counter easy hit

Iqbal

سانحہ گلشن اقبال لاہور

سانحہ گلشن اقبال لاہور

تحریر: واٹسن سلیم گل دہشتگردوں نے ایک بار پھر بزدلانہ کاروائ کر کے معصوم انسانوں سے جینے کا حق چھین لیا۔ اتوار 27 مارچ کو خود کش حملہ آور نے گلشن اقبال پارک میں اس وقت اپنے آپ کو بارود سے اڑا لیا جب معصوم بچے اپنے خاندانوں کے ساتھ اس بدقسمت پارک میں باہر […]

غالب اقبال:سفیر پاکستان ،ایک فرض شناس پاکستانی

غالب اقبال:سفیر پاکستان ،ایک فرض شناس پاکستانی

عاکفؔ غنی ۔۔۔*۔۔۔ مجھے یاد ہے جب غالب اقبال کی پیرس(فرانس) میں نئی نئی تقرری ہوئی تو انہوں نے سب سے پہلے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کوشرفِ ملاقات بخشا،اس ملاقات میں مابدولت بھی شامل تھے۔غالب اقبال نے میڈیا کے سامنے اپنے تعارفی کلمات ادا کرنے کے بعد، پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے […]

پیرس میں یوم پاکستان کی تقریب دو اپریل کو ہو گی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن

پیرس میں یوم پاکستان کی تقریب دو اپریل کو ہو گی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن

پیرس (پ۔ر) پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہوگی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی نمائندگی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ عتیق الر حمن صدر پاکستان پریس کلب پیرس فرانس نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں پیرس […]

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک، اتوار27 مارچ 2016 کی شام پونے سات بجے ماڈل ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں پیش آئے دہشت گردی کا المناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے ، جِسے مُلکی تاریخ کا بدترین دن قرار دیاجارہاہے ،اَب تک کی اطلاعات کے مطابق جس میں 72افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں […]

جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کی خصوصی تقریب کے شرکاء سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال کی خصوصی تقریب کے شرکاء سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) دیار غیر میں اپنی ثقافت روایات اور شخصیات کا تعارف نسل نو کیلیے بے حد ضروری ہے، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے حقیقی فلسفہ حیات کو اپنا تے ہو ئے ہم اپنا اور اپنے وطن عزیز کا نام دنیا میں روشن و منور کرسکتے ہیں ،پاکستان بنے تقریبا 69 […]

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

تیسری قسط, میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تیسری قسط, میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تحریر: سلطان حسین علامہ اقبال سے کسی نے پوچھا ” عقل کی انتہا کیا ہے” جواب ملا ”حیرت” پھر پوچھا ” حیرت کی انتہا” جواب ملا ” عشق” سوال کرنے والے نے پھر پوچھا عشق کی انتہا کیا ہے فرمایا ”عشق بے انتہا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں ہے” سوال کرنے والے نے مسکرا […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

تحریر : ملک محمد شہباز پیارے پاکستان میں جہاں سرکاری تعلیمی ادارے فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہیں وہاں بے شمار نیم سرکاری و پرائیویٹ ادارے بھی تعلیم کے میدان میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔تمام ادارے کم خرچ بالا نشیں کے دعوے دار ہیں ۔ کچھ ادارے فیس کی مد میںبھاری رقم وصول […]

اسلامی یونیورسٹی میں فکر اقبال پر علمی مذاکرہ

اسلامی یونیورسٹی میں فکر اقبال پر علمی مذاکرہ

تحریر : ڈاکٹر خالد فواد الازہری بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں صدرجامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش کی تحریک اور کوششوں سے مشرق کے مفکر عظیم اورمسلمانوں کے لئے الگ ملک کا تصور دینے والی شخصیت اور شرق و غرب جن کی نثر ونظم کا حدی خواں ہے جسے دنیا علامہ محمد اقبال کے نام سے […]

شفقت اقبال، چوہدری ذوالقرنین، امجد بوبی، ملک جاوید اور حاجی افسر چائے کی دعوت کے دوران

شفقت اقبال، چوہدری ذوالقرنین، امجد بوبی، ملک جاوید اور حاجی افسر چائے کی دعوت کے دوران

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما شفقت اقبال، چوہدری ذوالقرنین، امجد بوبی، ملک جاوید اور حاجی افسر چائے کی دعوت کے دوران۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 98

مخلوق اللہ کا کنبہ!

مخلوق اللہ کا کنبہ!

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دوسروں کے کام آنا ہی اصل زندگی ہے۔ جو دوسروں کے کام نہیں آتا، اس میں اور جانور میں کیا فرق ہے۔ کیونکہ اپنے لئے تو جانور بھی جیتے ہیں۔ ان کو بھی سردی گرمی ،بھوک پیاس محسوس ہوتی ہے۔ان کی بھی اپنی ضروریات ہوتی ہیں اور وہ اپنی ان […]

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

تحریر: زینب ملک ندیم روشنی کیوں نہیں پھیلتی،مشت خاک کے سر پر پر امن بادلوں کی فضا کیوں نہیں چھاتی؟بد حالیہمارا مقدر کیوں بن چکیہے؟آج شرمندہ منزل کیوں نہیں آتی؟ہماری ذات غمناک اندھیرں کی چکی میں پھس چکی ہےـ کیوں کلمہ طیبہ کا نعرہ بلند نہیں ہوتاـکیوں ہمارے سروں کے اوپر کالے بادلوں کا بسیراہے؟ […]

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

تحریر: ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے ۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]

