By MH Kazmi on July 8, 2017 an, forces, foreign, government, imran, is, Khan, of, Punjab, spokesman, the, works اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے توانائی کے منصوبوں اور ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں وہ غیرملکی طاقتوں کے آلہٰ کار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ انتقامات سے بھری ہوئی ہے، […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 become, corruption, Free, Haq, If, is, Nawaz, of, pakistan, punished, SARAJ, Sharif, so, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاناما اسکینڈل میں اگر نوازشریف اور ان کے خاندان کو سزا مل گئی تو پاکستان کرپشن فری ہوجائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قانون اور احتساب صرف غریب عوام کے لئے ہے لیکن پاناما کیس نے […]
By MH Kazmi on July 6, 2017 air, autonomy, chief, force, is, Marshal, moving, Pak, rapidly, towards اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کامرہ: ائیرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ مکمل خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے اورایوی ایشن سٹی کے قیام سے اس شعبے میں بہتری کے ساتھ معاشی ترقی بھی ہوگی۔ چیف آف دی ائیراسٹاف ائیرچیف مارشل سہیل نے ایوی ایشن سٹی کے قیام کی تقریب سے خطاب میں کہنا تھا […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 approved, assembly, bill, By, cancellation, declare, is, NAB, of, ordinance, Sindh, the, unconnected اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں منظور کردہ انسداد بدعنوانی بل کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی احتساب قوانین سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سندھ اسمبلی میں منظور کردہ انسداد بدعنوانی بل پر غور کیا گیا۔ کمیٹی نے سندھ […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 8, america, apparatus, ban, countries, Electronics, flight, from, including, is, on, taken, the, to, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکا نے ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کی پروازوں سے برقی آلات لے جانے پر عائد پابندی ختم کردی۔ امریکی حکام نے 3 ماہ قبل 8 ممالک کے 10 فضائی اڈوں سے برقی آلات امریکا لے جانے پر پابندی عائد کی تھی۔ جن ممالک پر پابندی عائد کی گئی تھی ان میں مصر، […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 afraid, and, asif, do, History, in, is, live, not, of, Panama, prisoners, to, want, who, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جو تاریخ میں زندہ نہیں رہنا چاہتے وہ پاناما اور جیلوں سے ڈرتے ہیں۔ دادو میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت پر اس وقت شب خون مارا گیا جب […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 (R), By, captain, country, entire, governed, is, its, leader, safdar, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ پورا ملک ہی اپنے لیڈر کے زیر کفالت ہوتا ہے۔ اپنی اہلیہ اور وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 fathers, front, her, is, Maryam, Nawaz, of, pti, spectacle, spokesperson, the, woman اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے والد کے تماشے کی فرنٹ وومن ہیں تو کیا بیٹیوں کے نام پر چوری کا پیسہ رکھنا جائز ہے؟ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے (ن) لیگ سے سوال کیا کہ اس کے خلاف […]
By MH Kazmi on July 5, 2017 closed, conspiracy, is, Maryam, Nawaz, opposers, public, Sharif, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تین نسلوں کاحساب دے دیا، ہم بھی تکنیکی سہارے لے کر چھپ سکتے تھے، نوازشریف نے بے رحمانہ احتساب کا سامنا کیا، اپنی کہانی عوام کے پاس لے کر جائیں گے:وزیراعظم کی صاحبزادی کی جے آئی ٹی کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کو اپنا […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 bazaar, Friday, hassan, installed, is, Nawaz, of, summons اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیر اعظم کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہے کہ سمن کا جمعہ بازار لگایا ہوا ہے، ہمیں دن رات سمن بھیجے جارہے ہیں ، جے آئی ٹی سے پوچھا میرا قصور تو بتادیں ۔ حسن نواز نے جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد جوڈیشل اکیڈمی سے باہر آکر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 abusive, being, control, do, imran, is, JIT, Khan, not, on اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت جے آئی ٹی پر قابو پانے میں ناکامی ہوگئی تو اسے متنازع بنانے اور بدنام کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ (ن) لیگ اور موٹو گینگ کتنی جلدی بھول گئے کہ انہوں نے […]
By MH Kazmi on July 3, 2017 Doing, Dr Asim, even, in, is, JIT, League, Muslim, N, noise, palaces, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ ہماری جے آئی ٹی تو جیل میں ہوئی جب کہ ان کی محلوں میں ہورہی ہے پھر معلوم نہیں مسلم لیگ (ن) والے اتنا شور کیوں کررہے ہیں۔ کراچی میں عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ معلوم نہیں […]
