counter easy hit

iraq

مسیحی روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات دنیا میں پیغام امن

مسیحی روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات دنیا میں پیغام امن

(“اندرکی بات” کالم نگار :اصغرعلی مبارک )دنیا بھر کے مذاہب کے مابین اتحاد بین المذاہب کے لیے عرصہ دراز سے کوششیں جاری ہیں تاکہ قوموں کے مابین مذہب کے نام جنگ وجدل کا خاتمہ کر کے حقیقی قیام امن کی راہ ہموار کی جاسکے اسلام کی بنیاد امن کے زریں اصولوں پرقائم ھےاسلام ایک عالمگیر […]

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی

ایران نے عراق میں تعینات امریکی سفیر پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عراق میں تعینات امریکی سفیر پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے بغداد میں ایرانی سفیر کو بلیک لسٹ کیے جانے کے جواب میں امریکی سفیر میتھیو ٹیولیر سمیت دو امریکی سفارتکاروں پر ایرانی حکومت اور […]

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ایران امریکہ تعلقات کے تناظر میں پرآشوب خطے میں تنازعات سے بچنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، عراق میں پاکستانی سفارتخانہ محرک کردار ادا کر رہا ہے، کورونا وائرس کی وباءکے دوران عراق میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے پاکستانی زائرین کے انخلاءمیں سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ یہ […]

پاکستان اور عراق کے درمیان دفاع کے شعبے میں تعاون کے مواقع موجود ہیں، عراقی سفیر کا وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے ملاقات میں اظہار خیال

پاکستان اور عراق کے درمیان دفاع کے شعبے میں تعاون کے مواقع موجود ہیں، عراقی سفیر کا وفاقی وزیر زبیدہ جلال سے ملاقات میں اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور عراق کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون میں اضافے پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے عراق کے سفیرحامد عباس لافتا نے وزارت دفاعی پیداوار مےں ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے معزز مہمان کا خیرمقدم کرتے ہوئے عراقی عوام کےلئے پاکستان کی جانب سے امن […]

عراق/اربعین امام حسین ؓ کیلئے پی آئی اے پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ

عراق/اربعین امام حسین ؓ کیلئے پی آئی اے پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عراق حکومت نے اربعین امام حسین ؓ کیلئے قومی ائرلائن کی خصوصی پروازوں کا اجازت نامہ منسوخ کردیا۔ قومی ائرلائن کے ترجمان نے اجازت نامہ منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بکنگ کرنیوالےبغیرکسی کٹوتی کے ریفنڈ حاصل کرسکیں گے۔ عراق کے سفارتخانہ کی طرف سے قبل ازیں اربعین امام حسینؓ […]

بغداد اور نجف ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کی صحت اور حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جائے، عراقی سفیر کووزیر مذہبی امور کی ہدایت

بغداد اور نجف ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین کی صحت اور حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جائے، عراقی سفیر کووزیر مذہبی امور کی ہدایت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ایس او پیز کے تحت عراق میں اربعین امام حسین ؓ کے لیے جانے والے پاکستانی زائرین کی صحت وسہولت کو بطور خاص ملحوظ خاطر رکھا جائیگا۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے عراق کے سفیر حامد عباس لفطہ نے جمعرات کو ملاقات میں کہی […]

زائرین کو تفتان بارڈر پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں ۔قائمہ کمیٹی کی ہدایت

زائرین کو تفتان بارڈر پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں ۔قائمہ کمیٹی کی ہدایت

اسلام آباد (رپورٹ :اصغر علی مبارک سے ) مجلس قائمہ وزارتِ مذہبی امور نے ہدایت کی ہے کہ ایران ۔عراق جانیوالے زائرین کو تفتان بارڈر پر مزید سہولیات فراہم کی جائیں اس سلسلے میں خصوصی اجلاس وزارت مذہبی امور کے صدر دفتر اسلام آباد میں ہوا جس میں مجلس قائمہ نے زیارات کے سلسلے میں […]

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

ایران عراق زائرین کو محرم سے پہلے سہولت دے دیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین اورایران کے درمیان مذاکرات اور اس حوالے سے ہونے والی پیش رفت ان کاداخلی معاملہ ہے۔ جس پرہم تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بھارت خطے میں امن کے قیام میں بڑی رکاوٹ ہے جوخطے کے امن واستحکام کو متاثر کررہا ہے۔ کلبھوشن یادیو کے حوالے سے نظرثانی پٹیشن فائل کرنے کی مدت […]

عراق: بغداد کے گرین زون پر راکٹ سے حملہ

عراق: بغداد کے گرین زون پر راکٹ سے حملہ

عراقی فوج کے مطابق بغداد کے گرین زون میں راکٹ لگنے سے ایک عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔ سخت سکیورٹی والے اس علاقے میں سرکاری دفاتر کے علاوہ امریکی اور دیگر غیر ملکی سفارت خانے بھی واقع ہیں۔ رواں ماہ عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے عہدہ سنبھالنے کے بعد گرین زون پر یہ […]