غالب اقبال سفیر پاکستان فرانس

غالب اقبال سفیر پاکستان فرانس

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں ایک دہائی سے جاری دہشت گردی کی جنگ نے ملک کو کمزور بنا دیا ہے -اقتصادی لحاظ سے معاشی لحاظ سے نحیف کردیا ہے – یہی وجہ ہے کہ بیرونی ممالک سے ہم کسی قدر کٹ کر رہ گئے تھے – یہی دشمنوں کا ہدف تھا کہ ایسی غیرمستحکم […]

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

الریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال ایک پروقار تقریب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب ریاض پر بروز جمعرات مورخہ 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب جناب منظور الحق ہوں گے۔ خواتین و حضرات بحضور اقبال اپنا […]

اقبال کا مومن

اقبال کا مومن

تحریر: نسیم الحق زاہدی بلدیاتی الیکشن جو کہ آخر کار ہو ہی گیا میں جیتنے والے ایک آزاد امید وار چیئر مین کادفتر جو کہ ایک سنوکر کلب ہے کے سامنے سے گزرنے کا اتفاق ہوا عوام کی جہالیت پر رونا آیا اور اس با ت کا مکمل یقین ہو گیا کہ اس معاشرے میں […]

اقبال کا پیغام عمل

اقبال کا پیغام عمل

تحریر: عارف محمود کسانہ علامہ نے اپنی شاعری میں عمل کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطبات میں واضع کیا کہ اسلام کا نظریہ متحرک ہے جامد نہیں۔ نوجوانوں کو بطور خاص مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے پیغام عمل دیا اور انہیں نوجوان نسل سے یہ توقع تھی کہ وہ کردار و عمل کی […]

اقبال اور عشق رسولۖ

اقبال اور عشق رسولۖ

تحریر: کامران غنی صبا محبت رسولۖ عین ایمان ہے۔قرآن کریم کی بے شمار آیات اور متعدد احادیث مبارکہ سے اطاعت و محبت رسولۖ کی اہمیت و فضیلت معلوم ہوتی ہیں۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: قُلْ اِنْ کَانَ اٰبَآئُ کُمْ وَ اَبْنآَئُ کُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَ اَزْوَاجُکُمْ وَ عَشِیْرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُ نِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَ تِجَا رَةُ […]

پاکستانی ایمبیسی پیرس میں یوم سیاہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستانی ایمبیسی پیرس میں یوم سیاہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اشفاق علی سے ) ستائیس اکتوبر ،یوم سیاہ، پوری دنیا میں کشمیری سراپا احتجاج، فرانس میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے بھی ستائیس اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا، اس سلسلے میں یوم سیاہ کی تقریب کشمیری راہنما زاہد ہاشمی کی میزبانی میں پاکستانی ایمبیسی پیرس میں منعقد ہوئی جس […]

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

تحریر: شاہ فیصل نعیم ١١ سال کی عمر میں وہ آغوشِ محبت سے محروم ہو گیا ابھی کوئی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ ١٤ سال کی عمر میں باپ کا سایہ ِ شفقت بھی سر سے اُٹھ گیا۔ مگر دنیا کو اُس میں ایک عظیم شخص کی جھلک نظر آتی تھی ۔ لوگوں نے […]

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد برصغیر پاک و ہند میں یوں تو شعرا و مفکرین کی کمی نہیں رہی کہیں شعرا میں ہمیں مرزا غالب، میرتقی میر،مولانا حالی اور مفکرین میں مولانا زاد ،مولانا مودودی اورسرسیداحمد خان جیسے بے شمار نام لتے ہیں مگر جو شہرت و عزت شرق و غرب میں شاعر مشرق علامہ […]

ایوان اقبال کے زیراہتمام مشاعرہ

ایوان اقبال کے زیراہتمام مشاعرہ

تحریر : حسیب اعجاز عاشر ایوانِ اقبال کے زیرِاہتمام پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں ” جشنِ آزادی مشاعرہ٢٠١٥” کا انعقاد کیا گیا،پاکستان سے آئے معروف شاعرسید سلمان گیلانی نے مہمان خصوصی جبکہ حسن عباسی اور رخشندہ نوید نے مہمانان اعزازی کی حیثیت سے شرکت کر کے محفل کو چار چاند لگا دیئے ۔تقریب کے منتظم […]

منظور الحق کی کتاب بیادِ اقبال پر ایک نظر

منظور الحق کی کتاب بیادِ اقبال پر ایک نظر

تحریر: جاوید اختر جاوید، الریاض سعودی عرب میں متعین سفیر پاکستان منظور الحق اپنی ذات میں ایک انجمن اور ادارہ ہیں، وہ بیوروکریٹ بھی ہیں بیورو گریٹ بھی اور ٹیکنو برین بھی اور ان کی باغ و بہار شخصیت سماجیات اور عمرانیات کا خوبصورت امتزاج ہے۔ وہ خوش فکر، خوش گفتار اورخوش مزاج ہیں، جب […]

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

اقبال اور جناح کا پاکستان اور سانحہ ماڈل ٹائون

تحریر: اقبال وڑائچ بادشاہی مسجد کے پہلوں میں اقبال کی آخری آرام گاہ پر خاضری دیتے ہوئے ، پھولوں کی چادریں چڑھاتے ہوئے ، گارڈز کی سلامی دیتے ہوئے ہم نے سوچا ہے کہ اقبال کی روح صرف ان رسموں کو ادا کرنے سے خوش ہو جاتی ہو گی، اور کراچی میں وسیع و عریض […]