عدالت کا فیصلہ تو عمران حکومت سے بھی زیادہ سخت نکلا ۔۔۔۔ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے حوالے سے چند حقائق جن سے آپ ابھی تک ناواقف ہونگے
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کسی کو این آر او نہیں مل رہا ، عدالت نے حکومت سے زیادہ سخت شرائط عائد کردی ہیں۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ کسی کو این آر او نہیں مل رہا جوپوری زندگی […]