By MH Kazmi on July 17, 2019 an, aspect, BBC's, embarrassing, Iraqi, of, on, report, Society, Special, the ویڈیوز - Videos
لندن (ویب ڈیسک) عرب دنیا میں بی بی سی کے ایک حالیہ جائزے میں ایک غیرمتوقع بات سامنے آئی اور وہ یہ کہ یہاں خواتین کی نسبت مردوں کی طرف سے یہ شکایت زیادہ سامنے آئی کہ انھیں زبانی اور جسمانی طور پر جنسی ہراس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا واقعی یہ بات سچ […]
By MH Kazmi on May 6, 2019 A, came, former, Iraqi, life, light, of, president, secret, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر تبصرے، تجزیے اور رپورٹس ان کی موت کے کئی سال بعد بھی جاری ہیں.لیکن ہم آپ کو آج ان سے جڑی ایک ایسی بات سے متعلق بتاتے ہیں جسے پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے. کہتے ہیں صدام حسین نے […]
By Web Editor on January 5, 2019 2-year-old, his, Iraqi, is, man, Shy, son, the, with اہم ترین, خبریں, ویڈیوز - Videos
بغداد (ویب ڈیسک) عراق میں سال نو کی تقریبا کے موقع پر ایک شخص نے خود شراب پینے کے ساتھ اپنے کم عمر بچے کو بھی پلانے کی کوشش کی جس پر عوامی اور سرکاری سطح پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بچے کو شراب پلانے کا نوٹس لیتے […]
By Web Editor on May 21, 2018 america, and, elections, iran, Iraqi, on, one, page, unite اہم ترین, خبریں, کالم
12 مئی کے عراق میں عام انتخابات میں، شیعہ رہنما مقتدی الصدر کی قیادت میں’’سایرون اتحاد‘‘ کی غیر متوقع فتح نے نہ صرف عراق میں سیاسی نقشہ بدل دیا ہے بلکہ مشرق وسطیٰ کی سیاست پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ’’سایرون اتحاد‘‘ میں مقتدی الصدر کی تحریک التیار الصدری، کمیونسٹ پارٹی، […]
By Web Editor on April 17, 2018 body, demolition, disappeared, former, from, grave, Hussein's, Iraqi, Mausoleum, president, Saddam, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی شہر تکریت میں صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری سے تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی لاش بھی قبر سے غائب ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق عراقی صدر صدام حسین کا مقبرہ فضائی بمباری میں تباہ ہوگیا ہے جب کہ ان کی قبر سے لاش بھی غائب ہے۔ صدام حسین کو […]
By Web Editor on November 18, 2017 also, Army, city, from, has, Iraqi, ISIS, last, released, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی فوج نے انبار صوبے کے ضلع راوہ کو مکمل طور پر داعش تنظیم سے واپس لے لیا ہے، جسکے بعد ضلع کی سرکاری عمارت پر عراقی پرچم لہرا دیا گیا ہے عراقی وزیر دفاع عرفان الحیالی نے داعش کیخلاف اس کامیابی پر عراقی فورسز اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔عراقی وزیر دفاع […]
By Web Editor on November 12, 2017 7%, Army, Destroyed, Down, fall, helicopter, Iraqi, killed, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 7 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کے جنوبی صوبے کوت میں عراقی آرمی کا ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا کہ گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 2 پائلٹس […]
By Web Editor on October 24, 2017 and, from, government, Iraqi, issues, Kurdish, leaders, resolve, Rex, talks, the, tillerson اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت اور کرد رہنماؤں کو مذاکرات کے ذریعے معاملات حل کرنے کے لیے قائل کیا ہے۔ عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک اجلاس کے دوران امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے انہوں نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی اور کرد رہنماؤں پر زور دیا […]
By Web Editor on October 2, 2017 Freedom, Iraqi, Kurdistan, of, opposed, pakistan, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 25ستمبر کاریفرنڈم عراقی آئین سے انحراف ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو عراقی کردستان میں ریفرنڈم پر تشویش ہے پاکستان عراقی کردستان میں آزادی کے ریفرنڈم کی […]