بہت جلد ملک بھرسے داعش کا خاتمہ کیا جائے گا، عراقی وزیراعظم

بہت جلد ملک بھرسے داعش کا خاتمہ کیا جائے گا، عراقی وزیراعظم

عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملک بھر سے تکفیری گروہ داعش کا خاتمہ کیا جائے گا۔ تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈروں سے ملاقات کے دوران کہا تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ کرکے ہی دم لیں گے۔ الفرات […]

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی واپسی یقینی۔۔۔ وفاقی وزیر نور الحق قادری میدان میں آگئے، بڑا اعلان کردیا

ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی واپسی یقینی۔۔۔ وفاقی وزیر نور الحق قادری میدان میں آگئے، بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہاہے کہ ایران میں موجود پاکستانی زائرین کی واپسی کیلئے لائحہ عمل طے کیا جارہا ہے اسی طرح زیارات کے حوالے سے پالیسی کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی […]

سبحان اللہ !!!محمدﷺ کے نواسو ں کے شہر میں پہلی دفعہ نور کی برسات ۔۔۔ دیکھنے والےآنکھیں جھپکنا بھول گئے

سبحان اللہ !!!محمدﷺ کے نواسو ں کے شہر میں پہلی دفعہ نور کی برسات ۔۔۔ دیکھنے والےآنکھیں جھپکنا بھول گئے

بغداد (ویب ڈیسک) منگل کے روز عراق کے دارالحکومت بغداد میں برفباری کے باعث شہری حیران رہ گئے، اس صدی میں بغداد میں دوسری بار برفباری ہوئی ہے جس کے باعث شہری سڑکوں پر تصویریں لیتے اور سنو بال فائٹ کرتے نظر آئے۔الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس صدی کے دوران آخری بار […]

شہباز شریف کی ٹوپی سے کسی بھی وقت’ کبوتر ‘نکل سکتا ہے۔۔۔!!! (ن) لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں قربتیں بڑھنے لگی،اچانک میاں صاحب نے سر پر ’جناح کیپ‘ کیوں سجا لی؟ سب کچھ سامنے آگیا

شہباز شریف کی ٹوپی سے کسی بھی وقت’ کبوتر ‘نکل سکتا ہے۔۔۔!!! (ن) لیگ اور اسٹیبلشمنٹ میں قربتیں بڑھنے لگی،اچانک میاں صاحب نے سر پر ’جناح کیپ‘ کیوں سجا لی؟ سب کچھ سامنے آگیا

لاہور( ویب ڈیسک) سینئر صحافی عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے جب قطر کی ایئر ایمبولینس سے پرواز بھری تو سب سے نمایاں شخصیت شہباز شریف تھے۔اس وقت اُن کی پھرتیاں کمال حد تک دلچسپ اور قابل توجہ تھیں۔یوں تو لندن روانگی سے لے کر اب تک میاں صاحب کی   […]

اگر امریکی فوج نکالنی ہے تو ہمیں اس چیز کے پیسے دے دو اور۔۔۔ عراق سے امریکی فوج کو نکالنے کے معاملے پر صدر ٹرمپ سارے لحاظ بھول گئے

اگر امریکی فوج نکالنی ہے تو ہمیں اس چیز کے پیسے دے دو اور۔۔۔ عراق سے امریکی فوج کو نکالنے کے معاملے پر صدر ٹرمپ سارے لحاظ بھول گئے

بغداد (ویب ڈیسک )عراقی پارلیمنٹ کی جانب ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرتے ہوئے سیکیورٹی معاہدہ بھی ختم کردیا ہے جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کو بھی سخت پابندیوں کی دھمکیاں دینا شروع کر دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ امریکی افواج کو ملک سے نکالنے […]

کیا آپ اس کویتی لڑکی کو جانتے ہیں جس نے اپنی داستان سنا کر امریکہ کو عراق پر حملے کےلئے اکسایا تھا؟ دنگ کر ڈالنے والی تحریر

کیا آپ اس کویتی لڑکی کو جانتے ہیں جس نے اپنی داستان سنا کر امریکہ کو عراق پر حملے کےلئے اکسایا تھا؟ دنگ کر ڈالنے والی تحریر

بغداد واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق پر امریکہ کے پہلے حملے یعنی جنگ خلیج سے قبل اکتوبر 1990ء میں ایک کویتی لڑکی نیرہ نے امریکی کانگریس کے کمیشن برائے انسانی حقوق کے روبرو ایک بیان دیا تھا جس میں اس نے بتایا کہ کویت کے کے ایک ہسپتال پر حملے کے دوران عراقی فوجیوں     نے […]

یہ لڑکی رت کو میرے بستر میں میسر ہونی چاہیے صدام حسین کے بیٹے کے محافظوں کا یک لڑکی کے ساتھ آنکھیں نم کر دینے والا قصہ

یہ لڑکی رت کو میرے بستر میں میسر ہونی چاہیے صدام حسین کے بیٹے کے محافظوں کا یک لڑکی کے ساتھ آنکھیں نم کر دینے والا قصہ

