counter easy hit

iran

غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

غیرقانونی داخلے کی کوشش ،ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے ،پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے ،گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے، گرفتار افراد […]

ایران نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، ہندوستان کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا، اب کنکرپھینکنے کی دیر!

ایران نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، ہندوستان کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا، اب کنکرپھینکنے کی دیر!

تہران (نیوز ڈیسک ) ایران نے ریلوے لائن کے بعد گیس فیلڈ منصوبے سے بھی بھارت کو فارغ کر دیا، گیس منصوبہ مقامی کمپنی یا کسی اور ملک کے سپرد کیا جاسکتا ہے، بھارت کو سائیڈ لائن کرنے کے بعد بیجنگ اور تہران کے درمیان600 ارب ڈالر کے منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔ روسی […]

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اورایران کے درمیان مذاکرات اور اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت ان کاداخلی معاملہ ہے۔ جس پرہم تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بھارت خطے میں امن کے قیام میں بڑی رکاوٹ ہے جوخطے کے امن واستحکام کو متاثر کررہا ہے۔ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے نظرثانی پٹیشن فائل کرنے کی مدت […]

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

چین ایران تعاون پرمغربی مبصرین کی رائے بے بنیاد، تمام معاہدے منظر عام پرآچکے، ایرانی سفیر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران چائینہ کے معاہدوں کے مندرجات واضح ہیں ۔ ان کے بارے میں مغربی اہلکاروں کے بیانات میں کوئی حقیقت نہیں۔ پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر سید علی حسینی نے کہا ہے کہ 2016 میں چین کے صدر شی چن پنگ کے دورہ ایران کے موقع پر ایران اورچین کے […]

ایران، چاہ بہار بندرگاہ کے تجارتی راستے سے ہندوستان کی چھٹی

ایران، چاہ بہار بندرگاہ کے تجارتی راستے سے ہندوستان کی چھٹی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران کی طرف سے چابہار کی بندرگاہ کو ریلوے کے ذریعے باقی علاقوں سے ملانے کے منصوبے میں سے بھارت کو نکالنے اعلان سامنے آیا ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے نئی دہلی پر تاخیر کرنے کا الزام لگایا ہے اور 1.6 ارب ڈالر کے چابہار ریلوے پروجیکٹ سے […]

ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے ،عزیر بلوچ کے ایرانی انٹیلیجنس کو مشکوک درخواست پر سفیر کا ردعمل

ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے ،عزیر بلوچ کے ایرانی انٹیلیجنس کو مشکوک درخواست پر سفیر کا ردعمل

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور پاکستان میں بد امنی پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے دہشتگرد عزیر بلوچ اور اس کے ایرانی انٹیلیجنس کو مشکوک درخواست کے بارے شبہات کو دور کرتے ہوئے کہا […]

ایران کے دوست بھی امریکہ اوراسرائیل کے شر سے محفوظ نہیں، پاکستان اچھا دووست ملک ہے

ایران کے دوست بھی امریکہ اوراسرائیل کے شر سے محفوظ نہیں، پاکستان اچھا دووست ملک ہے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے پاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، امریکا اور اسرائیل کے شر سے ایران کے دوست بھی محفوظ نہیں۔ ایران خطے میں ایران کے دوستوں پراپنے مفادات کے لیے دبائو ڈال رہا ہے۔ ایرانی خبررساں […]

چین، امریکی، ترکی، ایران، برطانیہ اوردیگرممالک کے وزارت خارجہ اورسفیروں کا کراچی واقعہ پراظہار افسوس

چین، امریکی، ترکی، ایران، برطانیہ اوردیگرممالک کے وزارت خارجہ اورسفیروں کا کراچی واقعہ پراظہار افسوس

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے دوست ممالک کی جانب سے پیرکو سٹاک ایکسچینج پردہشتگردوں کے حملے پرشدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعہ کی شدید مزمت کی گئی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے اورقومی سلامتی واستحکام کوبرقراررکھنے میں پاکستان کی کوششوں کو بھرپورحمایت کا اظہار […]

دوست ممالک اورسفراء کی طرف سے کراچی حملے کی شدید مذمت، چین، امریکا، ایران، برطانیہ، آسٹریلیا اورجاپان کا متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت اوردعا