By Web Editor on September 26, 2017 action, in, Iraqi, Kurdistan, military, president, the, threatens, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان نے عراقی ریاست کردستان کی آزادی کی صورت میں فوجی کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملک خبرساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے عراقی ریاست کردستان میں ہونے والے ریفرنڈم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے استصواب رائے کو خطے کے امن کے لیے […]
By MH Kazmi on August 27, 2017 at, By, forces, Iraqi, ISIS, occupy, spinning, Tilafer اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراقی فورسز نے ایک ہفتے کے آپریشن کے بعد داعش کو پسپا کرکے تلعفر شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی افواج نے داعش سے آخری عراقی شہر تلعفر کا کنٹرول بھی چھڑا لیا ہے۔ عراقی فوج کے کمانڈر جنرل عبدالعامر نے بتایا کہ انسداد دہشت گردی یونٹس نے تلعفر کے مرکزی حصے […]
By MH Kazmi on January 8, 2017 counterpart, Iraqi, meets, PM, Turkish, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کے کہنا ہے کہ ترکی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت انقرہ حکومت شمالی عراق میں تعینات اپنی فوجیں واپس بلا لے گی۔ عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے یہ بات ترک ہم منصب بن علی یلدرم سے ملاقات کے بعد کہی، یلدرم دور روزہ دورے پر آج بغداد پہنچے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 23, 8, A, bombing, Car, city, in, including, Iraqi, killed, Mosul, people, policemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 3 کار بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر موصل میں ہونے والے 3 بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے […]
By MH Kazmi on November 2, 2016 Army, city, held, in, Iraqi, Islamic, Mosul, of, the, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کوشکست دیتے ہوئے عراقی فورسز پہلی بار موصل کے مضافاتی علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں، فوج کے ایلیٹ کمانڈوز نے شہر کے مشرقی حصے پر حملہ کر کے کوکجلی میں واقع سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔ عراقی فوج کا کہنا ہے […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 approaching, conductor, forces, Iraqi, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
موصل سے چار میل کے فاصلے پر فوجی دستے جمع ہوں گے جہاں سے شہر کو آزاد کرانے کیلئے آخری مرحلہ شروع ہوگا موصل : عراقی فورسز داعش کے زیر قبضہ شہر موصل کے قریب پہنچ گئیں ، شہر کے نواحی علاقوں سے جنگجوئوں کا صفایا جاری ہے ۔ سیکورٹی فورسز آزاد کرائے گئے علاقے […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 against, and, Iraqi, ISIS, Mosul, operations, police, soldiers اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق کے شہر موصل میں عراقی افواج اور پولیس کا داعش کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ داعش کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ ادھر امریکا نے موصل میں عراقی فورسز کی پہلے دن کی کارروائیوں کو کامیاب قرار دے دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ موصل کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے میں وقت لگے گا۔ […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 conductor, decision, governments, Iraqi, ISIS, of, Operation, release, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بغداد: عراق کی فوج نے موصل شہر سے عالمی شدت پسند تنظیم داعش کا قبضہ چھڑانے کے لئے فیصلہ کن آپریشن شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے موصل کو داعش سے چھڑانے کے لئے فیصلہ کن آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ان کا کہنا […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 against, forces, in, iraq, Iraqi, Mosul, Operation, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراقی فورسز نے موصل سے داعش کاقبضہ چھڑانے کیلئے آپریشن شروع کردیا، اتحادی افواج کے نمائندے بریٹ مگ گُریک نے آپریشن خوش آئند قراردےدیا ہے۔ عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی کا آپریشن سے متعلق کہنا ہے کہ اب داعش کے خلاف کامیابی کا وقت آچکا ہے اور آج سے عوام کو داعش کے ظلم اور دہشت گردی […]