By MH Kazmi on July 1, 2017 Advocate, against, authority, corruption, enforcement, Federal, General, is, law, not, of, Provincial, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایڈوکیٹ جنرل سندھ ضمیر گھمرو نے کہا ہے کہ کرپشن کےخلاف قانون سازی وفاق نہیں صوبےکا اختیار ہے۔ سندھ حکومت نے وفاقی اداروں سے سندھ کے سیاستدانوں اور افسران کے احتساب کا اختیار واپس لینے کی تیاری شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں پیر کے روز بل سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 asif, everywhere, For, Ghafoor, important, is, security, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کے عوام برابر ہیں اور ہرجگہ کی سیکورٹی ہمارے لیے برابر اہمیت رکھتی ہے۔ پارا چنار میں میڈیا سے گفتگو کی کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ پاراچنارکے لیے سیف سٹی پراجیکٹ پرکام شروع کردیاگیا ہے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 10, country, governor, happening, in, is, July, nothing, on, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 10 جولائی کو جے آئی ٹی صرف اپنی رپورٹ پیش کرے گی لہذا انویسٹر گھبرائیں نہیں 10 جولائی کو کچھ نہیں ہوگا۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ کراچی میں قانون کی حکمرانی کی صورتحال بالکل تبدیل ہو […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 bridge, broken, canal, Chenab, hafizabad, in, is, lower, middle, of, part, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حافظ آباد میں ہیڈ ساگر کے مقام پر لوئر چناب نہر کے پل کا درمیانی حصہ ٹوٹ گیا، بارشوں اور ہیوی ٹریفک کے باعث پل گرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ محکمہ انہار نے مرمت کے بجائے پل پر پتھر رکھ دیئے۔ دریائے چناب سے نکلنے والی چار نہروں کے سنگم ہیڈ ساگر کے مقام پر […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 cows, is, Massacre, modi, name, narendra, on, unacceptable اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
احمد آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک میں گائے کے نام پر ہونے والے قتل عام پر مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔ بھارت میں بی جے پی کے وزیراعظم نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے انتہا پسند ہندوؤں کے حوصلے بہت بلند ہوگئے ہیں اور انہوں نے […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 43th, Actress, birth, celebrating, Day, is, Kapoor, Krishma, the, today اہم ترین, خبریں, شوبز
کیریئر کا آغاز 17 برس کی عمر میں فلم ” پریم قیدی ” سے کیا ، بہترین اداکاری پر متعدد ایوارڈز بھی جیت چکی ہیں ممبئی: آج بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور کا 43 واں جنم دن ہے ۔ چار فلم فیئر کے علاوہ انہوں نے متعدد ایوارڈز حاصل کئے ہیں ۔ بھارتی فلم انڈسٹری […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 70, Ambassador, appointed, as, at, brody, co-owner, in, is, jhonson, jhonson and jhonson, old, rody jhonson, trump, UK, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکن فٹبال ٹیم کے مالک ووڈی جانسن کو برطانیہ میں سفیر نامزد کر دیا ہے ۔ستر سالہ ووڈی جانسن ارب پتی تاجر ہیں اورمشہور ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن بھی انھی کے خاندان کی ملکیت ہے، ووڈی جانسن نے صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم اور حلف برداری کے لیے […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 ali, getting, good, is, Mom, movie, Reviews, Sajal, still, the اہم ترین, خبریں, شوبز
پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت جا کر فلم کو پروموٹ نہیں کر سکتی، فلم مام کی تشہری مہم عروج پر ہے، یہاں سے ہر وقت بھارت رابطہ میں ہوں: اداکارہ کراچی: پاکستانی فنکار بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا لوہا منوا چکے ہیں، اور بہت سے ابھی بھی بالی ووڈ میں کام کر رہے ہیں، […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 20, bad, By, condition, eating, Gujranwala:, hazardous, health, is, of, people, shawarma, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوجرانوالہ کے ایک مدرسہ میں مضر صحت شوارما کھانے سے 15طلبا اور اساتذہ سمیت 20افراد کی حالت خراب ہوگئی۔ متاثرہ افراد کو نجی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ۔ میاں سانسی میں واقع مدرسہ میں محفل ہوئی جس کے اختتام پر طلبا اور اساتذہ کیلئے قریبی دکان سے شوارما منگوایا گیا جسے کھاتے ہی 15 […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 Abuse, and, Aurangzeb, is, Maryam, party, shaft, sightseeing, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی میں انویسٹی گیشن نوازشریف، انکے خاندان کے پرائیویٹ بزنس کی ہورہی ہے اور کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیرمملکت مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کسی کے حقوق کو مجروح نہیں ہونے دیا […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 A, is, key, making, Me, media, Noor, role, to اہم ترین, شوبز
لاہور: فلم اسٹار نور نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اور صحافیوں پر ایک بڑی ذمے داری عائد ہوتی ہے کہوہ اپنے قلم کے ذریعے عوام میں فلاح و بہبود کی آگاہی کے لیے پیغام کو کس طرح پھیلاتے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ شوبز اور صحافت کا […]
By MH Kazmi on June 21, 2017 actor, and, hollywood, is, movie, Pakistani, ready, show, to, writer اہم ترین, خبریں, شوبز
الی ووڈ: پاکستانی نژاد امریکی اداکار اور مصنف کمیل نانجیانی کی ہالی ووڈ رومینٹک کامیڈی فلم ’’دی بِگ سِک‘‘ 23 جون کے روز امریکی سنیما گھروں میں نمائش کےلیے پیش کردی جائے گی۔ یہ فلم دراصل کمیل نانجیانی ہی کی ذاتی زندگی پر مبنی ہے جس کا مرکزی کردار خود کمیل نے ادا کیا ہے جبکہ […]