By Web Editor on May 25, 2018 abortion, in, Ireland, laws, on, referendum اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آئرلینڈ میں اسقاط حمل قوانین پر ریفرینڈم کا آغاز ہو گیا،ریفرنڈم میں پہلے سے موجود قوانین کو برقراررکھنے یااس میں ترمیم کرنے کے بارے میں عوامی رائے لی جائے گی۔ آئرلینڈ میں موجودہ قوانین کے تحت اسقاط حمل کی صرف عورتوں کی زندگی خطرے میں ہونے کی صورت میں اجازت ہے ۔ موجودہ قوانین کے […]
By Web Editor on May 17, 2018 air, come, flights, Fresh, from, full, in, Ireland, pakistan, series اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈبلن: کرکٹ آئر لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں یادگار ٹیسٹ میچ سے دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط مزید مضبوط ہوئے، سیکیورٹی مناسب، حالات سازگار ہوں توبڑی مثبت سوچ کے ساتھ ٹورکا فیصلہ کریں گے۔ مارچ 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ پاکستانی کھیلوں کیلیے ایک سیاہ دن تھا، […]
By Web Editor on May 15, 2018 Bating, first, five, from, iMAM UL HAQ, Ireland, pakistan, SPLENDOROUS, test, the, wickets, with, won اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
اسلام آباد؍ڈبلن (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) پہلا ٹیسٹ کھیلنے والےقومی چیف سلکیٹر انضمام الحق کے بھانجے امام الحق اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ڈبلن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ […]
By Web Editor on May 15, 2018 5, batting, beat, By, excellent, imams, Ireland, pakistan, wickets اہم ترین, خبریں, کھیل
پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے امام الحق اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن آئرلینڈ نے 319 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی […]
By Web Editor on May 15, 2018 160, beat, For, Ireland, of, pakistan, the, wicket اہم ترین, خبریں, کھیل
آئرلینڈ کی جانب سے دیے گئے 160 رنز کے ہدف کے تعقب میں قومی ٹیم ابتداء میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کے آخری روز آئرلینڈ کی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 319 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی، تاہم وکٹ پر موجود کیون اوبرائن اپنے رنز […]
By Web Editor on May 13, 2018 310, against, in, inning, Ireland, pakistan, runs, scored, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈبلن: پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی جب کہ آئر لینڈ کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر گئیں۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز دوپہر کے کھانے کے وقفے پر میزبان آئر لینڈ کی ٹیم مشکلات کا […]
By Web Editor on May 11, 2018 and, been, between, delayed, DUE, have, Ireland, matches, pakistan, rain, test, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئرلینڈ اور پاکستان کے مابین ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو گیا۔ ڈبلن میں شیڈول میچ پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث گراﺅنڈ گیلا ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹاس بھی نہیں ہو سکا، پہلے آفیشلز گراﺅنڈ کا معائنہ کریں گے جس کے بعد کھیل شروع […]
By Web Editor on May 10, 2018 be, easy, Ireland, not, tea, waqar, will, Younis اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان ٹیم کو آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیئے خبردار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں میزبان ٹیم آسان ثابت نہ ہوگی، فوکس ہو کر کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کل […]
By Web Editor on May 10, 2018 began, cloud, darkness, feel, HEARTY, historical, Ireland, of, on, roaring, shattered, tests, to اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈبلن: تاریخی ٹیسٹ پر تاریکی چھاگئی، گرجتے برستے بادل آئرلینڈ کا دل دہلانے لگے اور ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کا اعزاز پانے کیلیے بے تاب میزبان ٹیم خراب موسم سے پریشان ہوگئی۔ آئرلینڈ عالمی کرکٹ میں ٹیسٹ کھیلنے والے 11 ویں ملک کے طور پر اپنا نام درج کرانے کی تیاریاں مکمل کرچکا، اس سے قبل […]
By Web Editor on May 10, 2018 be, considered, easy, Ireland, Khan, not, should, team, the, Younis اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دورکے عظیم بیٹسمین شمار کیے جانے والے یونس خان نے کہا ہے کہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ میں پاکستان کا آئرلینڈ سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن اس کے باوجود حریف ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہیے۔ سابق ٹیسٹ کپتان نے کہاکہ پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ میں آئرلینڈ سے مقابلہ […]
By Web Editor on May 8, 2018 After, arrived, counting, county, England, in, Ireland, north, Shahin اہم ترین, خبریں, کھیل
ڈبلن: انگلش کاؤنٹی نارتھمپٹن شائر کو ہرانے کے بعد شاہین آئرلینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ کھیلنے ڈبلن پہنچ گئے۔ گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں گے، ٹیسٹ میچ 11مئی سے شروع ہو گا۔ قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ سے آئرلینڈ پہنچ گئی، گرین شرٹس کل سے ڈبلن میں پریکٹس کا آغاز کریں […]
By Web Editor on May 8, 2018 becoming, dreaming, Guest, Ireland, of, pcb, started اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی آئرلینڈ کو مہمان بنانے کا خواب دیکھنے لگا تاہم چیئرمین نجم سیٹھی اولین ٹیسٹ کے موقع پر بورڈ حکام کو دورئہ پاکستان کی دعوت دیں گے۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی پیر کی صبح انگلینڈ روانہ ہوگئے، وہ پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 11 مئی سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ دیکھیں گے،آئرش […]
