counter easy hit

iran

امریکہ کی سختیاں لیکن اسرائیل ،ایران پر مہربان ۔۔۔ کیا بڑی سہولت دے دی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

امریکہ کی سختیاں لیکن اسرائیل ،ایران پر مہربان ۔۔۔ کیا بڑی سہولت دے دی؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسرائیل (ویب ڈیسک) اسرائیل نے ایرانی شہریوں تک رسائی کے لیے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس تشکیل دے دیے۔خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کھولنے کا انکشاف کیا گیا۔اسرائیلی آرمی کے مطابق ٹوئٹر، انسٹاگرام، ٹیلی گرام پر متعدد فارسی […]

اسے کہتے ہیں ’’ جیسے کو تیسا۔۔۔‘‘ایران نے بڑی مقدار میں اپنا تیل کسے بیچ دیا؟ پوری دنیا حیران

اسے کہتے ہیں ’’ جیسے کو تیسا۔۔۔‘‘ایران نے بڑی مقدار میں اپنا تیل کسے بیچ دیا؟ پوری دنیا حیران

تہران(ویب ڈیسک)ایران نے ٹینکر ادریان داریا 1 پر لدا ہو اتیل کسی نامعلوم خریدار کو فروخت کردیا ہے مگر اس خریدار کی شناخت نہیں بتائی کہ یہ کوئی ملک ہے یا کوئی تیل کمپنی ہے؟ایران کے سرکاری میڈیا نے حکومت کے ترجمان علی ربیع کے حوالے سے بتایا کہ ایران نے جہاز پر لدا ہوا […]

ایران کے لیے بڑا سرپرائز ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایسے کام کی منظور دے دی کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

ایران کے لیے بڑا سرپرائز ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایسے کام کی منظور دے دی کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے سے متعلق ترامیم کی منظوری دے دی،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے معاہدے کی چند شقوں پر نظرثانی کی جائے گی، کابینہ نے پاک ترک اسٹرٹیجک اقتصادی فریم ورک کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان […]

ایرانی ہیرو اور پاکستانی ہیروئین پر مبنی فلم، یہ فلم کونسی ہے اور کب آئے گی ؟

ایرانی ہیرو اور پاکستانی ہیروئین پر مبنی فلم، یہ فلم کونسی ہے اور کب آئے گی ؟

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے باوجود مشہور فلم ساز سید نور نے پاک ایران تعاون سے پہلی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔فلم ڈائریکٹر سید نور نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان کے قونصل جنرل محمد رضا نذ یری نے اس اقدام کو سپورٹ کرنے […]

ایران نے برطانیہ کے سامنے انوکھی شرط رکھی اور انگلینڈ نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

ایران نے برطانیہ کے سامنے انوکھی شرط رکھی اور انگلینڈ نے کیا جواب دیا ؟ جانیے

لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ نے ایران کی اس تجویز کی مسترد کردیاہے کہ ایرانی ٹینکر کے بدلے میں برطانوی پرچم بردار جہاز واپس کیاجاسکتا ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی جانب سے یہ تجویز مسترد کر دی کہ ایک ایرانی ٹینکر کے بدلے برطانوی پرچم والا وہ بحری جہاز واگزار کیا […]

ایران بھاری فوج کا سامنا کرنے کے لیے تیا رہے۔۔۔ یہ دھمکی کس نے دی؟

ایران بھاری فوج کا سامنا کرنے کے لیے تیا رہے۔۔۔ یہ دھمکی کس نے دی؟

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے ایک بار پھر ایران سے تحویل میں لیا ہوا برطانوی بحری جہاز چھوڑنے اورعملے کے ارکان کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔رپورٹ کےمطابق ایران کے ساتھ تیل بردار جہاز کے تنازع کے حوالے سے برطانوی کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا ہےاور اجلاس میں ایران […]

یورینیم کی افزدوگی ۔۔۔ ایران نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

یورینیم کی افزدوگی ۔۔۔ ایران نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

تہران(ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے خبردار کیا ہے کہ تہران یورنیم کو افزودگی اس حد تک بڑھا دے گا جتنی مقدار ہم چاہیں گے. ان کے اس بیان سے یورپی اقوام پر مزید دباﺅ بڑھ گیا کہ امریکی پابندیوں کے تناظر میں جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے راہیں تلاش کرے. […]

ایران امریکہ تنازعہ، جنگ عظیم سوئم کی ڈرل

ایران امریکہ تنازعہ، جنگ عظیم سوئم کی ڈرل

میری عادت ہے کہ میں تصویر کے دونوں رخ اور دونوں پہلوؤں پر غور و فکر کرتا ہوں اور جب کسی دلچسپ نتیجے پر پہنچتا ہوں تو وہ لوگوں میں بیان کرنے سے نہیں چوکتا۔ خیر دو دن سے میں نے ایران امریکہ تنازعہ اور مشرق وسطی کی بدلتی صورتحال پر بہت مفصل لکھا لیکن […]

ایرانی شاہی خاندان کی عروج و زوال کی کہانی خود ان کی زبانی، وہ وقت جب احادیث نبوی ﷺ کے مطابق ثابت شدہ عادل شہنشاہ کو ظالم کہا جانے لگا

ایرانی شاہی خاندان کی عروج و زوال کی کہانی خود ان کی زبانی، وہ وقت جب احادیث نبوی ﷺ کے مطابق ثابت شدہ عادل شہنشاہ کو ظالم کہا جانے لگا