ایران میں گاڑی میں آگ لگنے سے افغان مہاجرین کی ہلاکت پر شدید ردعمل

ایران میں گاڑی میں آگ لگنے سے افغان مہاجرین کی ہلاکت پر شدید ردعمل

اسلام آباد(یس اردو نیوز)ایران میں افغان مہاجرین کو لے کر جانے والی گاڑی میں آگ لگنے سے کم از کم 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جس کے بعد افغانستان کے شہریوں نے ایرانی پولیس پر شدید تنقید کی۔ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے اس حوالے سے اپنے وضاحتی بیان میں […]

ایران کا شکریہ، ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے شکرگزار بن گئے

ایران کا شکریہ، ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے شکرگزار بن گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق نیوی اہلکار مائیکل وائٹ کو رہا کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔مائیکل وائٹ کو رہا کرنے پر صدر ٹرمپ نے ایران کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ تہران نے ثابت کیا ہے کہ اس سے معاہدہ ہو سکتا ہے۔ تاہم صدر ٹرمپ […]

ایران کا جنگی جہاز خلیج عما ن میں تباہ، عملے کے 19 افراد ہلاک

ایران کا جنگی جہاز خلیج عما ن میں تباہ، عملے کے 19 افراد ہلاک

ایران: مشقوں کے دوران جنگی آبدوز میزائل کا نشانہ بننے سے 19افراد ہلاک ایران کا جنگی جہاز خلیج عمان میں مشقوں کے دوران غلطی سے میزائل کا نشانہ بن گیا، جس کے نتیجے میں کم ازکم 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی کے مطابق سرکاری ٹی وی کا کہنا تھا کہ امریکا سے خلیجی پانیوں میں […]

وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کا کورونا وائرس کی وباء سے پیدا تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال

وزیر خارجہ اور ایرانی ہم منصب کا کورونا وائرس کی وباء سے پیدا تازہ ترین صورتحال پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے ایرانی ہم منصب نے کورونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی تازہ ترین صورتحال خطے میں ٹڈی دل کے حملے اور افغانستان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کی […]

پاکستان کا ایران سے خوردنی اشیا اور تیل کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا ایران سے خوردنی اشیا اور تیل کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان نے ایران سے خوردنی اشیا اور تیل کی درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزارت داخلہ کے حکم نامے کے تحت سرحد ہفتے میں 3 روز کھلے گی، روزانہ 20 ٹرالرز پر مشتمل خوردنی اشیا اور400 پک اپ تیل درآمد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی حکومت نے ایران سے […]

فروری سے اب تک 7 ہزار پاکستانی ایران سے واپس آچکے ہیں، دفتر خارجہ

فروری سے اب تک 7 ہزار پاکستانی ایران سے واپس آچکے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: فروی میں کورونا وائرس کی وبا پھوٹنے سے لے کر اب تک تقریباً 7 ہزار پاکستانی ایران سے وطن واپس آچکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق28 فروری سے 15 اپریل تک تفتان بارڈر کے ذریعے 6 ہزار 800 پاکستانی واپس آئے جن میں سے زیادہ تر کو ایران میں موجود پاکستانی سفارتخانے […]

دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے۔۔!! ایران نے امریکا سے اربوں ڈالرزکی جنگ جیت لی۔۔۔سُپر پاور کے حامی ٹرمپ کو شدید جھٹکا دے دیا

دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے۔۔!! ایران نے امریکا سے اربوں ڈالرزکی جنگ جیت لی۔۔۔سُپر پاور کے حامی ٹرمپ کو شدید جھٹکا دے دیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا، امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگزمبرگ میں منجمد ہوگئے تھے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو 1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ […]

عمران خان کامیاب ہوگئے۔۔!! امریکہ نے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جلد اعلان متوقع

عمران خان کامیاب ہوگئے۔۔!! امریکہ نے ایران پر پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا، جلد اعلان متوقع

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) امریکا نے ایران سے پابندیاں نرم کرنے کا عندیہ دے دیا،کرونا وائرس کے پیش نظر فیصلہ زیر غور ہے، امریکا کی جانب سے حتمی فیصلہ جلد کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق امریکہ نے ایران پابندیاں ہٹانے کا عندیہ دیا تاہم وہ ایران پر جوہری پالیسی پر نظر ثانی کے لیے […]

کورونا کا علاج نکل آیا۔۔!! ایران کے 2 بُزرگ افراد نے مُہلک مرض سے نجات کا طریقہ بتا دیا، پوری دُنیا کا میڈیا ’ بُزرگان ایران ‘ کا انٹرویو کرنے پہنچ گیا