By Web Editor on April 10, 2018 against, and, Announcement, camp, England, For, Ireland, National, of, series, team, test, Training اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ کے لیے ممکنہ قومی کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا۔ بیٹسمینوں میں اظہرعلی، سمیع اسلم، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، فخرزمان، عثمان صلاح الدین، فواد عالم، سعد علی، امام الحق، اسپنرز بلال آصف، محمد اصغر، شاداب خان، کاشف بھٹی، فاسٹ بولرز محمد عامر، حسن علی، راحت علی، میر […]
By Web Editor on April 9, 2018 and, be, cricketers, England, fitness, For, Ireland, National, of, started, tests, today, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کر کٹ ٹیم کے دورئہ انگلینڈ اورآئرلینڈ کے لیے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا۔ ٹوئنٹی 20 کا ہنگامہ ختم ہونے کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کی باری آ گئی ہے، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو رواں ماہ کے آخر میں برطانیہ کے دورے پر جانا ہے، جہاں کینٹ کاونٹی سے […]
By MH Kazmi on January 16, 2018 an, beaten, cricket, important, in, Ireland, match, pakistan, U-19, World Cup اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
نیوزی لینڈ کے شہر وانگیری میں انڈر 19 ورلڈ کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آئر لینڈ کی ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر آئر لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تاہم آئرلینڈ کی ٹیم بڑا ہدف نہ دے سکی اور صرف 97 رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ […]
By Web Editor on October 11, 2017 Bennett, bicycle, inaugural, Ireland, of, phase, race, Sam, the, Turkish, won اہم ترین, خبریں, کھیل
انقرہ: ریس میں اٹلی کے سائیکلسٹ مارکو بین فاتو نے دوسری جبکہ بیلجیئم کے ایڈورڈ تھیونز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ترکی میں سائیکلسٹ کا امتحان شروع، ٹور آف ترکی میں سائیکلسٹ ٹریک پر اترے۔ افتتاحی مرحلے میں سائیکلسٹ کو ایک سو چھہتر اعشاریہ سات کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا تھا۔ آئرلینڈ کے سیم بینٹ نے […]
By MH Kazmi on June 5, 2017 against, Ireland, pakistan, victory اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئرلینڈ نے پاکستان کو2کے مقابلے میں 3گول سے ہرا کر 3 میچزکی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم کو آئرلینڈ میں میزبان سائیڈ کے ہاتھوں سیریز کے دوسرے میچ میں 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل3 میچوں کی […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 ban, Environmental, fuel, Ireland, law, of, on, passed, Pollution, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
آئرلینڈ نے ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور کرلیا۔ آئرلینڈ دنیا کا پہلا ملک ہوگا جو کوئلے، تیل اور گیس سے ایندھن حاصل کرنے کے لئے ہر طرح کی سرمایہ کاری مکمل طور پر بند کردے گا۔ بل میں آٹھ بلین یورو کی مالیت کے آیئرلینڈ اسٹرٹیجک فنڈ سے […]
By F A Farooqi on September 9, 2016 Community, Holding, Ireland, MQI, organized, Pakistani تارکین وطن
آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں 31 ویں ماہانہ مجلس ختم الصلوتہ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء و اراکین عہدیداران کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ جبکہ اس محفل کے مہمان خصوصی […]
By F A Farooqi on September 1, 2016 Britain, Ireland, Mohammad, MQI, qadri, visit, Zeeshan تارکین وطن
آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) تحریک منہاج القرآن برطانیہ کے ڈائریکٹر علامہ محمد ذیشان قادری 5 ستمبر بروز پیر 2016 کو آئرلینڈ کا دو روزہ تنظیمی و تحریکی دورہ کریں گے جس میں وہ آئرلینڈ کی ماہانہ مجلس ختم الصلٰوتہ علیٰ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسم میں خصوصی شرکت فرمائیں گے جس کا اہتمام […]
By F A Farooqi on August 29, 2016 betrayal, butt, country, Ireland, Landowners, nation, trial, waseem تارکین وطن
آئرلینڈ: قیام پاکستان کے فوری بعد چند جاگیرداروں اور سرمایہ دار شخصیات نے اس نوزائدہ نظریاتی اسلامی مملکت پر قبضہ کیا جو تاحال مختلف روپ بدل کر حکومتی ایوانوں میں قابض ہیں اور موجودہ حکمران طبقہ اس میں سے ایک ہے اور موجودہ ملکی نظام ان نااہل اور کرپٹ طبقے کے ہاتھوں میں ہے۔ ان […]
By F A Farooqi on August 27, 2016 hatred, Hussain, imtiaz, Ireland, letter, Scotland, yard تارکین وطن
آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) گزشتہ دنوں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے پاکستان کے خلاف بیانات اور نعرے بازی کرنے پر پاکستان کی سیاست میں ایک طوفان کھڑا کر دیا جس پر پاکستان کی تمام سیاسی، مذہبی اور تمام مختلف تنظیمات اور پوری قوم کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف شدید […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 cancel, Ireland, ODI, pakistan, rain, series کھیل
ڈبلن (یس ڈیسک) آئر لینڈ کے شہر ڈبلن میں دن بھر کرکٹ نہیں بارش کا کھیل جاری رہا۔ بارش کی آنکھ مچولی نے کرکٹ کا سارا مزہ کرکرا کر دیا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ون ڈے دن دو بج کر پینتالیس منٹ پر شیڈول تھا۔ وقفے وقفے کی بارش […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 butt, chapters, Chaudhry, imran khan, Ireland, meeting, president, pti, Wasim تارکین وطن
آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) اس وقت پاکستاب شدید بحرانی کیفیت کا شکار ہے اور وطن عزیز بے شمار مسائل میں گھیرا ہوا ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک حساس اور خطرناک ہے اس سلسلے میں دنیا بھر میں دیار غیر میں بے شمار سیاسی اور غیر سیاسی تنظیمات وطن عزیز کی فلاح و بہبود […]