ایرانی شاہی خاندان کی عروج و زوال کی کہانی خود ان کی زبانی، وہ وقت جب احادیث نبوی ﷺ کے مطابق ثابت شدہ عادل شہنشاہ کو ظالم کہا جانے لگا ایرانی شاہی خاندان کی عروج و زوال کی کہانی خود ان کی زبانی، وہ وقت جب احادیث نبوی ﷺ کے مطابق ثابت شدہ عادل شہنشاہ […]

امریکا ایران کشیدگی شدت اختیار کرگئی

امریکا ایران کشیدگی شدت اختیار کرگئی

امریکا اورایران کے درمیان تعلقات مزید بگڑنے لگے، امریکی صدر نے ایران کے خلاف کارروائی فوج کو حکم دے کربعدمیں واپس لے لیا،ایران کا کہنا ہے کہ کسی بھی فوجی ایکشن کا ذمہ دارامریکا ہوگا۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کوکارروائی کا حکم دیکربعد میں واپس لے لیا، اخبار کے […]

امریکی پابندیوں کے بعد ایران نے اپنا تیل فروخت کرنے کے لیے دیسی فارمولا اختیار کر لیا

امریکی پابندیوں کے بعد ایران نے اپنا تیل فروخت کرنے کے لیے دیسی فارمولا اختیار کر لیا

تہران(ویب ڈیسک)ایران کے وزیرتیل بی جان نامدارنے کہاہے کہ ایران کا تیل برآمد کرنے ممالک کی تنظیم ( اوپیک )کو خیر باد کہنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ایران امریکا کی پابندیوں سے بچنے کے لیے غیر روایتی ذرائع سے تیل فروخت کررہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف ایران کے وزیر تیل بی جان […]

چینی بینک نے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا

چینی بینک نے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ: چینی بینک نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے بینک نے کہا کہ رواں برس کے آخر تک ایران میں مالیاتی لین دین کی سرگرمیوں کا باضابطہ آغاز کرے گا۔ایران کے ایوان صنعت و تجارت کے نائب […]

ایران امریکہ کشیدگی ۔۔۔ امریکا نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

ایران امریکہ کشیدگی ۔۔۔ امریکا نے اچانک بڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کوئی شرط عائد کیے بغیر اس کے جوہری پروگرام کے بارے میں مذاکرات کے لیے تیار ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ مائک پومپیو نے سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلینزونا میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ایران سے مذاکرات کی بات کی تاہم انھوں […]

ہم عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

ہم عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران: یرانی سفیر نے عالمی برادری کو پیغام دیا ہے کہ تہران عرب ریاستوں کے ساتھ پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے تیار ہے، تہران ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کا خواہشمند نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران سے متعلق الفاظ سے نہیں بلکہ اپنے اقدامات سے اپنے ارادوں کو ظاہر […]

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ

دبئی: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد ایئر سیفٹی کی وارننگ کے باوجود متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائنز نے معمول کے مطابق اپنے آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارت کاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خلیج فارس سے […]

ایران سے مخالفت عروج پر

ایران سے مخالفت عروج پر

ریاض: ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس فروخت کے فیصلے کے متعلق کانگریس کی انتظامیہ کو مطلع کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایران کی باطن سرگرمیوں‘ کے […]

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

نئی دہلی(ویب ڈیسک)ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں بھارتی سفیر ہرش وردھن کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روک دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سفیر برائے […]

دھماکہ خیز اعلان نے سب کو حیران کر دیا

دھماکہ خیز اعلان نے سب کو حیران کر دیا

اسلا آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور ایران نے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ایران کے دوران طے پانے والے فیصلوں پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دو طرفہ معاملات پر تعاون بدستور جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ خطے میں کشیدگی […]

ایران نے حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے درد ناک نتائج کی دھمکی دے دی

ایران نے حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے درد ناک نتائج کی دھمکی دے دی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکا کو اسلامی ملک کے ساتھ مزید تناؤ پیدا کرنے پر ہر کسی کے لیے دردناک نتائج کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام لگایا کہ امریکا بہت خطرناک گیم کھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر […]

پوری دنیا میں ہلچل ۔۔۔۔ ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

پوری دنیا میں ہلچل ۔۔۔۔ ایران نے امریکہ کے ساتھ جنگ کی تیاریاں مکمل کر لیں

بیروت (نیوز ڈیسک) امریکا اور ایران کے درمیان سرد جنگ تو کئی سال سے جاری ہے مگر کشیدگی جس نہج پر اس وقت پہنچی ہے اس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ دونوںملک اس وقت جنگ کے دھانے پرہیں اور امریکا نے اپنی مسلح افواج ، جنگی طیارے اور بھاری جنگی ہتھیار خلیجی […]

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ

دبئی: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد ایئر سیفٹی کی وارننگ کے باوجود متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائنز نے معمول کے مطابق اپنے آپریشنز جاری رکھی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارتکاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خلیج فارس سے گزرنے والے […]

اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو […]

ایران نے اچانک دبنگ اعلان کر دیا ، پوری دنیا کو بڑا سرپرائز دے دیا

ایران نے اچانک دبنگ اعلان کر دیا ، پوری دنیا کو بڑا سرپرائز دے دیا

تہران (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور ایران کی دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ، مگر ابایرانی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ کے ساحل کے قریب کمرشل بحری جہازوں کو تخریب کاری کا نشانہ بنائے جانے کے واقعے کو پریشان کن اور افسوسناک قرار دیتے اس کے مضمرات سے متعلق تحقیقات […]

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ ہفتہ کو انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے، […]

1 3 4 5 6 7 12