آج سے ٹھیک 15 سال قبل امریکی فوج کو ایک مخبر نے خبر دی کہ صدام حسین کے بیٹے اودے اور قوسے موصل کے ایک بنگلے میں روپوش تھے، جس کے فوراً بعد 200 امریکی فوجیوں نے ان کی گرفتاری کیلئے آپریشن شروع کر دیا۔ چھ گھنٹے پر محیط اس آپریشن کے اختتام تک دونوں […]

اربعین چہلم شہدا کربلا کے حوالے سےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم ویڈیو پیغام  

اربعین چہلم شہدا کربلا کے حوالے سےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم ویڈیو پیغام  

اربعین چہلم شہدا کربلا کے حوالے سےوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم ویڈیو پیغام رپورٹ:اصغر علی مبارک سے۔۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ”میری ابھی عراق کے وزیر خارجہ محمد علی حاکم سے ٹیلیفون پر بات ہوئی ہے”مجھے یہ بتاتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اربعین کے ویزہ کے […]

زائرین کیلئے بہت بری خبر ،نئی عراقی ویزہ پالیسی کے باعث شدید ویزہ بحران،کروڑوں روپے کے ٹکٹ ضائع ہونیکا خدشہ

زائرین کیلئے بہت بری خبر ،نئی عراقی ویزہ پالیسی کے باعث شدید ویزہ بحران،کروڑوں روپے کے ٹکٹ ضائع ہونیکا خدشہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)عراق کے زائرین کیلئے بری خبر،عراقی حکومت نے پاکستانی اور بنگالی زائرین کیلئے اربعین ویزہ پالیسی کو سخت کر دیا جس کے باعث ملک بھر سے ہزاروں زائرین کی 5 نومبر سے 12نومبر تک کیلئے خریدی گئی کروڑوں روپے کی ٹکٹیں ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ متاثرین نے وزیر […]

ٹرمپ اچانک عراق کیوں پہنچ گئے؟ ناقابل یقین خبر آگئی

ٹرمپ اچانک عراق کیوں پہنچ گئے؟ ناقابل یقین خبر آگئی

اشنگٹن(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول فوجیوں کے ساتھ کرسمس منانے اچانک عراق پہنچ گئے ، فوجیوں سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عراق سے فوج واپس نہیں بلائی جائے گی۔صدر ٹرمپ اور خاتون اول ملانیا ٹرمپ نےعراق کے الاسد ایئربیس پر کرسمس کا تہوار منایا اور امریکی فوجیوں کو […]

پیرس سے کربلا ونجف، بغداد کے زیارت مقدسہ کے مقدس روحانی سفر کے بعد عبدالستار ملک مرکزی راہنما پی پی فرانس کا قافلہ علامہ اقبال اعظم کی قیادت میں کل رات 8 بجے پیرس پہنچے گا، جہاں ان کا شاندار اسقبال کیا جائیگا

پیرس سے کربلا ونجف، بغداد کے زیارت مقدسہ کے مقدس روحانی سفر کے بعد عبدالستار ملک مرکزی راہنما پی پی فرانس کا قافلہ علامہ اقبال اعظم کی قیادت میں کل رات 8 بجے پیرس پہنچے گا، جہاں ان کا شاندار اسقبال کیا جائیگا پیرس (یس اردو نیوز، نمائندہ خصوصی) پیرس سے کربلا ونجف، بغداد کے زیارت […]

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

نقل کی روک تھام،الجزائر اور عراق میں انٹرنیٹ سروس معطل

بغداد;لجزائر اورعراق کی حکومت نے امتحانی پرچہ آﺅٹ ہونے کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہو ئے پورے ملک میں انٹرنیٹ اورفیس بک سمیت تمام سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ہی عارضی طور پر بند کر دیں ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الجزائرکی حکومت نے امتحانات کے دوران پرچوں کے سوالات انٹرنیٹ کے ذریعے […]

عراق، دوبارہ گنتی سے قبل ووٹوں میں آگ لگ گئی

عراق، دوبارہ گنتی سے قبل ووٹوں میں آگ لگ گئی

عراق میں دوبارہ گنتی سے پہلے ووٹوں کے ذخیرے میں آگ لگ گئی، برطانوی میڈیا کے مطابق مشرقی بغداد میں انتخابات کے دوران رکھے گئے ووٹ بیلٹ ڈپو میں موجود تھے۔حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹور روم میں رکھے ہوئے باکس میں سے اکثر ووٹ محفوظ ہیں لیکن یہ کہنا قبل ازوقت […]

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

عراق: انتخابات میں مقتدیٰ الصدر کے سیاسی اتحاد کی واضح برتری

بغداد: عراق میں ہونے والے انتخابات کے نتائج میں عراق میں امریکا کی موجودگی کے سب سے بڑے مخالف اور امریکی افواج کے خلاف لڑنے والی ملیشیا کے سابق سربراہ مقتدیٰ الصدر کی جماعت ’استقامہ‘، عراق کی کمیونسٹ پارٹی اور دیگر 5 سیکولر نظریات کی حامل جماعتوں پر مشتمل ’سائرون‘ نامی انتخابی اتحاد نے انتخابات […]