کورونا کا علاج نکل آیا۔۔!! ایران کے 2 بُزرگ افراد نے مُہلک مرض سے نجات کا طریقہ بتا دیا، پوری دُنیا کا میڈیا ’ بُزرگان ایران ‘ کا انٹرویو کرنے پہنچ گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے دو بزرگ افراد نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن جاوید چوہدری کا ایک ویڈیو میںں کہنا ہے کہ ایران کے شہر خمنان میں بزرگ خانون نے کورونا وائرس کو شکست دے […]

بریکنگ نیوز: ہم تیری چالوں سے بخوبی واقف ہیں۔۔۔۔ ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی

بریکنگ نیوز: ہم تیری چالوں سے بخوبی واقف ہیں۔۔۔۔ ایران نے کروناوائرس پر امریکی مدد کی پیشکش مسترد کردی

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کے روز امریکہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کو کروناوائرس کے پھیلاو کے بارے مدد کی پیشکش مسترد کردی ہے۔ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی حکام نے مسلسل ایران کو اپنی پیشکش سے متعلق پیغامات […]

ایرانی صدر کا پاکستان کو خط۔۔!! وزیر اعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے حکمتِ عملی تیار کر لی، بہت جلد کیا ہونے جا رہا ہے؟ خطے پر ’ سبز ہلالی پرچم ‘ کے راج کا وقت

ایرانی صدر کا پاکستان کو خط۔۔!! وزیر اعظم عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے حکمتِ عملی تیار کر لی، بہت جلد کیا ہونے جا رہا ہے؟ خطے پر ’ سبز ہلالی پرچم ‘ کے راج کا وقت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سینئرتجزیہ کار سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ میری اطلاع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےایران کے خط کے معاملہ پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اعتماد میں لیا ہے.سمیع ابراہیم نے کہا کہ اور پاکستان کے جو عسکری ذرائع ہیں ان کے واشنگٹن میں بڑے اہم روابط ہوئے […]

تفتان بارڈر پرپاکستانی حکومت کے قائم کردہ نام نہاد قریطینہ مرکز کے بارے ویڈیو

تفتان بارڈر پرپاکستانی حکومت کے قائم کردہ نام نہاد قریطینہ مرکز کے بارے ویڈیو

کورونا کے پھیلاو کی ذمہ دار پاکستانی حکومت ہے،، جن کے ناقص انتظامات کے باعث لوگوں میں بے چینی پیدا ہوئی ہے،ایران کیساتھ بارڈر بند کرنے کا اعلان پہلے کیا گی، جبکہ زائرین کو گذشتہ 20 دن پہلے پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی۔ چین میں پھنسے ہوئے طلبا کو بھی احتیاطی تدابیر […]

کورونا وائرس سے بچنے کی کوشش۔۔!! ایران کے لوگوں نے ایسا کام کر لیا کہ 100 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے

کورونا وائرس سے بچنے کی کوشش۔۔!! ایران کے لوگوں نے ایسا کام کر لیا کہ 100 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے

تہران (نیوز ڈیسک ) ایران میں کورونا وائرس سے بچنے کی کوشش میں زہریلی شراب پینے سے 100سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایرنی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران کچھ حسوں میں کورونا کی وجہ سے مرنے والوں سے زیادہ لوگ کورونا سے بچنے کیلئے زہریلی شراب پی کر جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ […]

اناللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔!! کورونا وائرس کا بڑا وار، ایرانی آیت اللہ انتقال کر گئے

اناللہ و انا الیہ راجعون۔۔۔!! کورونا وائرس کا بڑا وار، ایرانی آیت اللہ انتقال کر گئے

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کورونا وائرس کے سبب دنیا […]

امریکہ نے دنیا پر حیاتیاتی حملہ کر دیا ۔۔۔!!روس اور چین کھل کر میدان میں آگئے

امریکہ نے دنیا پر حیاتیاتی حملہ کر دیا ۔۔۔!!روس اور چین کھل کر میدان میں آگئے

بیجنگ(ویب ڈیسک ) چین نے امریکہ پرکورونا وائرس کے حیاتیاتی حملے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں امریکی خفیہ اداروں کا ہاتھ ہوسکتا ہے اور امریکہ کو اس کی وضاحت دینی پڑے گی.ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امکان ہے امریکی خفیہ ادارے ہی چین کے علاقے ووہان میں کورونا […]