمد اقبال کو حراست […]